نتائج تلاش

  1. خرد اعوان

    آپکی speciality

    آپ سب کی اسپیشیئلٹیز پڑھیں بہت اچھا لگا ۔ میں‌کوئی خاص کام تو نہیں سیکھ پائی پڑھائی کی وجہ سے لیکن اسکول میں‌ میرا سبجیکٹ ہی مینیجمنٹ آف بیٹر ہوم تھا اس لیے اس کے تحت بہت کام سیکھے بھی اور کئے بھی ۔ اسکیچز بھی اچھے بناتی ہوں ۔ اس کے علاوہ مجھے چیزیں ریسائکل کرنے کا بہت شوق ہے ۔ ابھی بھی ایک...
  2. خرد اعوان

    کولیسٹرول کے بارے میں

    ارے تو کردیا ہوتا نہ کریکشن۔ کہیں میری کھیچائی تو نہیں کر رہے ؟:eek:
  3. خرد اعوان

    آج کا شعر - 3

    حیراں ہوں سارے شہر کا کردار دیکھ کر سب جھک گئے ہیں شاہ کا دربار دیکھ کر رنگ اڑ گیا ہے رات کے چہرے کا کیوں عدم سہما ہوا ہوں صبح کے آثار دیکھ کر
  4. خرد اعوان

    کولیسٹرول کے بارے میں

    بیسن تو چنے کی دال کو پیس کر حاصل ہوتا ہے ۔ چنے دو قسم کے ہوتےہیں ایک سفید اور دوسرے کالے چنے ۔ کالے چنے بھاڑ میں‌بھنتے ہیں تو انیہں‌بھنے چنے کہا جاتا ہے ۔ جس کا تذکرہ آپ نے کیا ہے کہ وہ چھلکوں سمیت ملتے ہیں‌۔ لیکن خام شکل میں‌یہ سادے کالے چنے ہوتے ہیں ۔ بازار میں‌یہ پسی فارم میں‌نہیں‌ملتے...
  5. خرد اعوان

    فیض صبح آزادی۔۔۔فیض احمد فیض

    صبح آزادی ۔ فیض احمد فیض صبح آزادی ۔ فیض احمد فیض یہ داغ داغ اجالا ، یہ شب گزیدہ سحر وہ انتظار تھا جس کا یہ وہ سحر تو نہیں یہ وہ سحر تو نہیں جس کی آرزو لے کر چلے تھے یار کہ مل جائے گی کہیں نہ کہیں فلک کے دشت میں تاروں کی آخری منزل کہیں تو ہوگا شبِ سست موج کا ساحل کہیں تو جا کے...
  6. خرد اعوان

    کولیسٹرول کے بارے میں

    اس بارے میں‌کچھ واضع معلومات نہیں‌تھیں بس جب بہنوئی کا کالیسٹرول ہائی ہوا تھا تب سنا تھا کہ بیڈ کولیسٹرول بھی ہوتاہے ۔ اب اللہ بھلا کرے انٹرنیٹ کا جہاں سے اسکی تفصیل معلوم ہوئی انگریزی میں ۔ تو جو پڑھا ہے اس بارے میں وہ لکھ دیتی ہوں ۔ بیڈ کولیسٹرول یعنی ایل ڈی ایچ ( ہائی ڈینسیٹی لپوپروٹین...
  7. خرد اعوان

    کولیسٹرول کے بارے میں

    میرے محترم بھائی ۔ آپ کے لیے خصوصی مشورہ یہ ہے کہ آپ فوری طور پر اپنی غذائی عادات اور روزمرہ کے معمولات میں تبدیلی لے کر آئیں ۔ بلڈ کولیسٹرول کا جسم مین 240 ہونا ، ہائی رسک آف ہارٹ اٹیک ہے جبکہ آپ تو ایک قدم آگے ہیں ۔ آپ کو فوری طور پر اپنے ڈاکٹر اور ڈآئیٹیشن سے رابطے کی ضرورت ہے ۔ اس کے...
  8. خرد اعوان

    کولیسٹرول کے بارے میں

    بلکل کولیسٹرول چیک کرنے کے لیے ٹیسٹس بھی کیئے جاتے ہیں اور بظاہر کچھ علامات ایسی ہوتی ہیں ۔ جن سے آپ کو اندازہ ہو سکتا ہے کہ آپ کا کولیسٹرول بڑھا ہوا ہے کہ نہیں‌ ۔ اپنی آنکھوں کے پپوٹوں کا بغور جائزہ لیں ۔ ان پر جلد کے ہم رنگ دانے اگر نظر آئیں تو اس کا مطلب ہے کہ آپ کا کولیسٹرول بڑھا ہوا ہے...
  9. خرد اعوان

