نتائج تلاش

  1. رند

    windows live writer کا مسلہ

    السلام علیکم میں نے ابھی ابھی یہاں سے ونڈو لائف رائیٹر ڈاؤن لوڈ کیا ہے ڈاؤن لوڈ کے بعد جب اس کو انسٹال کرنا چاہا تو مندرجہ زیل ارر آیا اب اس ارر کے مطابق ونڈو کو اپ ڈیٹ کرنا ہوگا لیکن اپ ڈیٹ نہیں کرسکتا کیونکہ ایک تو اس میں دیر لگے گی کیونکہ میرے پاس ڈائل اپ کنکشن ہے اور دوسرا ونڈو چوری شدہ ہے...
  2. رند

    ونڈو پرابلم

    السلام علیکم ٹرمینیٹر بھائی یہ لیں نارٹن گوسٹ اور اس کے استعمال کا مکمل طریقہ پیش خدمت ہے درجہ زیل لنک سے نارٹن گوسٹ ڈاؤن لوڈ کریں http://www.mediafire.com/?zsdoobd3pxi درجہ زیل لنک سے نارٹن گوسٹ کے استعمال کا مکمل طریقہ ڈاؤن لوڈ کریں http://www.mediafire.com/?tz0mi69iwdm
  3. رند

    کچھ ہندی فلمیں جو کے نقل ہیں انگش فلمو ں کی کیا اپ کو مزید پتا ہے؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

    بہت خوب ! وجی بھائی آپ نے تو قصہ ہی تمام کر دیا جناب ۔۔۔ ہ:grin:
  4. رند

    رند کی طرف سے پہلا اردو ویب سائیٹ سانچہ ( تھیم (

    قبلہ بجا فرما رہے ہیں مجھے خود بھی یہ فونٹ پسند نہیں ہے جبکہ اس کے مقابلے میں اردو ویب نشق خوبصورت بھی ہے اور اس کی تحریر واضح بھی ہوتی ہے اس کے علاوہ نفیس پاکستانی نشق اور دیگر فانٹ بھی بڑے خوبصورت ہیں لیکن ان سب میں سے افسوس کہ بی بی سی کا اردو نسخ ایشا ٹائپ ہی میرے خیال میں کہ فنی لحاظ سے سب...
  5. رند

    ورڈ پریس کے پرانے ورژن کو نئے ورژن میں اپ ڈیٹ کس طرح کرتے ہیں؟

    السلام علیکم محترم بھائیو اور بہنو مجھے پلیز یہ بتا دیں کہ اگر ہم نے اپنی ویب سپس پہ ورڈ پریس بلاگ کا کوئی پرانا ورژن انسٹال کیا ہوا ہے اب ہم چاہتے ہیں کہ اس کو latest version میں update کر دیں کیا ایسا کرنے کے لیے ہم کو پرانے ورژن کی ساری فائلز کو ڈیلیٹ کرکے نئے ورژن کی فائلز اپ لوڈ کرنی ہوں گی...
  6. رند

    رند کی طرف سے پہلا اردو ویب سائیٹ سانچہ ( تھیم (

    تمام ددستوں کی حوصلہ افزائی کا میں تہہ دل مشکور ہوں خوش رہیں شاد باد رہیں الھی آمین وسلام
  7. رند

    رند کی طرف سے پہلا اردو ویب سائیٹ سانچہ ( تھیم (

    ماشاءاللہ محترم آپ نے تو پہلے سے ہی ترجمہ کر رکھا ہے لیکن آپ نے فانٹ کوئی اور استعمال کیا ہے اور میں نے کوئی ویسے میں نے یہ تھیم اس لیے بھی ادھر پیش کیا ہے آپ جیسے ماہریں اگر اس میں کوئی نقص ہے تو مجھے آگاہ کریں آپ لوگوں کی تعریف کے بعد میں تو یہی سمجھوں گا کہ میں نے یہ کام سو فیصد درست کیا ہے...
  8. رند

    رند کی طرف سے پہلا اردو ویب سائیٹ سانچہ ( تھیم (

    السلام علیکم محترم بھائیوں اور بہنوں میں اپنی کم مائیگی علم کا اعتراف کرتے ہوئے آج ایک ویب سائیٹ کا اردو مقامیا ہوا ٹمپلیٹ آپ معزز حضرات کی خدمت میں پیش کر رہا ہوں یہ میری پہلی کاوش ہے اور میں ایچ ٹی ایم ، سی ایس ایس وغیرہ کے بارے میں محض تھوڑا بہت ہی آشنا ہوں لیکن پھر بھی میں نے یہ اپنی سی کوشش...
  9. رند

    اردو محفل کے ڈھائی لاکھ پیغامات

    میری طرف سے بھی مبارک باد قبول کیجیے اللہ مزید ترقی عنایت فرمائے آمین
  10. رند

    ubuntu لینکس ڈاؤن لوڈ کر لیا اب سی ڈی پہ رائیٹ کس طرح کرنا ہے؟

    السلام علیکم میں نے درجہ زیل لنک سے یوبنٹو لینکس ڈاؤن لوڈ کیا ہے یہ iso کی فارمیٹ میں اب میں یہ جاننا چاہتا ہوں کہ اس کو سی ڈی پہ رائیٹ کس طرح کرنا ہے یعنی کیا اس کو ان زپ کرکے اس کے اندر جو مواد ہو اس کو سی ڈی پہ رائیٹ کروں یا براہ راست اس iso فائل کو سی ڈی پہ رائیٹ کردوں مہربانی فرما کر اس...
  11. رند

