نتائج تلاش

  1. رند

    .tar.gz اس فارمیٹ میں فائلز کو زپ کس طرح کرتے ہیں

    تمام بھائیوں کا بہت بہت شکریہ جزاک اللہ خیر
  2. رند

    .tar.gz اس فارمیٹ میں فائلز کو زپ کس طرح کرتے ہیں

    شاکر بھائی میرے پاس ایک سی ڈی میں سیون زپ تھا اس لیے پہلے اس کو انسٹال کرکے چیک کیا لیکن ناکامی ہوئی کیونکہ وہ تو صرف .tar میں کمپرس کرتا ہے مجھے .tar.tz میں کنورٹ کرنے والا چائیے میں نے دراصل ایک فری ویب ہوسٹنگ میں اکاونٹ بنایا ہے www.aokhost.com اس کے کنٹرول پینل میں ان زپ کی سہولت موجود ہے...
  3. رند

    .tar.gz اس فارمیٹ میں فائلز کو زپ کس طرح کرتے ہیں

    السلام علیکم اللہ کے نیک بندوں اور اردو کے خدمتگاروں کی خدمت میں سلام و آداب عرض ہے اور عاجزانہ درخواست ہے کہ کوئی مجھ کم علم کو بتا دے کہ میں فائلز کو .tar.gz فارمیٹ میں کمپریس کس طرح میں اس وقت winRar استعمال کر رہا ہوں لیکن اس میں نہیں بنتیں اس کے بعد میں نے winZip ver 9 بھی انسٹال کیا ڈھونڈ...
  4. رند

    پی ایچ پی بی بی 3 کے اردو پیکج کا اجراء

    السلام علیکم قبلہ شاکر القادری صاحب شاہ جی میں دل کی گہرائیوں سے‌آپ کو اس عظیم کارنامے پہ مبارک باد پیش کرتا ہوں آپ نے اپنی خدادا صلاحیتوں کو بروئے کار لاتے ہوئےوہ خوبصورت مرقع تشکیل دی ہے کہ نیٹ کی دنیا میں اردو کے چمن میں اس گل نو خیز کو شگفتی کی اعلی ترین رفعتوں پہ فائذ تسلیم کیا جا چکا پی ایچ...
  5. رند

    GMail Drive آپ کا online Hard Disk مگر MyComputer میں

    بہت زبردست محبوب خان بھائی بہت اچھی معلومات فراہم کی ہیں آپ نے میں ابھی چیک کرکے بتاتا ہوں اور میرے پاس تو ڈائل اپ ہے اور اس طرح ورچیول ڈرائیو میں‌ ڈیٹا اپ لوڈ اور ڈاؤن لوڈ کرنے میں بھی دیر لگے گی نا اور کیا اس میں پرسنل ڈیٹا بھی اپ لوڈ کرسکتے ہیں ؟ یعنی مرے کہنے کا مطلب ہے اس سافٹ ویر کے زریعے...
  6. رند

    پی ایچ پی فیوژن کا تعارف ، انسٹالیشن ، اور اردو تنصیب

    بلکل حضرت جی آپ نے ہی مجھے اس بارے میں بتایا تھا اور میں نے اس وقت کہا تھا اس کو دفعہ کریں یہ یونہی ہے لیکن آج دیکھ لیں اسی کی وجہ سے آپ کی طرف بھی کتنے دنوں سے حاضر نہ ہوسکا میں یاہو پہ آکر رہا ہوں مرشد جی آپ کی ڈانٹ سننے اور معافی مانگنے :grin:
  7. رند

    پی ایچ پی فیوژن کا تعارف ، انسٹالیشن ، اور اردو تنصیب

    علوی بھائی فلحال آن لائن تو کوئی مثال نہیں ہے لیکن جلد ہی بنا دوں یہ تجربات اردو ویب سرور پہ کیے گئے ہیں
  8. رند

    پی ایچ پی فیوژن کا تعارف ، انسٹالیشن ، اور اردو تنصیب

    شاکر بھائی آپ کے بات میں سمجھا نہیں کیا کہنا چا رہے ہیں
  9. رند

    پی ایچ پی فیوژن کا تعارف ، انسٹالیشن ، اور اردو تنصیب

    یہ لیں القاب واپس لے لیے گئے پوست دیکھ لیجیے ترمیم کر دی ہے اب نہیں ہوتا بے تکلف معاف کیجیے گا
  10. رند

    پی ایچ پی فیوژن کا تعارف ، انسٹالیشن ، اور اردو تنصیب

    جی محترم میری دعا ہے آپ جملہ کے کام کو جلد سرانجام دیں اور میری گذارش ہے کہ اس کا بھی کچھ کریں کیونکہ جملہ مجھ جیسے کم علم کے لیے پیچیدہ ہے جبکہ فیوژن میں کچھ گذرا چل جاتا ہے لحاظہ اگر آپ اس کا بھی گچھ دیں تو نیٹ کی اردو کی تاریخ میں آپ کا نام اور زیادہ جلی حروف میں لکھا جائے گا
  11. رند

