نتائج تلاش

  1. ش

    OpenOffice.org 3.1.0کی پیدائش

    اس میں پی ڈی ایف بنانے کی آپشن بھی بغیر کسی پی ڈی ایف میکر کے انسٹال کیے۔ اسے استعمال کرنے پر اردو کے کئی لفظ میں گڑ بڑ کر جاتا ہے جیسے "لسی" کی پہچان نہیں کرپاتا اور اس کی جگہ ڈاٹ آجاتے ہیں۔
  2. ش

    ایم کیو ایم پنجاب میں

    ایم کیو ایم آخر کس چیز کا خوف پیدا کرے گی پنجاب میں جب کہ خود اس کا نام ہی خوف کی علامت ہو؟ ایم کیو ایم کے بارے میں پنجابیوں کا نقطہ نظر 1- جب صبح گھر سے جاتے ہیں تو انہیں پچاس فیصد اُمید ہوتی ہے سارا دن کوئی لسانی جھگڑا نہیں‌ ہوگا حالات کنٹرول میں رہیں گے کسی کو زندہ نہیں جلایا جائے گا ۔ ۔...
  3. ش

    کچھ مکمل کتابیں۔۔!

    میرے پاس اوپن آفس ہے اس میں چیک کرتا ہوں۔ اس کے بارے میں آپ کو کچھ معلوم ہو تو ضرور بتائیے گا۔
  4. ش

    کچھ مکمل کتابیں۔۔!

    ماوراء آپ نے یہ پی ڈی ایف کس میں بنائی ہے؟ بہت اچھی بنی ہیں اور ان میں ہیڈ اور فوٹر میں گرین کلر کی پکچر کیسے لگائی ہے؟
  5. ش

    راشن کی لئے بھگدڑ میں چودہ خواتین جابحق

    کیسا وقت آگیا ہے کہ اب کھانے کے لیے یوں ٹھوکریں کھانی پڑیں گی۔
  6. ش

    ارکین ِ محفل کی خدمت میں ’’ معذرت ‘‘ نامہ

    مغل برادر کچھ وجہ بھی بتائیں محفل چھوڑنے کی اگرچہ میں خود بھی ایک عرصے بعد آیا ہوں اور آتے ہی آپ کا تھریڈ سب سے پہلے کھولا ہے۔
  7. ش

    1947 آزادی کا پہلا دن

    آزادی کے وقت پاکستان کا یہی جھنڈا تھا یا بعد میں بنا ؟ پہلے کچھ اور تھا؟
  8. ش

    کراچی میں پہلی بارcngبسوں کا آغاز

    کچھ دن پہلے میں اسی بس میں‌سفر کر رہا تھا تو ایک صاحب پان کھاتے ہوئے اس پیک بس کے شیشے پر پھینکنے کی کوشش کر رہے تھے انھیں کئی بار اس حرکت سے روکنا پڑا حالانکہ کھڑکی کھلی ہوئی تھی وہ پان کی پیک باہر بھی پھینک سکتے تھے۔ اس بس کا کرایہ کم سے کم اور زیادہ سے زیادہ 15 روپے ہی ہے۔ جب سے چلی ہی میں...
  9. ش

    کراچی میں پہلی بارcngبسوں کا آغاز

    میں نے کراچی کی موجودہ گرین بسوں میں سفر کیا ہے لوگوں کو اس سے بہت اُمیدیں وابستہ ہیں یہ گورمنٹ کا اچھا قدم ہے اگر کامیاب ہوگیا تو۔ میرا ارادہ بھی ہے اس پر باقاعدہ پوسٹ لکھنے کا لیکن وقت کی کمی کی وجہ سے ایسا نہیں کرسکا۔
  10. ش

    لی مارکیٹ میں15-20 سال پرانی عمارت زمین بوس

    یہ عمارت گرنے کی بڑی وجہ اس کے برابر میں نئی بننے والی دوسری بلڈنگ ہے اس کی تعمیر کے لیے کچھ زیادہ ہی کھدائی کی گئی تھی اور پھر جب بارش ہوئی تو بارش کا پانی وہاں بھر گیا اور مٹی کافی نرم ہوگئی تھی، اور اب یہ عمارت گر گئی۔ سنا ہے لوگوں نے وہاں کافی لوٹ مار بھی کی تھی۔:(
  11. ش

