نتائج تلاش

  1. رند

    پی ایچ پی بی بی کا نیا ٹیمپلیٹ نمبر 4

    نوید بھائی وہ تو آپ نے کہا تھا لیکن آپ نے کہا تھا رات بارہ بجے کے بعد آئیں گے تو جناب اتنی دیر تک میں کیسے بیٹھا رہتا صبح سکول بھی جانا ہوتا ہے اور کارڈ بھی ختم ہوجاتا ہے ناجی انشاءاللہ ہفتے کی رات کو میں دیر تک بیٹھوں گا آپ کا انتظار کروں گا
  2. رند

    پی ایچ پی بی بی کا نیا ٹیمپلیٹ نمبر 4

    اس ٹمپلیٹ کا کوئی قصور نہیں دوسرے والے ٹمپلیٹ کا قصور ہے اس کو میں نے جب اپ لوڈ کیا تو کیا ہوا فارم کا بیڑا غرق مزید تفاصیل زیل میں ملاحضہ ہوں http://www.urduweb.org/mehfil/showthread.php?t=9866
  3. رند

    پی ایچ پی بی بی کا نیا ٹیمپلیٹ نمبر 4

    میرے خیال میں کہ فارم کو کامیابی کیساتھ بنانے کے لیے ایچ ٹی ایم ایل اور پی ایچ پی سیکھنی پڑھے گی کوئی بھائی کوئی لنک دے جہاں سے پی ایچ پی سیکھی جائے
  4. رند

    پی ایچ پی بی بی کا نیا ٹیمپلیٹ نمبر 4

    ٹمپلیٹ کے ہاتھوں میں نے اپنے اتنے اچھے بنے بنائے فارم کا بیٹرا غرق کرکے رکھ دیا نا خدا ہی ملا نا وصال صنم
  5. رند

    فارم کا بیڑا غرق ہوگیا کریٹیکل ارر فوری مدد درکار

    السلام علیکم میں نے ایک ٹمپلیٹ اپنے فارم کے ٹمپلیٹ کے فولڈر میں اپ لوڈ کیا اس کے بعد اس کے بعد style admin والے خانے میں جاکر Mangement میں گیا اور وہاں subsliver کا جو تھیم تھا اس میں subsliver کوہٹا کر نیا ٹمپلیٹ سلیکٹ کیا اور باقی سیٹنگ وہی رہنے دیں اور اس کے بعد جب سیو سیٹنگ پہ کلک کیا تو اس...
  6. رند

    پی ایچ پی بی بی کا نیا ٹیمپلیٹ نمبر 4

    جناب اس کا مطلب یہ ہے کہ گوگل کے بلاگ سپاٹ کے لیے بھی مجھےاردو ٹمپلیٹ درکار ہیں اگر آپ کے پاس ہیں تو برائے مہربانی دے دیجیے
  7. رند

    میرا فارم " اوراق زندگی " بن گیا اور www.ueuo.com پہ فارم بنانے کا مکمل طریقہ

    ہا ہا ہا واقع نوید بھائی کیا زبردست غلطی پکڑی فارم تو جانوروں کا ہوتا ہے اس کو فورم لکھنا چائیے معافی چاہتا ہوں ابھی درست کرتا ہوں بہت شکریہ آپ نے جو غلطی بتائی میں پہلے ہی کہہ چکا ہوں کہ بغیر کسی انکساری کا مظاہرہ کرتا میں ایک جاہل ہوں اس ہی لیے ایسی غلطیاں ہوجاتی ہیں اب اگر کہیں اور ایسی غلطی...
  8. رند

    میرا فارم " اوراق زندگی " بن گیا اور www.ueuo.com پہ فارم بنانے کا مکمل طریقہ

    شکریہ راہبر بھائی میں سمجھا تھا کہ الف نظامی اور حسن نظامی دونوں ایک ہی ہیں لیکن اب پتہ چلا کہ یہ دنوں بھائی الگ الگ صاحبان ہیں شکریہ
  9. رند

    میرا فارم " اوراق زندگی " بن گیا اور www.ueuo.com پہ فارم بنانے کا مکمل طریقہ

    محترم بھائی محمد وارث صاحب میں نے میٹرک میں osmosis کےپراسس میں پڑھا تھا Water molecules always move from their area of heigh concentration towards their area of low concentration یہی قانوں انسانوں پہ لاگو ہوچکا ہے آج ہر امیر غریب کو اور ہر طاقت ور کمزور کو دبارہا ہے میرے آفیسر والی مثال بھی...
  10. رند

