نتائج تلاش

  1. ع

    یونیکوڈ سے ان پیج 2000 کنورٹر کی ضرورت ہے

    میں اصل ان پیج تھری فائل اور ورڈ فائل دونوں ارسال کرسکتا ہوں لیکن ای میل کے ذریعے کیونکہ جس میگزین کواپنی تحریر ارسال کرنا ہے ان کی پالیسی یہ ہے کہ پہلے کہیں شائع نہ ہو۔
  2. ع

    یونیکوڈ سے ان پیج 2000 کنورٹر کی ضرورت ہے

    عارف کریم بھائی ! راہنمائی پر آپ کا شکریہ ادا کرتا ہوں لیکن مصیبت یہ ہے کہ آپ نے مسئلہ کے حل میں وضاحت کے لیے جو تصویر پیش کی ہے وہ ان پیج تھری کی ہے کیونکہ اس میں Export all text… کا کمانڈ ہے جو صرف اِن پیج تھری میں ہے اور میں اپنا فائل ان پیج 2000 میں فائل کنورٹ کرنا چاہتا ہوں۔
  3. ع

    گرافکس کسی بھی ورڈ پروسسنگ پروگرام سے متن کو ویکٹر گرافکس پروگرام میں لے جانا

    جی ہاں عارف کریم بھائی ! یہ طریقہ عربی/ اردو ٹیکسٹ پر مبنی یونیکوڈ فائل میں نخرے دکھاتا ہے لیکن کبھی کبھار بغیر کسی نخرے بازی کے کام آتا ہے اس لیے کچھ نہ ہونے سے ہاتھ کچھ آنا بہتر ہے
  4. ع

    یونیکوڈ سے ان پیج 2000 کنورٹر کی ضرورت ہے

    میرے پاس ایم ایس ورڈ میں ایک تحریر ہے جو میں ایم ایس ورڈ سے ان پیج 2000 میں کنورٹ کرنا چاہتا ہوں کیونکہ اکثر اداروں کے پاس ان پیج 2000 زیرِ استعمال ہے۔ میں ابرار حسین صاحب والا پاک ان پیج ٹو یونیکوڈ کنورٹر بھی آزما چکا ہوں ۔ اس سے بھی کام نہیں بنا شاید میں اسے درست استعمال نہیں کرپایا۔ اور...
  5. ع

    پرانی کتابوں کا اتوار بازار-10 اگست 2014

    تواریخِ عجیب یعنی کالاپانی کب تک اپلوڈ ہوسکے گی راشد بھائی ؟؟
  6. ع

    درس نظامی آنلائن

    ویسے موضوع کے حوالے سے ہٹ کر ایک سوال کرنا چاہتا ہوں اگر ناگوارِ خاطر نہ ہوتو : کیونکہ خواتین اور بچیوں کے لیے ایک اسی طرح کا کورس بالکل فری تقریباً ہمارے محلے میں بھی تشکیل (ابھی شروع نہیں کیا گیا ) دیا گیا ہے اور آنلائن اور آفلائن دونوں طرح کا ہے ۔ میرا سوال یہ ہے کہ اسکائپ پر ایک وقت میں...
  7. ع

    Why sould I hire you?

    اچھا سوال ہے اور کافی مشکل لگتا ہے اس کا جواب ۔
  8. ع

    پرانی کتابوں کا اتوار بازار-10 اگست 2014

    جزاک اللہ راشد بھائی !
  9. ع

    پیشہ وکالت اور میں نے وکالت کیوں چھوڑی

    کیا اس کتاب کو ڈاونلوڈ نہیں کیا جاسکتا ؟؟ میرے خیال میں کاپی رائٹ ایکٹ سے آزاد ہے پھر کیا وجہ ہے ؟
  10. ع

    تاسف مغل بھائی کی نانی محترمہ کا انتقال

    إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
  11. ع

    کتا ب و سنت ڈاٹ کام کی لائیبریری سے...

    معلوماتی کتاب ہے : جزاک اللہ
  12. ع

    ايک اور امريکی منصوبہ

    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کچھ دیکھ کر ہی گرتا ہے
  13. ع

    کون سی زبان انگریزی سے قریب تر ہے ۔

    ہر ترقی پذیر یا استعمار کے شکار قوم کی زبان اب تقریبا انگریزی سے قریب تر ہے جیسے اردو ، عربی ، فارسی اور ترکی وغیرہ میرے خیال میں فارسی آسان ہے اور غالبا ترکی زبان سے کچھ مناسبت رکھتی ہے ، اس میں لسانیاتی(فیلالوجیکل) نقطہ نظر کی بجائے ایک دوسرے پر اثرات اور گرامر کی ہم آہنگی کا خیال رکھیں...
  14. ع

    تاسف والد صاحب کی ناگہانی وفات پر قلبی کیفیات

    اللہ مرحوم کی مغفرت فرمائے اور آپ کو صبرِ جمیل عطا فرمائے: آمین
  15. ع

    "صحافی ہونا کوئی جرم نہیں ہے "

    صحافی ہونا کوئی جرم نہیں ہے مترجم :عبیداللہ عبید، مینگورہ سوات الجزیرہ نیوز چینل کے صحافی عبداللہ الشیمی گزشتہ آٹھ ماہ سے ،اپنے ہی ملک مصر میں ، بغیر کسی الزام کے قید ہیں ۔وہ تورہ جیل میں ناگفتہ بہ صورتِ حال کی وجہ سے ،جنوری سے بھوک ہڑتال کر رہے ہیں جس نے اس کی صحت پر بہت برا اثر ڈالا ہے ۔...
  16. ع

    اردو سب ٹائیٹلز

    بہت عمدہ بحث ہے اس کی اشد ضرورت تھی مجھے ۔جزاک اللہ اسد بھائی !
Top