    کولیسٹرول کے بارے میں

    کولیسٹرول ایک مادہ ہے جو عام طور سے جسم کے تمام خلیوں اور خاص طور سے عصبی خلیوں میں پایا جاتا ہے ۔
  10. خرد اعوان

    انور شعور میری قسمت کہ وہ اب ہیں میرے غمخواروں میں ،انور شعور

    میری قسمت کہ وہ اب ہیں میرے غمخواروں میں کل جو شامل تھے تیرے حاشیہ برداروں میں زہر ایجاد کرو اور یہ پیہم سوچو زندگی ہے کہ نہیں دوسرے سیاروں میں کتنے آنسو ہیں کہ پلکوں پہ نہیں آسکتے کتنی خبریں ہیں جو چھپتی نہیں اخباروں میں اب تو دریا کی طبیعت بھی ہے گرداب پسند اور وہ پہلی سی ساکت...
  11. خرد اعوان

    مسکراہٹ اور صحت

    میرا شعبہ تعلیمی اعتبار سے صحافت ہے لیکن گھر میں‌اتنے ڈاکٹر اور ڈائٹیشنز ہیں کہ آپ مجھے بغیر ڈگری کی ڈاکٹر سمجھیں ۔ شوگر اور عفریت میں‌ ، میں‌کچھ فرق نہیں‌سمجھتی ہوں‌اگر کیئر نہ کی جائے تو ۔ سائیلنٹ ہارٹ اٹیک بھی شوگر پیشنٹس کو ہی ہوتا ہے ۔ اگر آپ اب بھی احتیاط سے کھانا شروع کریں تو یقین کریں...
  12. خرد اعوان

    سب خواتین سے ایک سوال

    مکڑی اور وجہ ہیں ابا جی میرے ابا جی ۔ جی ہاں‌مجھے کسی بھی کیڑے مکوڑے سے ڈر نہیں‌لگتا لیکن مکڑی سے لگتا ہے کیونکہ والد صاحب کے بچپن میں‌ انہوں‌نے کسی کے جسم پر مکڑی کے مل جانے سے بہت برے دانے ہوتے اور جسم کو گلتے دیکھا تھا لہٰذا وہ ہم سب کو بچپن سے ہی مکڑی سے ڈرا ڈرا کے وہ قصہ سنایا کرتے تھے ۔...
  13. خرد اعوان

    مسکراہٹ اور صحت

    میں نے کسی تھریڈ میں‌پڑھا تھا کہ آپ البیک کے پارسل منگوا رہے تھے ۔ البیک پر نہ سہی خود پر تو رحم کریں ۔انسولین لینے کا مطلب ہے کہ یا تو آپ کی شوگر ڈائگنوس بہت لیٹ ہوئی یا پھر آپ نے کیئر نہیں‌کی شروع سے ۔ اس مرض کے معلوم ہوتے ہی اگر ٹائپ آف فوڈ تبدیل کر لیا جائے تو پھر ٹیبلیٹ کی بھی ضرورت...
  14. خرد اعوان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (سلسلہ نمبر 24)

    طریقہ تو سمجھ آہی گیا ہوگا ۔بس حرف تہیجی کا خیال رکھیں‌ایک ترتیب سے جملے لکھتے ہوئے ۔
  15. خرد اعوان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (سلسلہ نمبر 24)

    شور مچ جائے گا اگر سب مل کر کہیں گے تو ۔
  16. خرد اعوان

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (4)

    ویسے میں سوچ رہی ہوں‌کہ اب کمپیوٹر بند کرکے کچھ پڑھا جائے ۔
  17. خرد اعوان

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (4)

    روز واٹر کی ٹکور کریں ۔ سوجی آنکھوں کو آرام آجائے گا ۔ روز واٹر ٹھنڈا ہونا چاہیے ہے ۔ ویسے چائے کی پتی ( ٹھنڈی کی ہوئی ) کو ایک باریک کپڑے میں باندھ کر آنکھوں‌پر رکھا جائے تو بھی کافی فرق پڑتا ہے ۔
  18. خرد اعوان

    آپ اس وقت کیا کھا / پی / چبا رہے ہیں

    بھوک کو دبا رہی ہوں ابھی تو کچھ نہیں‌ کھا رہی ہوں ابھی تو دل تو ہے میرا پراٹھا کھانے کا مگر کام مشکل ہے یہ بنانے کا
  19. خرد اعوان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (سلسلہ نمبر 24)

    رہنے دیں‌اجازت ۔ آپ کا اپنا تھریڈ ہے ۔ اھلا`ً
  20. خرد اعوان

    آج کا دن کیسا رہا؟

    دن بغیر کام کے سونا سونا تھا ۔
Top