مجھے اس بارے میں زیادہ تجربہ تو نہیں لیکن محب کی اس بات سے سوفیصد اتفاق ہے کہ ہر کتاب کی ورڈ فائل ضرور ہونی چاہیے۔ اور میری ادنیٰ معلومات کے مطابق پی ڈی ایف بنانے کے لیے اس کی سیٹنگ ورڈ میں ہی کی جاتی ہے، اس طرح ورڈ فائل محفوظ رکھنے کے لیے کوئی فالتو محنت بھی نہیںکرنی پڑے گی۔