نتائج تلاش

  1. رند

    ایکسپرٹ کو تنگ کرنا میرا فرض ہے

    بہت شکریہ بھائی لیکن مجھے بلاگر سروس کے بارے میں کچھ معلوم نہیں میں فری ویب سپیس استعمال کرتا ہوں جو کہ اتنی زیادہ نہیں ہوتی اور نا ہی میرے پاس کوئی ڈومین ہے کہ اس کے سب ڈومینز کو سروس کے شرکاء استعمال میں لا سکیں
  2. رند

    ایکسپرٹ کو تنگ کرنا میرا فرض ہے

    السلام علیکم حنا بہن امید ہے کہ آپ خیر و عافیت سے ہوں گی میں اپنی از حد درجہ جہالت کا اعتراف کرتے ہوئے کچھ عرض کرنے کی جسارت کروں گا ( ویسے بھی آپ کو کچھ بتانا تو میرے لیے ناممکنات میں شامل ہے کیونکہ آپ ایڈوب فوٹو شاپ میں بالخصوص اور دیگر کمپیوٹر کے متعلقہ علوم میں بالعموم میری استاد محترمہ ہیں...
  3. رند

    کیا یونی کوڈ کو بھی ان پیج فانٹ میں تبدیل کیا جاسکتا ہے؟

    میرے پاس بھی یہی والا سافٹ ویر ہے لیکن میرے پاس اس کے نتائج بلکل بھی اچھے نہیں درجہ زیل تصویر میں ملاحضہ کریں میں نے پہلے یہاں بھائی صاحب نے جو پہلی پوسٹ میں سوال ارسال کیا ہے اس کو انپیچ میں کنورٹ کیا تو اس کے زیل کے نتائج آئے اور اسی طرح انپیچ میں ایک شعر لکھ کر اس کو یونیکوڈ میں کنورٹ کیا تو...
  4. رند

    اردو ویب سرور کی لوکل ہوسٹ پر انسٹالیشن

    معافی چاہتا ہوں جناب میں مذاق کر رہا تھا آپ چاہتے ہیں کہ ویب سرور آپ کے سرور پہ انسٹال ہو اور سب کلائنٹز اس کو باہمی طور پر استعمال کرسکیں اس سلسلے میں تو کوئی نیٹ ورک سے واقف کار شخص ہی آپ کی مدد کر سکتا ہے آپ بابائے اردو نبیل صاحب سے رابطہ کریں شکریہ
  5. رند

    64 بٹ اور 32 بٹ اور ریپڈ شیئر

    قیصرانی بھائی یہ کس طرح پتہ چلتا ہے کہ آپریٹنگ سسٹم بتیس بٹ ہے یا چونسٹھ بٹ ؟ اور ونڈوز آٹھانوے ، می ، دوہزار اور ایکس پی یہ کون کون سے بٹ ہیں ؟ اور محس بھائی آپ یہ بتائیں کہ وطین پہ کتنا خرچہ آتا ہے اور یہ ہے کیا یعنی کیا یہ وی وائرلس کی طرح ہے ؟ یا موبائل کی کوئی سم ہے وغیرہ ہے شکریہ
  6. رند

    فلموں کی اردو زبان میں ڈبنگ

    جناب یہ دنوں وکل ریمور تو مکمل سافٹ ویر نہیں بلکل پلگ انز ہیں اور دو عدد پلگ انز لنک والی ویب سائیٹ پہ موجود ہیں مین نے دونوں کو انسٹال کیا ہے لیکن کوئی بھی نہیں آرہا ڈائریکٹ ایکس والا بھی انسٹال کیا لیکن اس میں تو اس کی کوئی ایگزی فائل ہی نہیں صرف ایک ہلپ اور ایک ان انسٹال کی فائل ہے اور ونیپ...
  7. رند

    فلموں کی اردو زبان میں ڈبنگ

    جناب اگر اسی طرح ایک ایک حرف میں اردو لکھی جائے تو فائدہ ہی کیا ہوگا اور دوسرا آپ نے کروما ٹیکنالوجی کا زکر کیا ہے یہ کروما ٹیکنالوجی کیا ہوتی ہے ؟ مجھے اس کے بارے میں کچھ معلوم نہیں
  8. رند

    اردو ویب سرور کی لوکل ہوسٹ پر انسٹالیشن

    ہر ایک پی سی میں اردو ویب سرور کی زپ فائل ڈال دیں نا وہ خود ہی اپنے اپنے پی سی میں انسٹال کر لیں گے:)
  9. رند

