نتائج تلاش

  1. ق

    قرآنِ کریم کے ظاہری اور باطنی معانی؟

    شکریہ، میں اپنا موقف پیش کروں گا ان شاء اللہ لیکن کچھ وقت لگے گا۔ مجھے ایک اہم کام سے وطن جانا پڑ گیا اور جلد وقت ملنے کی امید نہیں۔ جونہی فرصت ملتی ہے لکھنے کی کوشش کروں گا۔
  2. ق

    قرآنِ کریم کے ظاہری اور باطنی معانی؟

    یہ وضاحت کر دیں کہ مردوں کا سننا صرف قریب سے ہوتا ہے یا دور پار سے پکارنے والے کی پکار بھی وہ قبر میں سن سکتے ہیں۔
  3. ق

    مذاہب کا تقابلی مطالعہ

    خان صاحب کو اللہ جزائے خیر دے کہ انہوں‌نے انفاق فی سبیل اللہ کی طرف ہم سب کی توجہ دلائی۔ یہ حقیقت ہے کہ ہم میں سے اکثر لوگ اس اہم فریضے کی ادائیگی میں سستی کرتے ہیں۔ قرآن کریم اور احادیث نبوی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم میں اللہ کی راہ میں خرچ کرنے کی بہت فضیلت بیان کی گئی ہے۔ خان صاحب نے جس آیت...
  4. ق

    قرآنِ کریم کے ظاہری اور باطنی معانی؟

    تفصیل سے لکھنے کا شکریہ۔ ان شاء اللہ پہلی فرصت میں اپنا موقف بیان کرتا ہوں۔ وطن جانے کی تیاری میں کسی دوسرے کام کے لیے وقت نکالنا مشکل ہو رہا ہے۔
  5. ق

    نیٹ بذریعہ موبائل

    نوکیا 6120 کے لیے: Nokia pc Suite انسٹال کریں۔ سیٹنگ میں جا کر add more phone کنکنشن ٹائپ منتخب کریں۔(بلوٹوتھ، کیبل وغیرہ) فون اور پی سی کے درمیان کمیونیکیشن درست ہو گی تو detected device میں نوکیا 6120 نظر آ جائے گا۔ فون ماڈل پر کلک کریں اور Next بٹن ہائی لائیٹ ہو جانے کے بعد اسے پریس...
  6. ق

    نیٹ بذریعہ موبائل

    شکریہ قیصرانی بھائی،
  7. ق

    قرآن کریم کا عربی متن یونی کوڈ میں

    عرب ممالک میں رائج رسم الخط کے مطابق مصحف جو شاہ فہد کمپلیکس نے کمپیوٹر میں استعمال کےلیے نشر کیا ہے، یہاں تک ڈاؤن لوڈ کیا جا سکتا ہے۔ اس میں استعمال ہونے والے فونٹ ادھر ہیں۔ ٹوٹل سائز 100 میگا بائیٹ کے قریب ہے۔ اگر آپ کے پاس ہائی سپیڈ انترنیٹ نہیں ہے تو مجھے ایڈریس ذپ کر دیں، کوشش کروں گا سی...
  8. ق

    قرآن کریم کا عربی متن یونی کوڈ میں

    قرآن کریم کی مختلف قراءت ہیں جن میں سات زیادہ مشہور ہیں۔سورۃ الفاتحۃ میں "ملک" کے لفظ کو حفص عن نافع کی قراءت میں "مٰلِکِ" اور دوسری قراءت میں "مَلِکِ" پڑھا جاتا ہے۔عثمان رضی اللہ نے جو مصحف مختلف علاقوں میں ارسال فرمائے تھے ان میں اس بات کا خیال رکھا گیا تھا کہ انہیں سب قراءت پر پڑھنا ممکن ہو۔...
  9. ق

    نیٹ بذریعہ موبائل

    بہت شکریہ۔ میں نے نوکیا6120 کو بلو ٹوتھ استعمال کرتے ہوئے کنکٹ کیا ہے۔ اچھا چل رہا ہے۔ نوکیا pc suite کا ورژن 6.85 ہے۔ نوکیا کی ویب سائٹ اسی ورژن کو recommendکرتی ہے۔ اب مسئلہ یہ ہے کہ فون میں ایپلیکشن انسٹال نہیں ہو رہی۔
  10. ق

