نتائج تلاش

  1. رند

    پروٹیکٹڈ سی ڈی کانٹینٹ کو کاپی کرنا

    ایک بات اور بھی اسی طرح کی ہے وہ یہ کہ جب میں نے اپنا نوکیا موبائل اپنے پی سی کے ساتھ لگایا اور اس سے نوکیا کی رنگ ٹونز پی سی میں کاپی کرنی چائیں تو وہ بھی کاپی رائیٹ کی ارر دیتی ہیں لیکن وہ ہیں اے آر ایم فارمیٹ میں ان کو کس طرح کاپی پیسٹ کروں وہ تو کاپی ہی نہیں ہوتیں ؟
  2. رند

    پی ایچ بی بی 3

    اور ایک بات یہ بھی ہے کہ جب کبھی بھی اس کا اردو ترجمہ مکمل ہوا تو سب سے پہلے آپ ادھر اردو محفل پہ ہی ملے گا اردو کی خدمت میں میرے خیال میں اردو محفل نمبر ون پہ جارہی ہے
  3. رند

    پی ایچ بی بی 3

    اس پہ کام ہورہا ہے لیکن ابھی تک میرے خیال میں کوئی بھی صاحب پی ایچ پی بی بی تین کا اردو ترجمہ مکمل نہیں کرسکا ہاں اس کا نمبر دو ورژن آپ اردو محفل کے ڈاؤنلوڈ سیکشن میں جاکر حاصل کرسکتے ہیں وسلام
  4. رند

    ویب ڈیویلپمنٹ کونسے فری ہوسٹ کا استعمال کیا جائے؟

    ueuo.com سب سے اچھی ہے اپنا ڈیرہ فارم اس کی زندہ مثال ہے ماشاءاللہ لیکن مجھے اس پہ بڑے مسائل کا سامنا ہے آج کل اس پہ ایویٹر کی ارر آرہی ہے میں نے اس مسلے کا حل کے لیے یہاں درخواست کی ہے لیکن جواب نا دارد ؟ :(
  5. رند

    اسلام اور غلامی

    السلام علیکم اپنی جہالت کا اعتراف کرتے ہوئے کچھ کہنے کی جسارت کرتا ہوں انسان کسی کا غلام نہیں ہاں مذہب اپنی مذہبی شخصیات اور مزہبی خدا کی غلامی کا کہتا ہے اسلام بھی ایک مذہب ہے اس نے بھی غلامی کی اجازت دی ہے لیکن اس لیے دی ہے کہ اس وقت دنیا میں غلامی کا رواج تھا غلاموں کی خرید فروحت معیشت و...
  6. رند

    پروفائل میں اوتار ایرر

    ارے نہیں بھائی میں نے ایویٹر کا سائیز نو کی بی سیٹ کیا ہوا ہے اور جو ایویٹر میں اپ لوڈ کر رہا ہوں وہ تقریبا چھ کی بی کے لگ بھگ ہے خدا راہ کوئی حل تجویز کریں ورنہ مجھے پھر سے سارا فارم ڈیلیٹ کرکے شروع سے اپ لوڈ کرنا ہوگا پلیز کچھ کیجے
  7. رند

    نہج البلاغہ

    جزاک اللہ بہن اللہ آپ کو معصومین علیہ سلام کے صدقے ہمیشہ خوش رکھے میں نے محترم قبلہ شاکر القادری صاحب کے فارم القلم پہ مردوں کے سننے کے موضوع پر آپ کی پی ڈی ایف والی کتاب پڑھی پڑھ کر حیران رہ گیا ماشاءاللہ بہن اللہ کریم نے آپ کو علم کا بیش بہا سمندر عطا کیا ہے اللہ کریم آپ کو سدا خوش رکھے اپنے...
  8. رند

    نہج البلاغہ

    محبت و اخلاص و اخوت اسلامی سے بھرا تحفہ یاعلی ع مدد السلام علیکم مجھے اصول کافی ، فروع کافی ، روضہ کافی یعنی لکافی شریف چائیے کیا انٹرنیٹ پہ کسی جگہ یہ اردو میں موجود ہے اگر ہے تو مہربانی فرما کر اطلاع دیجیے جزاک اللہ وسلام
  9. رند

