نتائج تلاش

  1. ق

    مذاہب کا تقابلی مطالعہ

    کتب احادیث میں تبدیلی کا اعتراض پہلے بھی اٹھایا گیا تھا۔ میں نے اس کے جواب میں لکھا تھا: احادیث کی اشاعت کیسے ہوئی قرآنِ کریم کی طرح حدیث کی اشاعت کا بھی یہ انداز نہیں رہا کہ محض کتاب لکھ کر کتب خانے میں سجا دی جاتی ہو۔ امام بخاری نے ہزاروں لوگوں کو اپنی کتاب لفظ بلفظ پڑھائی۔ ہزاروں لوگوں نے...
  2. ق

    مذاہب کا تقابلی مطالعہ

    آپ کے اعتراضات کا بارہا جواب دیا جا چکا ہے۔ لیکن شاید آپ بات سمجھنا ہی نہیں چاہیے۔ یہ منکرین حدیث‌کا پرانا وطیرہ رہا ہے اور مجھے اس پر افسوس نہیں۔ کوئی ایک پوسٹ بتا دیں جس میں قرآن پڑھنے کا قابل ہونے کو کفر کہا گیا ہو۔ سرسید پر کفر کے فتوے اس کے باطل عقیدوں کی وجہ سے لگے تھے۔ یہ بھی اچھا لطیفہ...
  3. ق

    مذاہب کا تقابلی مطالعہ

    شاید دین کا علم ہی آج جنس بازار ہے ورنہ ادنی سے ادنٰی فن پر طبع آزمائی کرنے سے پہلے انسان اس کی مبادیات پر دسترس حاصل کرتا ہے۔ باذوق بھائی نے معقول مطالبہ کیا ہے۔
  4. ق

    تفہیم القرآن پروجیکٹ

    اللہ تعالیٰ کی توفیق سے سورۃ یونس کے معانی کی ترجمانی مکمل ہو گئی ہے۔ تفسیری نوٹس کے نمبر لگانے شروع کیے تھے لیکن پورے نہیں ہو سکے۔ غمِ روزگار نے اس طرح لپیٹ میں لیا ہے کہ انہیں مکمل نہیں کر پا رہا۔ لہٰذا اسی حالت میں پوسٹ کر رہا ہوں۔ موقع ملتے ہی تدوین کر دوں گا ان شاء اللہ۔ اعجاز انکل! معذرت،...
  5. ق

    تفہیم القرآن ، جلد دوم

    سورۃ یونس کے معانی کی ترجمانی ا ل ر، یہ اُس کتاب کی آیات ہیں جو حکت و دانش سے لبریز ہے۔(1) کیا لوگوں کے لیے یہ ایک عجیب بات ہو گئی کہ ہم نے خود اُنہی میں سے ایک آدمی کو اشارہ کیا کہ (غفلت میں پڑے ہوئے) لوگوں کو چونکا دے اور جو مان لیں ان کو خوشخبری دیدے کہ ان کےلیے اُن کے رب کے پاس سچّی...
  6. ق

    جمیعت، ایک غنڈہ اور دہشت گرد تنظیم!

    جماعت سے باقاعدہ تعلق تو نہیں ہے۔ البتہ جماعت کے لٹریچر سے واقفیت کی بنا پر جانتا ہوں کہ جماعت کے پہلے اجلاس کی کاروائی روداد جماعت اسلامی حصہ اول یا دوم میں بیان کی گئی ہے۔ روداد جماعت اسلامی کے پہلے تینوں حصے آن لائن دستیات ہیں۔ ملاحظہ فرمائیے: حصہ اول حصہ دوم حصہ سوم
  7. ق

    معارف القرآن۔ تبصرےاور تجاویز

    میرے پاس معارف کا جو نسخہ ہے وہ ہاتھ سے لکھا ہوا ہے۔ ان پیج والا ایڈیشن دارالاشاعت نے شائع کیا ہے؟
  8. ق

    آخر پاک نوری نستعلیق فانٹ کب ریلیز ہوگا؟؟؟

    پیوستہ رہ شجر سے امید بہار رکھ
  9. ق

    اشتیاق احمد : غار کا سمندر

    اشتیاق احمد کا ناول "منصوبہ ساز" بہت پہلے ٹائپ کر کے پوسٹ کر دیا تھا۔ ادھر اس کا حوالہ دینا بھول گیا۔ اس لنک پر ملاحظہ فرمائیے۔ اشتیاق احمد کی انسپکٹر جمشید سیریز کا ناول "منصوبہ ساز" مندرجہ ذیل لنک سے ڈاؤن لوڈ کیا جا سکتا ہے۔ پی ڈی ایف فائل (پاک نستعلیق) مائیکرو سافٹ ورڈ فائل (پاک...
  10. ق

    جمیعت، ایک غنڈہ اور دہشت گرد تنظیم!