    ترک و اختصار درود و سلام کی ممانعت

    ان پیج میں صلٰوۃ و سلام لکھنے کے لیے ایک ہی کی دبانی پڑتی ہے لیکن میں اس کی بجائے صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم ٹائپ کرنے کو ترجیح دیتا ہوں۔ اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے نام کے ساتھ پورا صلٰوہ و سلام لکھنا دل پر خاص اثر کرتا ہے۔ میں بھائی عوید کی تائید کرتا ہوں۔ امام ابوحنیفہ رحمہ اللہ...
  11. ق

    قبروں پر قرآنی آیات کیوں کندہ کروائی جاتی ہیں

    محترمہ بہن۔ بہت شکریہ۔ میری رائے ہے کہ اس بحث کو دوسرے دھاگے میں لے چلتے ہیں۔ آپ ان آیات کے بارے میں اپنا موقف صراحت کے ساتھ بیان کر دیجیے۔ ظاہری اور باطنی معانی پر بھی روشنی ڈالیے گا کہ یہ کیا چیز ہے۔ مجھے امید ہے آپ اس موضوع پر لکھتے وقت اجمال سے کام نہیں لیں گی (ویسے یہ بات کہنے کی ضرورت...
  12. ق

    قرآنِ کریم کے ظاہری اور باطنی معانی؟

    حسب فرمائش اس موضوع پر نیا دھاگہ کھول دیا گیا ہے۔ قرآنِ کریم کے ظاہری اور باطنی معانی؟
  13. ق

    قبروں پر قرآنی آیات کیوں کندہ کروائی جاتی ہیں

    خاور بھائی، آپ نے بہت اچھا کیا کہ سید صاحب کا یہ اقتباس دے دیا۔ لیکن براہ مہربانی میری معلومات میں اضافہ فرما دیں کہ جس چیز کا نام تک قرآن و حدیث میں نہیں ہے وہ دین کیسے بن سکتی ہے۔
  14. ق

    قبروں پر قرآنی آیات کیوں کندہ کروائی جاتی ہیں

    قرآن کہتا ہے: و ما انت بمسمع من فی القبور (فاطر) "اور تو انہیں نہیں سنا سکتا جو قبر میں ہیں" اور کہتا ہے: انک لا تسمع الموتٰی (النمل) "بے شک تو مردوں کو سنانے والا نہیں" یہ کرشمہ تصوف ہی میں مل سکتا ہے کہ ان واضح آیات کو "باطنی معانی" کی آڑ میں بالکل ہی الٹے مطلب پہنا دیے جائیں۔
  15. ق

    مذاہب کا تقابلی مطالعہ

    سلسلہ زیر بحث میں بار بار مداخلت کرنا اچھا نہیں لگتا لیکن میں یہ کہے بغیر نہیں رہ سکتا کہ صحیح اور غیر صحیح پر اب متفق ہونے پر ہم اب متفق نہیں ہوئے۔ شاید آپ بھول گئے ہوں میں نے کتب ستہ کے بارے میں لکھا تھا کہ ان میں صحیح اور ضعیف دونوں قسم کی روایات ہیں۔ جہاں تک کتب احادیث کی نمبرنگ کے فرق کا...
  16. ق

    امبر نستعلیق کا نمونہ

    اللہ کامیاب کرے۔
  17. ق

    مذاہب کا تقابلی مطالعہ

    الحمدللہ، اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی صحیح روایات پر کامل ایمان ہے۔ مذاہب کے تقابلی جائزے میں کتب سابقہ کی آڑ میں حدیث کا تذکرہ کس نے چھیڑا تھا۔ الٹا چور کوتوال کو ڈانٹے۔ گستاخی معاف، قرآن و حدیث آپ کے لیے شاید کھیل ہو، ہمارے تو ایمان کا حصہ ہے اور جہاں بھی اس پر اعتراض کیا جائے گا...
  18. ق

    نیٹ بذریعہ موبائل

    مجھے کچھ معلومات درکار ہیں۔ 1۔نوکیا 7610 کو وائرلیس موڈم کے طور پر استعمال کرنا ممکن ہے یا نہیں۔ 2۔ کوئی بھائی بتا سکتے ہیں کہ نوکیا کے کونسے سیٹ ہیں جنہیں کمپیوٹر سے نیٹ کنکٹ کرنے کے لیے استعمال کیا جا سکتا ہے۔
Top