نتائج تلاش

  1. رند

    ویب سائیٹ تھیمز اور ورڈ پریس تھیمز کو اردو میں کس طرح تبدیل کرتے ہیں

    جی شاکر بھائی اردو ٹیک پہ تو کب کا رونا رو چکا ہوں یہ دیکھیں http://urdutech.com/index.php?topic=108.0 ادھر عبیداللہ بھائی نے ایک سلسلہ شروع کیا ہے کہ اردو تھیم کس طرح بناتے ہیں لیکن اس میں کوئی پیش رفت نہیں ہوئی باقی وہاں پہ کافی سارے اردو تھیم موجود تو ہیں لیکن بنانے کو طریقہ موجود نہیں ہے...
  2. رند

    ویب سائیٹ تھیمز اور ورڈ پریس تھیمز کو اردو میں کس طرح تبدیل کرتے ہیں

    ٹھیک کہہ رہیں شاکر بھائی خود ہی کچھ کرنا ہوگا محنت کے بغیر کچھ حاصل نہیں ہوتا میں انشاءاللہ اب سیکھ رہا ہوں سی ایس ایس اور دیکھیں کچھ تھوڑی بہت تو آہی گئی ہے میری اوردو والی سائیٹ دیکھیں اس میں جو تھیم لگا ہے اس کا اردو ترجمہ میں نے خود کیا ہے الحمداللہ
  3. رند

    ویب سائیٹ تھیمز اور ورڈ پریس تھیمز کو اردو میں کس طرح تبدیل کرتے ہیں

    میں آپ تمام دوستوں کی معاونت کا بے حد مشکور ہوں آپ کے فراہم کردہ روابط اور کچھ گوگل سرچ کے بعد میں اس نتیجے پہ پہنچا ہوں کہ ایچ ٹی ایم ایل اور سی ایس ایس کے اچھے خاصے علم کے بغیر یہ سب کچھ ممکن نہیں اس لیے ورڈ پریس کے تھیمز کی طرف میں نہیں بڑھتا میں نے ویب سائیٹ کے ٹملیٹ کو مرکھپ کر اردو میں کر...
  4. رند

    ویب سائیٹ تھیمز اور ورڈ پریس تھیمز کو اردو میں کس طرح تبدیل کرتے ہیں

    بہت شکریہ محب بھائی یہ رہی سائیٹ http://www.oswd.org/designs/browse/sortby/date/page/14/ اس سائیٹ میں کتنے ہی ایسے تھیمز ہیں جو مجھے پسند ہیں مین چاہتا ہوں آپ بھائیون میں سے کوئی مجھے ان تھیمز کو اردو میں تبدیل کرنا سکھا دے تاکہ میں خود ہی اپنی پسند کے تھیم کو اردو میں تبدیل کرسکوں پلیز کچھ...
  5. رند

    ویب سائیٹ تھیمز اور ورڈ پریس تھیمز کو اردو میں کس طرح تبدیل کرتے ہیں

    جناب میں نے اس فورم میں تلاش کی ہے لیکن وہاں ورڈ پریس کے اردو تھیمز تو موجود ہیں لیکن ان کو اردو میں بنانے کا طریقہ تو مجھے کہیں نہہیں ملا ہاں ایک پوسٹ ہے جس میں محمد عیبداللہ صاحب نے کہا ہے میں یہاں پہ آپ لوگوں کو اردو میں ورڈ پریس کا تھیم بنانا سکھاؤں گا لیکن اس کے بعد انھوں نے وہاں پہ اس بارے...
  6. رند

    ویب سائیٹ تھیمز اور ورڈ پریس تھیمز کو اردو میں کس طرح تبدیل کرتے ہیں

    السلام علیکم جناب آج ایک اور فرمائش کے ساتھ حاضر ہوں مہربانی فرما کر پوری کی جائے جناب تو سوال یہ ہے کہ ہم کسی بھی ویب تھیمز کو اور ورڈ پریس تھیمز کو اردو میں کس طرح تبدیل کرسکتے ہیں میرے خیال میں تبدیل کرنے کو مقیانہ کہتے ہیں تو جناب ہم کسی بھی انگلش کے ویب تھیم اور ورڈ پریس تھیم کو اردو میں کس...
  7. رند

    اردو پریس کی ٹیسٹ انسٹالیشن!

    پیارے بھائی میں نے تھیمز کے بارے میں سوال نہیں کیا بلکہ سوال یہ ہے کہ پہلے سے انسٹال شدہ ورڈ پریس پہ اب یہ اردو والا ورڈ پریس کس طرح لگاؤن گا؟
  8. رند

    یونی کوڈ میں ویب سایٹ بنانے کی میری پہلی کاوش

    اور یہان سب پہلی ویب سائیٹ یعنی یہی ویب سائیٹ جس کا اوپر لنک دیا گیا ہے اس کو بنانے کا شرف بھی ہم کو ہی حاصل ہوا ہے فلحال ہم نے وہاں اپنا بلاگ شروع کیا ہے اور جلدہی وہاں پہ ہم ایک عدد ڈاؤن لوڈ میجر جس کا ترجمہ اردو کوڈروالوں نے کیا ہے وہ نصب کردیں گے اور ساتھ ساتھ ایک خوبصورت کی پکچر گیلری بھی...
  9. رند

    بچوں کے لئے کہانیاں، نظمیں اور لطائف (روزانہ)