    پی ایچ پی فیوژن کا اردو ترجمہ

    برادران میں نے اسی سلسلے میں ایک مضمون تحریر کیا ہے ذرا دیکھ لیجیے http://www.urduweb.org/mehfil/showthread.php?t=11540
  12. رند

    پی ایچ پی فیوژن کا تعارف ، انسٹالیشن ، اور اردو تنصیب

    بسم اللہ الرحمن الراحیم پی ایچ پی فیوژن کا تعارف ، انسٹالیشن ، اور اردو تنصیب از ق ع ش رند السلام علیکم معزز بہن بھائیوں کی خدمت میں آداب عرض ہے میں اپنی کم مائیگی علم کا اعتراف کرتے ہوئے یہاں کچھ گوش گزار کرنے کی کوشش کروں گا میری حت المقدور کوشش ہوگی کہ میں پی ایچ پی فیوژن کو انسٹال کرنا...
  13. رند

    پی ایچ پی فیوژن کا اردو ترجمہ

    ویسے عموما اس قسم کے سافٹ ویرز میں تھریر کی سمت بدلنے کا کیا طریقہ ہے پی یچ پی بی بی ، جمہ ، ایس ایم ایف ، وغیرہ وغیرہ میں تحریر کی سمت کس طرح بدلی گئی ہے وہ ترکیب ادھر بھی استعمال کریں مجھے کچھ تھوڑا سا اشارہ دیں باقی میں سرچ کر لوں گا
  14. رند

    پی ایچ پی فیوژن کا اردو ترجمہ

    میں نے انگلش والے تمام فولڈر کا اور اس کے اندر موجود فورم اور ایڈمن والے فولڈر کی بھی تمام کی تمام فائلز کا اردو ترجمہ کر دیا ہے آپ ان سب فائلز کو درجہ زیل ربط سے ڈاؤنلوڈ کر سکتے ہیں http://www.mediafire.com/?z20brdt2ucr اب اس کے بعد پی ایچ پی فژن کامیابی کے ساتھ اردو کے ان تبدیل ہوچکا ہے الحمد...
  15. رند

    پی ایچ پی فیوژن کا اردو ترجمہ

    بہت شکریہ محترم باسم بھائی جو آپ نے میری اس خواہش کی تکمیل کے لیے یہ گران قدر پوسٹ کی میں حتی لمقدور کوشش کروں گا ترجمہ کی بس دعا کیجے کہ کامیاب ہوجاؤن اگر مشکل ہوئی تو آپ لوگ ہو نا
  16. رند

    جملہ ہائے جملہ ہائےجملہ

    ارے آپ نے تو صرف نام دیا ہے لنک تو ہے ہی نہیں اچھا ایک کام کریں نا پلیز پی ایچ پی فزن کے ترجمے کے بارے میں کیا خیال ہے اس کا ترجمہ کریں نا اردو میں یا کوئی طریقہ مجھے بتاییں کہ کس طرح اور میرے خیال میں ترجمے کرنے کے لیے پی ایچ پی زبان بھی آنی چائیے جوکہ مجھے نہیں‌آتی
  17. رند

    جملہ ہائے جملہ ہائےجملہ

    نبیل بھائی مجھے ایک ایسے سی ایم ایس کی ضرورت ہے جس میں‌ ڈاؤن لوڈ مینجر ، پکچر گیلری ، آرٹیکلز ، ویب لنکز وغیرہ ہوں اور یہ سب پی ایچ پی فزن میں ہیں لیکن کیا ہے نا انسان اچھے سے اچھے کی تلاش میں رہتا ہے کیا جملہ میں باقی ان چیزوں کے بھی پلگ انز ہیں کہ نہیں ؟ آپ نے جو پلگ ان کا لنک دیا ہے اس کے لیے...
  18. رند

    جملہ ہائے جملہ ہائےجملہ

    جملہ کا فائدہ کیا ہے ؟ میرے خیال میں جملہ نہیں اچھا کیونکہ اس میں نا ہی ہم ڈاؤن لوڈ مینجر بنا سکتے ہیں نا ہی اس میں ویب لنکز دینے کی جگہ ہے اور نا ہی پکچر گیلری ہے اس میں‌صرف نیوز کو ہی دیا جاسکتا ہے اور صرف نیوز ہی کو اپ ڈیٹ کرتا ہے میں نے اس کو تھوڑا سا استعمال کیا ہے لیکن مجھے بلکل بھی اچھا...
  19. رند

    نیرنگ : اردو پریس کا نیا اردو قالب (تھیم)

    بڑی نوازش باسم بھائی اس کو ڈاؤن لوڈ کر لیا ہے اب بلاگ پہ جاکر لگتا ہوں اس سے پہلے کہ کوئی اور لگا لے :grin:
  20. رند

    پر سٹائل لگانا forumer.com

    آج سے کافی عرصہ پہلے میں نے یہ سوال کیا تھا اور آج اپنے اس بے تکے سوال پہ ہنسی آتی ہے :grin:
Top