نتائج تلاش

  1. عبدالجبار

    "میری پسند"

    بہانہ مل نہ جائے بجلیوں کو ٹوٹ پڑنے کا کلیجہ کانپتا ہے آشیاں کو آشیاں کہتے
  2. عبدالجبار

    "یاد" کے موضوع پر اشعار!

    تاروں کا گو شمار میں آنا محال ہے لیکن کسی کی یاد ستائے تو کیا کروں
  3. عبدالجبار

    بات

    آپ کی بات کا تو کیا کہنا ہاں! مِری بات کوئی بات نہیں یاد کرتے تو ایک بات بھی تھی بھول جانا تو کوئی بات نہیں
  4. عبدالجبار

    عشق

    یہ عشق و وفا کی دُنیا ہے ، ہم عشق و وفا کی دنیا میں کرتے ہیں بسر انگاروں پر، کانٹوں میں گزارا کرتے ہیں
  5. عبدالجبار

    یوں

    ابھی وہ خوش ابھی نہ خوش۔ کرم یوں بھی ہے اور یوں بھی تصّرف اُن کا مجھ پر پیش و کم یوں بھی ہے اور یوں بھی
  6. عبدالجبار

    دل کے موضوع پر اشعار!

    ہمارے دل کے ہو مالک تمہی دو عالم میں تمہارے دل پہ ہمیں اختیار ہو کہ نہ ہو
  7. عبدالجبار

    محبت کے موضوع پر اشعار!

    حیرت ہے اعترافِ محبت کرو گے تم چہرا حیا سے رنگِ گلستاں ابھی سے ہے
  8. عبدالجبار

    بیت بازی

    وہی محسوس کرتا ہے خلش دردِ محبت کی جو اپنے آپ سے بڑھ کر کسی کو پیار کرتا ہے
  9. عبدالجبار

    یوں

    کبھی جاتا ہوں میں آگے، کبھی پیچھے پلٹتا ہوں جنوں کی راہ میں میرا قدم یوں بھی ہے اور یوں بھی
  10. عبدالجبار

    بس

    زندگی بھر اعتبار اُس کا نہ میں کرتا مگر اُس نے اِس انداز سے میری قسم کھائی کہ بس
  11. عبدالجبار

    جدا

    اب کے تو عجب ہی ہم اُس سے جُدا ہوئے رسمی مکالمے بھی نہ ہم سے ادا ہوئے
  12. عبدالجبار

    "یاد" کے موضوع پر اشعار!

    بیٹھے بٹھائے آنکھ سے آنسو چھلک پڑے پھر آج اُن کی یاد نے تڑپا کہ رکھ دیا
  13. عبدالجبار

    "میری پسند"

    زندگی بھر اعتبار اُس کا نہ میں کرتا مگر اُس نے اِس انداز سے میری قسم کھائی کہ بس
  14. عبدالجبار

    عشق

    جن سے مل کر زندگی عشق ہو جائے وہ لوگ آپ نے دیکھے نہ ہوں شائد مگر ایسے بھی ہیں
  15. عبدالجبار

    دل کے موضوع پر اشعار!

    وہ دل کا حال سُنتے رہے پہلے اور پھر ہنس کر کہا یہ گزرے زمانے کی بات ہے
  16. عبدالجبار

    بات

    وہ دل کا حال سُنتے رہے پہلے اور پھر ہنس کر کہا یہ گزرے زمانے کی بات ہے
  17. عبدالجبار

    ساحر تاج محل

    بہت خوب! پاکستانی جی! یہ الگ بات کہ تعمیر کی توفیق نہ ہو ورنہ ہر دل میں‌کئی تاج محل ہوتے ہیں
  18. عبدالجبار

    بیت بازی

    یاد رکھ اُن کی بزم کے آداب بھول کر مدعا کی بات نہ چھیڑ (سید نصیرالدین نصیر)
  19. عبدالجبار

    بات

    یہ الگ بات کہ تعمیر کی توفیق نہ ہو ورنہ ہر دل میں کئی تاج محل ہوتے ہیں
  20. عبدالجبار

    دیئے ہوئے لفظ پر شاعری۔۔

    ذکرِ شبِ فراق سے وحشت اُسے بھی تھی میری طرح کسی سے محبت اُسے بھی تھی اُس کو بھی شوق تھا نئے چہروں کی دید کا رستہ بدل کے چلنے کی عادت اُسے بھی تھی اگلہ لفظ “شوق“
Top