    پروفائل میں اوتار ایرر

    ارے جناب میرے پاس بھی ایسی ہی ارر آرہی ہے لیکن اس سے تھوڑی مختلف ہے میں اس کی تصویر بھیج رہا ہوں میں نے ./images/avatars اس فلوڈر پہ ایف ٹی پی کے زریعے رائیٹ کلک کیا اور پھر اس کی File Attributes میں جاکر Numeric Value کو 777 کر دیا ہے اور دوسرا /var/tmp یہ والا فولڈر تو مجھے ملا نہیں پتہ نہیں...
  10. رند

    ImagesHack پر اپلوڈنگ کی سہولت

    زندہ باد نبیل بھائی یہ بہت اچھا کام کیا شکریہ
  11. رند

    ImagesHack پر اپلوڈنگ کی سہولت

    یہ لیں میں نے اس سہولت کا استعمال کیا اور اسی کی تصویر حاضر ہے اور میں نبیل بھائی کا شکریہ ادا کرتا ہوں اس سہولت کی فراہمی کے لیے اور دوستوں نے کہا ہے کہ فوٹو بکٹ میرے خیال میں فوٹو بکٹ نہیں اچھی ایک تو بہت سلو ہے بہت آہستہ اوپن ہوتی ہے امیچ بہت دیر سے اپ لوڈ ہوتے ہیں اس پر لیکن یہ امیج شیک اچھی...
  12. رند

    Rapid share اب کوہی مسلا نہیںآ

    علی وقاص بھائی آپ کی کوشش بہت اچھی ہے اگر آپ نے ایسا کردیا تو یہ ایک عظیم کارنامہ ہوگا اللہ آپ کو اپنے مقصد میں کامیاب کرے آمین وسلام
  13. رند

    Rapid share اب کوہی مسلا نہیںآ

    یہ والی چیک کریں www.ueuo.com
  14. رند

    اردو پی ایچ پی بی بی (phpBB) کا معاملہ

    ماشاءاللہ جناب یہ سارے مشکل کام آپ پی ایچ پی کے زریعے ہی کرتے ہو نا؟ جناب مجھے بھی پی ایچ پی سیکھنی ہے یاتو یہاں پہ ہی اس کا کوئی کورس شروع کریں یا کوئی لنک دیں شکریہ
  15. رند

    Urdu forum

    جی ماشاءاللہ اب تو فارم انسٹال کرنا تو کیا فورم کے ٹمپلیٹ اور خود فارم بنانے بھی لگ گئے ہیں ماشاءاللہ
  16. رند

    Phpbb3 کا اردو ترجمہ

    ارے بھائی آپ لوگ ترجمہ کرتے کس طرح ہو؟ یہ تو بتاؤ ! میرے خیال میں پی ایچ پی لینگویج کا استعمال کرکے ہے نا؟ اس پی ایچ پی لینگویج کا کوئی آسان سا لنک دو بھائی
  17. رند

    فارم کا بیڑا غرق ہوگیا کریٹیکل ارر فوری مدد درکار

    بہت شکریہ نوید بھائی میں انشاءاللہ جلد آپ سے یاہو پہ ملاقات کا شرف حاصل کروں گا اور آپ نے جو اوپر والا تھریڈ کا لنک دیا ہے اس کے بارے میں میں اپنی پہلی ہی پوسٹ میں لکھا چکا ہوں کہ وہ میں پڑھا ہے سکرپٹ فائل بھی اپ لوڈ کی ہے لیکن کوئی فرق نہیں پڑا میں نے اب اس اکاؤنٹ سے اردو پی ایچ پی بی بی کا...
  18. رند

    مفت ویب ھوسٹنگ

    جناب یہ سائیٹز تو اوپن ہی نہیں ہو رہین
  19. رند

    مفت ویب ھوسٹنگ

    اس ہوسٹ کے اوپر اردو پی ایچ پی بی بی اپ لوڈ ہو سکتا ہے کیا؟
  20. رند

    میرا فارم " اوراق زندگی " بن گیا اور www.ueuo.com پہ فارم بنانے کا مکمل طریقہ

    بہت شکریہ الف نظامی بھائی اور یہ فارم میں نے فری ویب سپیس پہ بنایا ہوا تھا جی پاپ اپ تو آئیں ہی گے کیا ان کو ختم کیا جاسکتا ہے ؟ اگر کوئی طریقہ ہے تو بتا دیں مہربانی ہوگی اور دوسرے یہ کہ اس اکاؤنٹ پہ چونکہ اردو پی ایچ پی بی بی انسٹال تو ہوگیا تھا لیکن کئی خامیاں تھیں جیسے ٹمپلیٹ اپ لوڈ نہیں ہو...
Top