    متحدہ طلبا محاذ نے دعوت دی تھی تو پھر اس حرکت کا مطلب؟ ارکان جمعیت اپنا موقف واضح کریں
  11. ق

    سنت کی آئینی حیثیت، تبصرے اور مشورے

    اللہ تعالیٰ‌سب کی محبت قبول کرے۔بھائی میں تو بسم اللہ کر دیا کروں گا لیکن میرا خیال ہے کہ اس کتاب کی ٹائپننگ کا اصل سہرا فاروق سرور خان کے سر جاتا ہے۔ :) لگے ہاتھوں یہ مشورہ بھی ہو جائے کہ کتاب کو کس شکل میں پیش کیا جائے۔ پاک نوری نستعلیق آ جاتا ہےتو مائیکروسافٹ ورڈ بہترین فارمیٹ ہے میرے خیال...
  12. ق

    تکنیکی مضامین کے لیے صلائے عام

    میرا بنیادی فیلڈ الیکٹرانکس انجینرنگ ہے، کوشش کروں گا اس بارے میں کچھ پوسٹ کر سکوں لیکن کچھ عرصے بعد۔
  13. ق

    مذاہب کا تقابلی مطالعہ

    اس نکتے کی وضاحت حجیت حدیث‌ پر لکھی گئی تقریبا ہر کتاب میں مل جائے گی۔ سنت کی آئینی حیثیت" والے دھاگے کو دیکھ ہیں۔ حدیث کی حجت پر بہت بحث‌ہو چکی ہے اس لیے بار بار ایک ہی اعتراض کی سمت سفر کرنا بے فائدہ ہے۔
  14. ق

    تکنیکی مضامین کے لیے صلائے عام

    آج ٹیکنیکل مضامین کی فہرست دیکھنے کے لیے کلک کیا تو حیرت زدہ رہ گیا کہ یہاں ایک بھی مضمون پوسٹ نہیں کیا گیا۔ امت مسلمہ کے زوال کی بڑی وجوہات میں سے ٹیکنیکل میدان میں تنزلی بھی ہے۔ شاید ہم بحیثیت امت فضول بحثوں کے ایسے عادی ہو چکے ہیں کہ تعمیری کاموں کی طرف توجہ دینے کی فرصت نہیں۔ قرآن کریم میں...
  15. ق

    مسیح موعود کون؟

    حوالہ جاتی ہندسے انگریزی ہندسوں میں تبدیل کر دیے ہیں۔
  16. ق

    فتنۂ انکارِ حدیث کے جواب میں ایک کتاب

    اس کا کوئی لنک ہے؟ میں نے بہت عرصہ قبل ایک لائبریری سے لے کر پڑھی تھی۔ مباحث ذہن سے نکل گئے ہیں۔ بس اتنا یاد پڑتا ہے کہ مصنف نے اس موضوع پر بہت تفصیل سےلکھا تھا۔
  17. ق

    فتنۂ انکارِ حدیث کے جواب میں ایک کتاب

    مناظر احسن گیلانی صاحب کی کتاب "تدوین حدیث" آٹھ دس سال قبل پڑھی تھی۔ کوئی صاحب اس کی تفصیل بتا سکیں تو اچھا ہو۔
  18. ق

    اسلام اور جدت پسندی

    جناب تقی عثمانی کی کتاب "اسلام اور جدت پسندی" علماء پر کیے گئے اعتراضات کے مسکت جواب دیتی ہے۔ وقت کی ضرورت ہے کہ اسے یونی کوڈ‌میں کنورٹ کیا جائے۔ کسی بھائی کے پاس لنک ہو تو شیئر کریں۔ ایک مرتبہ کسی ویب سائٹ پر دیکھی تھی۔ ایڈریس یاد نہیں‌آ‌رہا۔
  19. ق

    مسیح موعود کون؟

    اِن احادیث سے کیا ثابت ہوتا ہے؟ جو شخص بھی ان احدیث کو پڑھے گا وہ خود دیکھ لے گا کہ ان میں کسی’’مسیح موعود ‘‘ یا ’’مثیلِ مسیح‘‘ یا ’’ بروزِ مسیح‘‘ کا سرے سے کوئی ذکر ہی نہیں ہے۔ نہ ان میں اس امر کی کوئی گنجائش ہے کہ کوئی شخص اِس زمانے میں کسی ماں کے پیٹ اور کسی باپ کے نُطفے سے پیدا ہوکر...
Top