    جی جناب بہت اچھی سائیٹ ہے اور اب تو گرافک کیساتھ بھی مزین ہے
  10. رند

    تصاویر اپلوڈ کرنےکےلئے ایک آسان ویب سائٹ

    جی بہن اب جاکے سمجھ آئی شکریہ:)
  11. رند

    تصاویر اپلوڈ کرنےکےلئے ایک آسان ویب سائٹ

    اس میں ایک سے زیادہ فائل اپ لوڈ کرنے کی تو کوئی جگہ نہیں :(
  12. رند

    My Dad is Great

    please some one translate this article for me as i can not understand much of its portion but i understood that what is really reveal in that
  13. رند

    یونی کوڈ میں ویب سایٹ بنانے کی میری پہلی کاوش

    فرحان صاحب آپ کے فراہم کردہ دنوں روابط نہیں کھل رہے سی جے بی ڈاٹ نیٹ والی ویب سائیٹ تو میرے پاس اوپن ہوتی ہی نہیں اور ڈاٹ ٹی والا ڈومین میرے خیال میں آپ نے یاہو کے جیو سٹیز پہ ویب سائٹ بنا کر اس پہ لگایا ہے اسی لیے جب آپ کے فراہم کردہ ڈاٹ ٹی کے والے لنک پہ کلک کیا تو یاہو کے جیو سٹیزی والی ایرر...
  14. رند

    پلیز کوئی میری مدد کریں

    جی مجھے ایک ہی سافٹ ویر کا پتہ ہے اور وہ پی ایچ پی کا ایک سکرپٹ ہے نام ہے اس کا AndroMeda اور مشہور گانے کی ویب سائیٹ www.apnaymp3.com والے بھی اسی کا استعمال کرتے ہیں میں بھی اسی کا استعمال کرتا ہوں یہ انتھائی زبردست سکرپٹ ہے وزن میں انتھائی کم اور انتھائی آسانی کیساتھ قابل استعمال مندرجہ زیل...
  15. رند

    اردو پریس کی ٹیسٹ انسٹالیشن!

    نبیل صاحب آپ نے واقع میں ایک اور عظیم کارنامہ سر انجام دیا ہے جس کے لیے میں آپ کا مشکور ہوں ورڈ پریس کے جس بیٹا ورژن کی آپ بات کر رہے ہیں وہ میں نے ڈاؤن لوڈ کر لیا ہے اور اورد ویب سرور پہ چیک بھی کر لیا ہے اب صرف یہ بتادیں مہربانی کرکے اس اب جو ویب سائیٹ کے اوپر پہلے سے موجود انگلش کا ورڈ پریس...
  16. رند

    اردو پریس کی ٹیسٹ انسٹالیشن!

    جی آپ محفل کے پورٹل یعنی درجہ زیل لنک پہ جائیں http://www.urduweb.org/mehfil/ وہاں داہنے طرف یعنی رائٹ سائڈ پہ " رہنمائے سائیٹ " کی ہیڈنگ کے نیچے " ڈاؤنلوڈ " لکھا ہوگا اس پہ کلک کریں وہ سیدھا آپ کو فورم کے ڈاؤن لوڈ سیکشن میں پہنچا دے گا یا محص درجہ زیل لنک پہ کلک کردیں...
  17. رند

    اردو پریس (اردو ورڈپریس) کا اجراء

    بہت خوب جناب اللہ آپ کو اجر خیر عطا کرے میں تو اب تک صرف یہی سمجھا تھا کہ ورڈ پریس پر اردو کی سپورٹ صرف یہی تک ہے کہ اس میں سرف اردو کا تھیم لگا دیا جائے لیکن اب معلوم چلا کہ یار لوگوں نے تو پورا کا پورا سکرپٹ ہی اردو میں ترجمہ کر ڈالا بھائی بہت خوب جتنی بھی تعریف کی جائے اتنی ہی کم ہے بہت زبردست
  18. رند

    خواب پورا ہوا

    چاند بابو سب سے پہلے تو آپ کو میری طرف سے دلی مبارک باد قبول ہو کہ آپ اپنے نیک مقصد یعنی اردو کی ترقی و خدمت کے لیے ایک عدد خوبصورتی سی اردو ویب سائیٹ اور زیلی فورم بنانے میں کامیاب ہوئے اب سب سے پہلے آپ کی ویب سائیٹ کی طرف آتے ہیں تو جناب سب سے پہلے تو ویب سائیٹ کے بیک گراونڈ میں جو گانا چل...
  19. رند

    فلموں کی اردو زبان میں ڈبنگ

    آپ کروما کو ادھر انگلش میں لکھ دیں میں گوگل میں سرچ کر لیتا ہوں معاونت کا شکریہ
  20. رند

    64 بٹ اور 32 بٹ اور ریپڈ شیئر

    نصیر حیدر ، ساجد اقبال اور قیصرانی میں تینوں صاحباں کا مشکور ہوں جو اس قدر مشکل اور اہم معلومات فراہم کیں دوسرے وطین کی اس قدر گراں قیمت کا جان کر دکھ ہوا میری پہنچ سے باہر کی چیز ہے ہمیں ڈائل اپ پہ ہی گزارہ کرنا ہوگا ویسے پی ٹی سی ایل والوں کو چائیے کہ وہ اب ڈائل اپ سروس کو فری ہی کردیں
Top