ایک شخص ہمارے سیٹھوں سے مہینے کے پانچ سو روپے لیتا ہے زکوۃ کھاتے میں آج اس کو ابھی مہینہ پورا نہیں ہوا وہ پیسے لینے آگیا تھا کافی رو رہا تھا اس نے بتایا قریباً ایک ہفتہ سے میری بیوی، میں اور دو بچے رات کو بھوکے سوتے ہیں مجھے لازمی پیسے دو اور ان پانچ سو سے میرا کچھ نہیں بنے گا۔ جب ہم نے اسے...