    میرا فارم " اوراق زندگی " بن گیا اور www.ueuo.com پہ فارم بنانے کا مکمل طریقہ

    السلام علیکم کہتے ہیں کہ محنت کبھی راہیگاں نہیں جاتی میں پچھلے دوتین دنوں سے مسلسل پی ایچ پی بی بی فارم بنانے کی کوششوں میں لگا رہا لیکن کامیابی حاصل نا ہوسکی کبھی کون سی اور کبھی کون سی عجیب و غریب ارر آجاتی تھیں اور اس سے پہلے بھی تقریبا چار پانچ ماہ پہلے بھی فارم بنانے کی بے پناہ کوششوں کے...
  11. رند

    table 'phpbb_auth_access' already exists اردو پی ایچ پی بی بی کا مسلہ فوری مدد درکار

    بڑی مہربانی نوید بھائی لیکن الحمداللہ کہ مسلہ حل ہوگیا ہوا کچھ یوں کہ میں نے سارا فورم والا فولڈر ڈیلیٹ کردیا اور اس کے بعد پھر سے دوبارہ اپ لوڈ کیا اور اس کے بعد وہی آپ والی بات درست ہے کہ table_prefix میں جہاں صرف phpbb_ لکھا ہوا تھا وہاں اس کی جگہ phpbb2_ لکھ دیا تو یہ ارر پھر نہیں آئی اس کے...
  12. رند

    پی ایچ پی بی بی کا نیا ٹیمپلیٹ نمبر 4

    جناب میرے خیال میں آپ نے مجھ کو پورٹل کا لنک دے دیا تھا مجھے پورٹل نہیں یہی نیلا والا ٹمپلیٹ چائیے تھا جو میں نے آپ کے دیے ہوئے لنک سے ڈاؤن لوڈ کر لیا ہے اب یہ بتائیں کہ اس کو اپنے فورم میں کون سے فولڈر میں اپ لوڈ کروں اور اس کے بعد یہ انسٹال کس طرح سے ہوگا اور میں نے جو بلاگ سپاٹ کے اردو ٹمپلیٹ...
  13. رند

    table 'phpbb_auth_access' already exists اردو پی ایچ پی بی بی کا مسلہ فوری مدد درکار

    نبیل بھائی بہت شکریہ لیکن یہ ڈیٹابیس کی ٹیبل سے کیا مراد ہے اور اسے کہاں جاکر ڈیلیٹ کرنا ہے اس سے پہلے میں اسی اکاؤنٹ پہ ورڈ پریس انسٹال کرنے کی کوشش کرتا ہوں لیکن کامیابی نا ہوسکی تو کیا اس میں تو کوئی گڑ بڑ نہیں ہوئی
  14. رند

    table 'phpbb_auth_access' already exists اردو پی ایچ پی بی بی کا مسلہ فوری مدد درکار

    السلام علیکم میں نے محفل سے اردو پی ایچ پی بی بی ڈاؤن لوڈ کیا ہے اور اسے www.ueuo.com پہ اکاؤنت بنا کر اپ لوڈ کر دیا ہے اب جب اس کی انسٹالیشن کرتا ہوں تو مندرجہ زیل ارر آتی ہے An error has accurred during installation An error occurred trying to update the database table 'phpbb_auth_access'...
  15. رند

    پی ایچ پی بی بی کا نیا ٹیمپلیٹ نمبر 4

    ضرورت کیوں نہیں ہے بھائی مہربانی فرما کر ڈاؤن لوڈ کرنے کا لنک دیں بڑی مہربانی ہوگی میں نے اس بارے میں آپ کو زاتی پیغام بھی کیا ہے لیکن ابھی تک جواب نہیں ملا ویسے مین نے وہ گلابی والا ڈاؤن لوڈ کیا ہے لیکن یہ نیلا والا بہت اچھا ہے اس کا لنک دیں
  16. رند

    میں کون سی لینگویج سیکھوں

    السلام علیکم ماہریں برادران سے ایک سوال ہے وہ یہ کہ میں پروگرامینگ سیکھنا چاہتا ہوں آپ مجھے یہ بتائیں کہ سب سے آسان لینگویج کون سی ہے جس سے میں شروعات کروں وسلام ؟
  17. رند

    PayPal اکاؤنٹ

    اور اس طرح ہماری سنچری مکمل ہوئی جو ہم نے نقریبا نو ماہ میں پوری کی مارچ 2007 سے دسمبر 2007 تک ایک زبردست انگز :grin:
  18. رند

    PayPal اکاؤنٹ

    یہ ہوئی نناولے
  19. رند

    PayPal اکاؤنٹ

    ایک منٹ اھر اپنی سو پوسٹیں ہی پوری کر لوں ناراض مت ہوئیے گا یہ ہوئی اٹھانوے
  20. رند

    PayPal اکاؤنٹ

    پے پال کس عفریت کا نام ہے؟
Top