    حیات سعدی کتاب کے لحاظ سے صفحہ 19، 20، 21، 22،

    حیات سعدی صفحہ 22 ٹائپنگ عدنان زاہد باریاب ہوتے تھے۔ قصر خلافت کے آستانہ پر ایک پتھر بمنزلہ حجرالاسود کے پڑا ہوا تھا۔ جسکو اُمرا اور اعیان سلطنت قصر خلافت میں داخل ہوتے وقت بوسہ دیتے تھے تہواروں میں جس راہ سے خلیفہ کی سواری نکلتی تھی وہاں ایک مدت پہلے سے رستہ کے تمام منظر اور بالا خانے کرایہ...
  12. ش

    حیات سعدی کتاب کے لحاظ سے صفحہ 19، 20، 21، 22،

    حیات سعدی صفحہ 21 ٹائپنگ عدنان زاہد سماع سے توبہ کی۔ شیخ کے کلام سے معلوم ہوتا ہے کہ مدرسہ کی صحبت سے عالم طالب علمی ہی میں تصوف اور درویشی کے خیالات اس کے دل سے اُتر گئے تھے۔ وہ کہتا ہے کہ ایک شخص خانقاہ کو چھوڑ کر مدرسہ میں چلاآیا۔ میں نے پوچھا کہ عالم اور درویش میں کیا فرق دیکھا جو اُس طریقہ...
  13. ش

    حیات سعدی کتاب کے لحاظ سے صفحہ 19، 20، 21، 22،

    حیات سعدی صفحہ 20 ٹائپنگ عدنان زاہد چنانچہ ایک بار اس نے شکایت کی کہ فلان طالب علم مُجھ کو رشک کی نگاہ سے دیکھتا ہے جب میں آپس میں بیٹھکر مسائل علمیہ بیان کرتا ہوں تو وہ حسد سے جل جاتا ہے اُستاد یہ سنکر شیخ پر غُصے ہوااور یہ کہا کہ اوروں کے رشک وحسد کی تو شکایت کرتے ہو اور اپنی بدگوئی اور غیبت...
  14. ش

    حیات سعدی کتاب کے لحاظ سے صفحہ 19، 20، 21، 22،

    حیات سعدی صفحہ 19 ٹائپنگ عدنان زاہد ہوگیا تھا۔ بغدادد میں جن لوگوں سے شیخ نے پڑھا تھا اُن میں سب سے زیادہ مشہور اور نامور شخص علامہ ابوالفرج عبداحمٰن ابنِ جُوزی ہے جسکا لقب جمال الدین ہے۔ یہ شخص حدیث اور تفسیر میں اپنے وقت کا امام تھا بیشمار کتابیں اس کی تصنیفات میں سے ہیں۔کہتے ہیں کہ...
  15. ش

    نتائج : اردو محفل ایوارڈز 2009

    تمام ایوارڈیافتہ گان کو میری طرف سے دلی مبارک ہو۔
  16. ش

    لائبریری ٹیم میٹنگ جولائی 2009

    میرے پاس جب نیٹ نہیں آرہا ہوتا تب نبیل بھائی کا آف لائن ایڈیٹر آدھے ڈیسک ٹاپ پر کھول لیتا ہوں‌اور باقی آدھے ڈیسک ٹاپ پر امیج ہوتی ہے۔ جب تک نیٹ نہیں چلا دو تین یا جتنے بھی صفحات ٹائپ ہوگئے وہ سیو کرلیے اور پھر ایک ہی بار اپلوڈ کرتا ہوں۔
  17. ش

    لائبریری سائٹ پر اپنا تعارفی صفحہ تشکیل دیں

    میں لائبریری سائٹ پر رجسٹر نہیں ہوں پلیز مجھے شکاری کے نام سے رجسٹر کردیں۔
  18. ش

    لائبریری اراکین : دستیابی / عدم دستیابی

    میرا نیٹ کنیکشن مجھے کافی پریشان کررہا ہے جس کی وجہ سے میں اکثر نیٹ‌ سے غائب ہی رہتا ہوں مجھے کچھ انفرادی کام دے دیا جائے میں اپنے فارغ وقت میں اسے انجام دیتا رہوں گا موضوع کوئی بھی ہو لیکن سنجیدہ نہیں۔
  19. ش

    تلاش کمشدگان

    اب کندا کنیکشن بھی ڈھونڈنے پڑھیں گے۔ ذرا مطیع الرحمن والی پکچر کو دیکھ کر بتائیں۔
  20. ش

    شجرہ اردو محفل

    نایاب بھائی بہت محنت طلب کام کیا ہے آپ نے شکریہ۔
Top