نتائج تلاش

  1. ش

    مبارکباد م م مغل کو شادی کی دوسری سالگرہ مبارک

    محمود سالگرہ مبارک ہو۔ ویسے چار دن بعد میری بھی سالگرہ ہے۔;)
  2. ش

    ٹائپنگ مکمل پاکستان ہماری منزل تھا : صفحہ 16

    کتاب: پاکستان ہماری منزل تھا ٹائپنگ: عدنان زاہد انہوں نے مجھے دیکھا تو چپکے سے میرا نام فہرست میں شامل کردیا۔ اب صرف اقبال زائد رہ گیا۔ اسے نیچے اتارا گیا تو رونے لگا۔ اس لیے اسے بٹھا دیا گیا۔ ایک دو آدمی لائن آفیسر نے اور بٹھانے تھے۔ چنانچہ اسنے صوبیدار صاحب سے کہا۔ “الگ نام لکھنے کی بجائے...
  3. ش

    ٹائپنگ مکمل پاکستان ہماری منزل تھا : صفحہ 15

    کتاب: پاکستان ہماری منزل تھا ٹائپنگ: عدنان زاہد “اچھا! ۔ ۔ ۔ “ میں نے حیرانی سے کہا۔ “ہاں ۔ ۔ ۔ کیمپ کی حدود ہے۔“ اس نے خاردار تار کی جانب اشارہ کرکے بتایا۔“ جا! جلدی واپس چلا جا، پھر کبھی اتنی دور مت آنا۔ تجھے نقصان پہنچ سکتا ہے۔“ میں فوراً واپس ہوا، اور کیمپ کی حد میں آکر سانس لیا۔ وہاں اور...
  4. ش

    ٹائپنگ مکمل پاکستان ہماری منزل تھا : صفحہ 14

    کتاب: پاکستان ہماری منزل تھا ٹائپنگ: عدنان زاہد بھاگا اور ٹرک میں سوار ہوگیا۔ جالندھر کیمپ چھاؤنی کے علاقہ میں تنہا سی جگہ پر بنایا گیا تھا۔ فوجی بارکیں مختص کی گئی تھیں اور خاردا تار لگا کر سرحد بندی کرلی گئی تھی۔ یہاں ایک بارک میں جگہ مل گئی۔ فرش پختہ تھا۔ اس پر بستر لگا لیا مگر سب سے بڑی دقت...
  5. ش

    ٹائپنگ مکمل پاکستان ہماری منزل تھا : صفحہ 13

    کتاب: پاکستان ہماری منزل تھا ٹائپنگ: عدنان زاہد بیٹیاں سب ملا کر گھر کے چودہ افراد شہید ہوئے تھے۔وہ خود ایک سات آٹھ سال کی پوتی کے ساتھ کسی طرح بچ رہا تھا اور اب ایک پڑوسی کے ساتھ پاکستان جارہا تھا۔ اس پڑوسی گھرانے کے بھی کئی افراد شہید ہوگئے تھے وہ مجھے اپنے حالات سنا رہا تھا کہ بزدیکی...
  6. ش

    ٹائپنگ مکمل پاکستان ہماری منزل تھا : صفحہ 12

    کتاب: پاکستان ہماری منزل تھا ٹائپنگ: عدنان زاہد بنی چار دیواری تھی جس پر خاردار تاریں لگی تھیں۔ احاطہ کے ایک گوشہ میں ایک کنواں تھا جس پر رہٹ لگا ہوا تھا۔ اس کی ترکیب استعمال ہمیں‌ وہاں پہنچتے ہی معلوم ہوگئی کیونکہ سب کو سخت پیاس لگئی ہوئی تھی۔ رہٹ کافی بھاری تھا۔ پانچ سات آدمی مل کر زور لگاتے...
  7. ش

    ٹائپنگ مکمل پاکستان ہماری منزل تھا : صفحہ 11

    کتاب: پاکستان ہماری منزل تھا ٹائپنگ: عدنان زاہد کی۔ سامان اٹھائے ادھر ادھر بہت چکر لگائے مگر دھکوں اور ناامیدی کے سواکچھ نہیں ملا۔ اس حوالدار نے بھی کوئی مدد نہ کی جسے مولوی صاحب کہہ کر گئے تھے۔ آخر میں مایوس ہوکر سامان ایک طرف رکھ کر اس کے اوپر بیٹھ گیا اور دھکم پیل کا تماشا دیکھنے لگا۔ اللہ...
  8. ش

    ٹائپنگ مکمل پاکستان ہماری منزل تھا : صفحہ 10

    کتاب: پاکستان ہماری منزل تھا ٹائپنگ: عدنان زاہد کر پلیٹ فارم پر ہی بیٹھے رہے۔ یہاں بھی وہی معاملہ پیش آیا۔ اگرچہ رات کا وقت تھا اور پلیٹ فارم پر مسافر زیادہ نہیں تھے مگر پھر بھی جیسے تمام اسٹیشن پر خبر پھیل گئی کہ وہاں ایک مسلمان موجود ہے۔ لوگ ایک ایک دو دو کرکے دیکھنے کے لیے آتے رہے۔ ان میں...
  9. ش

