نتائج تلاش

  1. ش

    Url بلاک کرنا

    میرے نیٹ پرووائڈر کا سرور ڈوڈئیر ہے ہم جب بھی نیٹ سے کنیکٹ ہوتے ہیں تو ڈو ڈئیر کی سائٹ جو نیٹ سے کنیکٹ ہونے پر کھلتی ہے میں چاہتا ہوں وہ نہ کھلا کرے بس جب میں خود کھولوں تو کھلے، ویسے نہیں۔ اس پر کونسا طریقہ آزماؤں ؟؟؟
  2. ش

    پاکستان مسلم لیگ‌ ن کی اردو سائٹ

    اچھی سائٹ ہے جناب ٹمپلیٹ بہت اچھی استعمال کی ہے۔ بس تھوڑا فونٹ کا مسئلہ ہے۔ اس فونٹ میں اچھی نہیں لگ رہی۔
  3. ش

    تعارف طاھر علی خان کا تعارف

    طاہر علی فورم پر خوش آمدید !
  4. ش

    کلک بینک

    یہ کیا کسی اسپیم وغیرہ کے زمرے میں آتا ہے؟ اس کے ساتھ کام کیسے کیا جاتا ہے؟؟
  5. ش

    کلک بینک

    میں نے بہت سی سائٹ پر کلک بینک کا بہت سن رکھا ہے لیکن یہ کیا معلوم نہیں کوئی صاحب اس پر روشنی ڈال دیں تو بہت مہربانی ہوگی یہ کیا شے ہے اس کا کیا فائدہ ہے؟؟
  6. ش

    پروف ریڈ اول پاکستان ہماری منزل تھا : صفحہ 6

    میری کچھ مصروفیات کی وجہ سے یہ کام لیٹ ہوگیا ہے کل سنڈے ہے انشاءاللہ اس میں آپ کو پیش رفت ضرور ملے گی۔
  7. ش

    لائبریری پراجیکٹ پریزنٹیشن

    اسد آپ لسٹ فراہم کریں مجھ سے جو ہوسکا کروں گا۔
  8. ش

    نمک کی کان (کھیوڑہ( کی سیر

    اچھی تصاویر ہیں میں نے پہلی بار دیکھیں ہیں شکریہ
  9. ش

    خون خوار جانوروں کے ساتھ تصویریں !

    ویڈیو میں شیر کے بھونکنے کی بھی آواز آرہی ہے۔:)
  10. ش

    اپنے گاوں پر ویب

    بھائی ابھی تک کسی نے بنا کر دینے اور اس پر پوسٹ کرنے کی حامی نہیں بھری پھر ویب سائٹ کا کیوں کچھ ہونے لگا۔;)
  11. ش

    کھانے میں چینی کی مقدار

    بہت اچھی معلومات شئیر کی ہیں۔
  12. ش

    عمار افضل، ہم شرمندہ ہیں

    آواز کو کنورٹ کرنے والا کونسا سوفٹ وئیر ہے میں نے پہلی بار سنا ہے کوئی اس بارے میں مزید وضاحت کردے۔
  13. ش

    الطاف حسین کی حقیقت بتا رہے ہیں نامورصحافی حسن نثار

    اگرچہ میں متحدہ کی کسی بھی بات سے متفق نہیں لیکن مجھے متحدہ کی یہ بات بہت پسند ہے اور اطاف بھائی بھی جاگیردارانہ نظام کے خلاف بہت بولتے ہیں۔ اب بھی اگر متحدہ صحیح سیاست شروع کردے تو شاید پاکستان میں اس سے اچھی کوئی جماعت نہ ہوگی۔ 12 مئی سے پہلے متحدہ کا امیج کافی بہتر ہوگیا تھا اور یہ لوگ...
  14. ش

    لائبریری پراجیکٹ پریزنٹیشن

    آپی اس سے مراد یہ والا صفحہ ہے۔
  15. ش

    تاسف میرے بھائی اور میرے کزن کے لیے دعا کریں

    اللہ آپکے بھائی، دوست اور کزن کو جلد ازجلد صحت یاب کرے۔ امین
  16. ش

    پاکستان ائیر فورس ائیر بارن ٹریننگ ۔

    اچھی شئیرنگ کی ہے۔ یہ میرے پاس یہاں سے ڈاؤنلوڈ نہیں ہورہا تھا یوٹیوب کی ویب سائیٹ پر جاکر ڈاؤنلوڈ کیا ہے۔ اب مسئلہ اسے ایم پی تھری میں کنورٹ کرنے کا ہے۔
  17. ش

    لائبریری پراجیکٹ پریزنٹیشن

    خرم میں نے آپکی پبلک پیغامات پر اپنا ری پلائی دے دیا ہے اسے چیک کرلیں۔
  18. ش

    خرم لائبریری کے کونسے زمرہ جات کی بات کررہے ہیں تھوڑا تفصیل سے بتائیں پھر وہاں‌ جانے کی کوشش...

    خرم لائبریری کے کونسے زمرہ جات کی بات کررہے ہیں تھوڑا تفصیل سے بتائیں پھر وہاں‌ جانے کی کوشش کرتا ہوں تب پتا چلے گا رسائی حاصل ہے یا نہیں۔ اور رہا یہ مسئلہ کہ کب تک دستیاب ہوں گا؟ یہ تو اللہ کو ہی معلوم ہے کہ کب تک کام کرتا رہوں گا. یہ ہے کہ ہفتے کے تین صفحے میری طرف سے ٹائپنگ کے پکے اس سے زیادہ...
  19. ش

    بیچیں نہیں‌تو ’پھر اور کیا کریں‘

    وہ آل ریڈی ایک جگہ پر گارڈ کی جاب کرتا ہے اس لیے اس دوبارہ کوئی نئی جاب دینے کی ضرورت نہیں ہے۔ جہاں تک میرا خیال ہے اس کے کزنز بھی مالی طور پر کافی مضبوط ہیں ہم اس کو ان سے بات کرنے کا کہا تو اس نے کہا بات کی تھی وہ کہتے ہیں اسی میں گزارہ کرو۔ کسی وقت میں وہ خود بھی سیٹھ ہوا کرتا تھا لیکن...
Top