میں اکثر و بیشتر تین چار دن بعد آن لائن ہوتا ہوں ایسے میں میرے لیے آخری آمد کے بعد نئے پیغامات کا پلگ ان کسی نعمت سے کم نہیں لیکن اگر لاگ ان ہونے کے بعد لائٹ چلی جائے یاں نیٹ کسی خرابی کی وجہ سے بند ہوجائے۔(کراچی کے موسم کی وجہ سے آج کل اس کا بہت رواج ہے) تو وہ سب پیغامات میں نہیں دیکھ پاتا جو...
میں نے ایک پلانٹ فیصل آباد میں دیکھا ہے جس پر پیڑے بناکر روٹی تھاپ کر خود رکھنی پڑتی اور اس کو پکانے کا کام مشین کا تھا اس مشین سے دو گھنٹے میں دو ہزار روٹیاں تیار کی جاتی ہیں۔
صرف آزاد عدلیہ کیا کرے گی جب تک عوام گھروں میں بیٹھ کر تماشہ دیکھتی رہے گی۔
عوام باہر نکلی تھی تو عدلیہ آزاد ہوئی اب بھی عوام کو باہر نکالنے کی ضرورت ہے۔