    ٹائپنگ مکمل پاکستان ہماری منزل تھا : صفحہ 9

    کتاب: پاکستان ہماری منزل تھا ٹائپنگ: عدنان زاہد دستہ میں تین مسلمان سپاہی، ایک مسلمان حوالدار کے علاوہ ایک نو عمر سکھ سپاہی بھی شامل تھا۔یہ سکھ سپاہی بڑا خوش مزاج تھا اور پھلجڑیاں چھوڑتا رہتا تھا۔ ریل کے ڈبہ میں ہمارے لیے ایک لمبی سی پوری سیٹ روک لی گئی تھی۔ دونوں جانب حفاظتی دستہ کے لوگ بیٹھے...
  10. ش

    پروف ریڈ اول پاکستان ہماری منزل تھا : صفحہ 8

    کتاب: پاکستان ہماری منزل تھا ٹائپنگ: عدنان زاہد ریاستی فوج کا ایک مسلح دستہ ان کے ساتھ تھا۔ یہ ریاست مالیر کوٹلہ ایک چھوٹی سی مسلم ریاست تھی جو ہر طرف سے پٹیالہ اور نابھہ جیسی سکھ ریاستوں میں گھری ہوئی تھی مگر سکھ اس ریاست کا بہت احترام کرتے تھے۔ سکھوں کے دسویں گورو کو جب بغاوت کرنے پر مغل...
  11. ش

    پروف ریڈ اول پاکستان ہماری منزل تھا : صفحہ 7

    کتاب: پاکستان ہماری منزل تھا ٹائپنگ: عدنان زاہد سے پہلے ہندوؤں کی مقدس کتاب کے اشلوک پڑھے جاتے تھے۔ پھر قرآن پاک کی تلاوت ہوتی تھی۔ پھر بائیبل سے کوئی حصہ پڑھا جاتا تھا۔ اس کے بعد کوئی سکھ گرنتھ صاحب سے کچھ پڑھا جاتا تھا۔ اس کے بعد اسی ترتیب سے سارے مذہبوں کے پیروکار یکے بعد دیکگرے تقریر کرکے...
  12. ش

    پروف ریڈ اول پاکستان ہماری منزل تھا : صفحہ 6

    کتاب: پاکستان ہماری منزل تھا ٹائپنگ: عدنان زاہد بنیاد ایک دوسرے پر اعتماد اور بھروسہ پر ہے۔ اس بنیاد میں رختہ پڑجائے معاشرہ کی تمام دیواریں زلزلہ کی زد میں آجاتی ہیں۔ اس وقت یہی صورت حال تھی۔ زندگی کے معمولات جاری تھے مگر جیسے بے دلی اور بے کیفی کے ساتھ۔ دونوں قوموں میں اعتماد کی بحالی کے لیے...
  13. ش

    تعارف محب کی واپسی

    لیکن پاء جی فیر غائب نے ۔ ۔ ۔
  14. ش

    کلک بینک

    اس پر مزید کچھ وضاحت کریں۔ ۔ ۔
  15. ش

    موبائل سے فری چیٹنگ ؟

    زین فری چیٹنگ کا ایک طریقہ مجھے معلوم ہے لیکن کبھی اس پر تجربہ نہیں کیا ہاں میرا کزن اسے استعمال کررہاہے۔طریقہ یہ ہےکہ ایک یاہو میسنجر کا آتا ہے جو موبائل میں انسٹال ہوتا ہے اسے موبائل میں انسٹال کرکے اپنی آئی ڈی سے آن لائن ہو جائیں بس ایک مرتبہ آن لائن ہونے کے پیسے کٹتے ہیں پھر اس کے بعد جتنی...
  16. ش

    موبائل سے فری چیٹنگ ؟

    میں نے بھی اپنے ایک نمبر پر یہی سیٹنگ کی ہوئی تھی لیکن اب وہ نمبر بند ہوگیاہے اب میں اپنی آئی ڈی سے وہ نمبر کیسے ہٹا سکتا ہوں ؟؟/
  17. ش

    اپنے بلاگ کے لیے کچھ تجاویز چاہیں ۔ ۔

    میرے بلاگ پر اردو ایڈیٹر اکثر ڈس ایبل ہوجاتا ہے پیج کو ریفریش کرنے کی وجہ سے پھر ٹھیک ہوجاتا ہے اس کا حل بتائیں۔ اگر کوئی تبصرے میں کوئی لنک بھی دے دے تو وہ تبصرہ ان اپروو ہوجاتا ہے اسے میں اپرو کرنے کی کوشش کروں تو میرے بلاگ کا کنٹرول پینل مجھے بلاگ سے باہر کرتا ہے اور پھر دوبارہ لاگ ان ہونا...
  18. ش

    پاکستان زندہ باد

    خرم تحریر کے آخر میں اپنے بلاگ کا ایڈریس بھی دینا تھا تاکہ لوگوں کو پتا تو چلتا اس بندے کا کوئی بلاگ بھی ہے۔ تم نے کامیاب سفارت کی ہے۔ بہت خوب
  19. ش

    کلک بینک

    اس کا کام کرنے کا طریقہ کار کیا ہے یہ کیا چیز ہے اس پر تھوڑی تفصیلی روشنی ڈالیں پلیز۔ ۔ ۔ ۔
  20. ش

    Url بلاک کرنا

    بس یونہی مجھے یہ اچھی نہیں لگتی اور وہ بھی انٹرنیٹ ایکسپلور میں۔ ۔ ۔ ۔ ۔
Top