اس قسم کی علمی بد دیانتیوں کی نشاندہی میں نے پہلے بھی کی تھی کہ حدیث کی اندھا دھند مخالفت میں صحیح احادیث کا مفہوم بدل کر پیش کیا جاتا ہے۔ جناب، ذرا حوالہ دے کر بتائیں کہ میں نے کب یہ لکھا تھا اور کونسی حدیث میں ہے کہ ایک ہی ٹب میں نہایا جاتا تھا؟ جس صحیح حدیث کو آپ توڑ مروڑ کر پیش کر رہے ہیں اس...