    How to Install Modem in Red Hat Linux 9

    ساجد بھائی ادھر ایک نیٹ کیفے ہے جس کے پاس ایسا انٹرنیٹ ہے کہ ڈش اینٹینے کے زریعے چلتا ہے اور ہے بھی بڑا فاسٹ میں اس سے بات کرتا ہوں لیکن وہ یوایس بی لگانے ہی نہیں دیتا ہے کہتا ہے اس میں وائرس ہوتا ہے اب ایسا کرتا ہوں اپنا پی سی اٹھا کے لے جاتا ہوں لین کارڈ لگا کر ڈاؤن لوڈ کروں گا اگر اس نے اجازت...
  12. رند

    ونڈوز کا ڈیفالٹ اردو فانٹ

    محترم کیا فائر فاکس کا بھی ڈیفالٹ اردو فانٹ تاہوما ہی ہے ؟
  13. رند

    How to Install Modem in Red Hat Linux 9

    شاکر بھائی بڑی نوازش جناب آپ کوبنٹو وغیرہ کا کہہ رہے ہیں میں نے اس دن ادھرمحفل میں آپ نے ایک لمبا چوڑا مضمون جو لکھا تھا جس میں لینکس کا تعارف اور کوبنٹو کی انسٹالیشن تفصیلا آپ نے بیان کی تھی وہ میں نے پڑھا آپ نے بہت خوب لکھا ماشاءاللہ لیکن آپ کو نہیں معلوم کے یہ ریڈ ہیٹ بھی مجھے کتنی مصیبت کے...
  14. رند

    How to Install Modem in Red Hat Linux 9

    سوال نمبر ایک ریڈ ہیٹ لینکس ورژن نو کیا یہ فری کا سافٹ ویر ہے یا ونڈو کی طرح پیسوں کا ہے ؟ سوال نمبر 2 اس مین جب ہم نے ایک ایم پی تھری کی آڈیو فائل اور ایک ایم پی ای جی کی ویڈیو فائل چلانے کی کوشش کی تو نہیں چلی اور ارر آئی ؟ سوال نمبر 3 ہمارے پاس جو موڈیم نصب ہے اس کا نام ہے pcTel اور اس کا...
  15. رند

    پی ایچ پی فیوژن کا اہم اعلان

    السلام علیکم محترم بہن بھائیو میں بڑی خوشی کے ساتھ آپ کو اس بات کی اطلاع دیتا ہوں کہ ہمارے بہت ہی پیارے بھائی محمد کاشف مجید صاحب نے القلم پہ پی ایچ پی فیوژن میں اردو سپورٹ فراہم کرنے کا کام شروع کردیا ہے آپ سب سے گزارش ہے کہ اس نیک کام میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں اللہ کریم آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے...
  16. رند

    سلام اردو فیوژن کا نیا تھیم اور آن لائن اردو فیوژن سائٹ

    محترم ہم تو جاری ہی ہیں لیکن میرا فعال رہنا یا نا رہنا دونوں برابر ہیں کیونکہ اصل چیز تو فیوژن میں اردو کی سپورٹ فراہم کرنا ہے یہ تو ہم ظاہر ی طور پر اس کی انگلش کو اردو دکھا رہے ہیں آپ ماہرین حضرات اس سلسلے میں کچھ کیوں نہیں کرتے ہو؟ کیا پی ایچ پی فیوژن کیساتھ کوئی دشمنی ہے ؟ اور یہ جملہ ہی...
  17. رند

    پی ایچ پی فیوژن کا اردو ترجمہ

    محترم تو آپ ماہریں کو ہمیں کس دن فائدہ ہوگا اس میں خدا کے لیے اردو سپورٹ فراہم کریں نا آپ لوگ تو سارے کے سارے ہی جملہ کے پیچھے پڑ گئے خدا کے لیے ہم جیسے مبتدی اور کم علم لوگوں کے لیے ہمارے ہی معیار کے cms کا کچھ کیوں نہیں کرتے ہو آپ لوگ جملہ ہماری پہنچ سے باہر کی چیز ہے اور میرے خیال میں جملہ...
  18. رند

    سلام اردو فیوژن کا نیا تھیم اور آن لائن اردو فیوژن سائٹ

    السلام علیکم دوستو آج میں ایک زبردست چیز کے ساتھ حاضر خدمت ہوں وہ یہ کہ میں نے پی ایچ فیوژن کے ایک تھیم جس کا نام luna ہے کا ترجمہ اردو میں کر دیا ہے اور اس کا نام " سلام اردو " رکھا ہے اس تھیم کی خوبصورتی کو چار چاند " نفیس ویب نشق " فانٹ نے لگایا اردو نشق ایشیاء ٹائپ فانت کے مقابلے میں یہ والا...
  19. رند

    پی ایچ پی فیوژن کا اردو ترجمہ

    بہت شکریہ باسم بھائی دراصل جس وقت میں نے یہ ترجمہ کیا تھا اس وقت مجھے کچھ زیادہ ترجمے کے بارے میں پتہ نہین تھا اور نا ہی یہ جانتا تھا کہ اس کا منظر کیسا ہوگا لیکن پھر بعد میں جب اردو ویب سرور پہ آئن لائن ترجمہ کرتا رہا اور ری فریش کرکر کے فائلز کا معائنہ کرتا رہا تب سمجھ آئی کہ اصل میں ترجمہ...
  20. رند

    پی ایچ پی نیوک کا اردو ترجمہ

    اس مرحلے کو یہاں پہ روک کیوں دیا ہے ؟ ادھر دوسری طرف میں نے پی ایچ پی فیوژن کا بھی ترجمہ کیا ہے لیکن اصل مسلہ ہے اس کو یونیکوڈ کی سپورٹ فراہم کرنا جو کہ پی ایچ پی جاننے والا ہی کر سکتا ہے
Top