نتائج تلاش

  1. من

    اصلاح کے لیے غزل پیش ہے

    شکریہ تابش جی یہی کہا گیا ہے سمجھانے کے لیے شکریہ ویسے میں تھوڑی سی تبدیلی کر دی تاکہ سمجھنا آسان ہو
  2. من

    اصلاح کے لیے غزل پیش ہے

    جو تحفے میں ملے غم؛ آپ سے ہم کو دم رخصت انہی کا نام اب ہم نے متاع جان رکھا ہے
  3. من

    اصلاح کے لیے غزل پیش ہے

    پھٹی تصویریں ماضی کی ہیں کچھ دیمک زدہ یادیں جلا دو گھر یہ بوسیدہ سا کچھ سامان رکھا ہے یہ شعر اب کچھ ایسے ہے؟؟
  4. من

    اصلاح کے لیے غزل پیش ہے

    کوی احطیاط نا برتیں پلیز
  5. من

    اصلاح کے لیے غزل پیش ہے

    پھٹی تصویریں ہیں ماضی کی کچھ دیمک زدہ یادیں جلا ڈالو یہ گھر بوسیدہ'کچھ سامان رکھا ہے کچھ اس طرح کیا؟ کیا یہ درست ہے؟
  6. من

    اصلاح کے لیے غزل پیش ہے

    جزاک اللہ بہت بہت شکریہ
  7. من

    اصلاح کے لیے غزل پیش ہے

    کیا کچھ تصحیح ہو سکتی ہے؟
  8. من

    اصلاح کے لیے غزل پیش ہے

    جی بوسیدہ پہ کچھ سکتہ ہے وزن ہل رہا ہے
  9. من

    اصلاح کے لیے غزل پیش ہے

    غم جاناں کی صورت میں کوئی ذندان رکھا ہے مری بنجر نگاہوں میں چھپا طوفان رکھا ہے پھٹی یادوں کی تصویریں ہیں کچھ ماضی کے پردے ہیں جلا ڈالو یہ گھر بوسیدہ سا کچھ سامان رکھا ہے جدای کی گھٹن محسوس ہوتی ہے مگر جاناں ہوا کے واسطے ہم نے در امکان رکھا ہے جو تحفے میں دیے غم اپ نے ہم کو دم رخصت انہی...
  10. من

    مجھے بس تجھ کو پانا ہے

    مجھے بس تجھ کو پانا ہے یہ میری پہلی خواہش اور اب تو آخری بھی ہے میں ترے عشق میں کچھ اس طرح سرشار ہو جاؤں کہ دنیا میں ہی اک جنت مرے مولا میں پا جاؤں میں ڈرتی ہوں مرے مالک کہیں نہ پھر بھٹک جاؤں غم دنیا سے اب میرا کوی بھی واسطہ نا ہو تری ہی آرزو دل میں رہے شام و سحر ہر پل محبت گر کسی سے...
  11. من

    برائے اصلاح

    منؔ ایک بے معنی سی حسرت چشم تر میں رہ گئی ابلہ پا ہو کہ بھی منزل سفر میں رہ گئی گردش ایام راہِ پُر خطر میں رہ گئی یاد اک انمول سی اُس رہ گزر میں رہ گئی اس نے مڑ کر بھی نا دیکھا وقت رخصت ایک بار کیا کمی میری صدائے بے اثر میں رہ گئی شور برپا تھا اگرچہ لوٹ جانے کا ترے اپنی رسوائی کی شہرت...
  12. من

    برائے اصلاح

    اصلاح کے بعد غزل پیش ہے
  13. من

    قافیہ کے بارے ایک علمی سوال

    بہت خوب معلومات
  14. من

    ہم قافیہ الفاظ لکھیں

    جزاک اللہ
  15. من

    ہم قافیہ الفاظ لکھیں

    بہت شکریہ
  16. من

    ہم قافیہ الفاظ لکھیں

    اور اگر کہیں زیر زبر کا فرق ہوں دھستا اور رِستا سَستا پِستا کیا یہ ٹھیک قوافی ہیں؟
  17. من

    ہم قافیہ الفاظ لکھیں

    اوہ جزاکم اللہ سوتی انہنگ اسی کو کہتے ہیں؟
  18. من

    ہم قافیہ الفاظ لکھیں

    کیا کوئی بتا سکتا ہے کہ ڈستا. ہنستا. سستا. چبھتا. برستا. چھپتا. جلتا. کیا یہ سب ہم قافیہ ہیں؟
Top