    ایک سوال

    اچھا سوال کیا ہے جناب میں نے بھی کوئٹہ میں ایک نیٹ کیفے میں ایسا ہی کچھ دیکھا ہے وہ یہ کہ ہر ایک کمپیوٹر میں جب آپ کوئی بھی سافٹ ویر انسٹال کریں اس کے بعد آپ کمپیوٹر کو ری سٹارٹ کریں تو سافٹ ویر موجود نہیں ہوتا یعنی ہر بار ری سٹارٹ پہ صرف وہی سافٹ ویر باقی رہ جاتے ہیں جو کہ انھوں نے پہلے سے...
  10. رند

    ویب بیسڈ اردو وزی وگ ایڈیٹر

    بہت زبردست نبیل بھائی میرے خیال میں ورڈ پریس میں بھی یہی والا استعمال ہوتا ہے اب میں کوشش کروں گا کہ اس کو اپنے بلاگ میں لگا دوں ویسے اس کے بارے میں بھی میں نے آپ کا مضمون پڑھا ہے وہ بھی بہت اچھا ہے لیکن ابھی تجربہ نہیں کیا
  11. رند

    آن لائن اردو اڈیٹر

    شکریہ دوست بھائی اور ایک بات اور یہی فائدہ ہم یہاں اردو محفل میں یہ فوری جواب والے ڈبے میں جو سبز رنگ کی جگہ ہے وہاں سے بھی لے سکتے ہیں یعنی یہاں جو اردو ویب پیڈ لگا ہوا ہے اس کو بھی اس کام کے لیے یعنی کاپی پیسٹ کے لیے استعمال کیا جاسکتا ہے
  12. رند

    غزل جسٹیفکیشن۔۔۔ ایک بار پھر

    غزل میں لائنز کی یہ جسٹیفیکیشن تو صرف انپیچ میں ہی ممکن ہے عام ٹیکس پروسیسر یا وزی ویگ مثلا ایم ایس فرنٹ پیچ میں یہ کس طرح ہوسکتی ہے ؟
  13. رند

    ویب ڈیویلپمنٹ اردو ویب سائٹ کا سانچہ

    فراہم کردہ لنک کام نہیں کر رہا
  14. رند

    فلموں کی اردو زبان میں ڈبنگ

    شکریہ بھائی بہت اچھے سافٹ ویر کے بارے میں بتایا آپ نے اس کو چیک کرکے آپ کو بتاتا ہوں
  15. رند

    فلموں کی اردو زبان میں ڈبنگ

    جناب میں نے یولیڈ کا ورژن دس اور گیارہ دونوں استعمال کیے ہیں لیکن ایک میں بھی اردو لکھی نہیں جاسکتی اگر لکھیں تو کوئی بھی لفظ نہیں لکھا جاتا بلکہ تمام حروف الگ الگ دکھتے ہیں مثلا اگر " انار " لکھنا چائیں گے تو وہ " ا ن ا ر " اس طرح لکھا ہوا آئے گا اگر آپ کو صھیح لکھنے کا کوئی طریقہ آتا ہے تو...
  16. رند

    اپنا ویب ایجنٹ خود بنائے

    بہت شکریہ جناب لیکن مجھے کچھ سمجھ نہیں آئی کہہ اس سافٹ ویر کا فائدہ کیا ہے؟
  17. رند

    اردو انسٹیٹیوٹ(اردو میں کمپیوٹر کی تعلیم کا آن لائن ادارہ)

    جناب صفحہ اول تو بہت خوبصورت ہے اور بہت اچھے اچھے عنوانات درج ہیں لیکن کسی ایک پر بھی لنک نہیں دیا گیا ویسے ڈیزائن خوبصورت ہے اور اگر جو عنوانات دیے گئے ہیں ان کو فراہم بھی کردیا جائے اور تصویری کی بجائے یونیکوڈ اردو مین ہو تو کیا ہی بات ہے
  18. رند

    انگلش سے اردو ترجمہ

    سلیم بھائی یہ لیں یہ سائیٹ آن لائن ترجمہ کرتی ہے آپ جس انگلش ویب سائیٹ کا ترجمہ چاہتے ہین اس کا یوآرایل یعنی ایڈریس اس میں دیے گئے خانے میں لکھ کر ٹرانسلیٹ کے بٹن پہ کلک کریں یہ آپ کو اس ویب سائیٹ کی ٹرانسلیشن کر دے گی یہ رہا لنک http://paktranslations.com/ اس ہی طرح کی ایک اور ویب سائیٹ بھی ہے...
  19. رند

    شان الحق حقی کی شاعری

    اور لنک فراہم کرنے کا بے حد شکریہ
  20. رند

    شان الحق حقی کی شاعری

    صرفت العمر فی لھو و لعب فاھا ثم آھا ثم آھا اس کا کیا مطلب ہو الف نظامی بھائی
Top