نتائج تلاش

  1. رند

    window file protection نامی ونڈو بار بار آرہی ہے جینا حرام کرکے رکھ دیا ہے فوری مدد

    بہت شکریہ الف نظامی بھائی مسلہ حل ہوچکا ہے جب میں نے مے کافی سے سکین کیا تو نوسو بارہ وائرس پکڑے گئے ان کو صاف کرنے کے بعد ونڈو کا ایمیج گوسٹ سے دوبارہ رسٹور کیا اور اب مجھے یہ کیے تقریبا پانچ چھ گھنٹے ہوگئے ہیں لیکن ابھی تک وہ میسج دوبارہ نہیں آیا جس کا مطلب انشاءاللہ یہی ہوا کہ آپ کی دعا سے...
  2. رند

    اردو سلیکس انسٹال کریں

    بہت خوب جناب جزاک اللہ لیکن میرے پاس یہ سلیکس کی سی ڈی وغیرہ کوئی نہیں صرف وہی فائل ہے جو کہ یہاں ڈاؤن لوڈ ہونے کے لیے رکھی ہوئی آپ خداراہ ونڈو آٹانوے سے کمپیوٹر کو بوٹ کرکے پھر اس کو چلانے کا کوئی طریقہ بتائیں آپ کی عین نوازش ہوگی وسلام
  3. رند

    اردو سلیکس ڈاونلوڈ کریں

    جناب یہ تو بتائیں کہ اس کو انسٹال کس طرح کروں اس کی فائل میں ڈاوں لوڈ کےبعد ان زپ تو کر دیا ہے اب اسے ہارڈ ڈسک میں انسٹال کس طرح کروں خداراہ جلدی بتائیں میرا بڑا دل چاہ رہا ہے اس کو استعمال کرنے کا اور میری طرف سے اس بہتریں کارنامے اور اردو کی اتنی بڑی خدمت پر مبارک باد قبول کیجیے اللہ آپ کو اس...
  4. رند

    window file protection نامی ونڈو بار بار آرہی ہے جینا حرام کرکے رکھ دیا ہے فوری مدد

    بہت شکریہ قیصرانی بھائی میں گوسٹ کے زریعے ونڈو کا ایمیج ری سٹور کیا ہے اس کے بعد ابھی دس پندرہ منٹ گذر چکے ہیں لیکن الحمداللہ ابھی تک نہیں آئی پہلے جب یہ سیسج آتا تھا تو میں کینسل ہی کرتا تھا اس کے بعد جو ونڈو آتی تھی اس کو بھی یس کرتا تھا اس طرح یہ چلا جایا کرتا تھا لیکن پھر بیس تیس سیکنڈ کے...
  5. رند

    window file protection نامی ونڈو بار بار آرہی ہے جینا حرام کرکے رکھ دیا ہے فوری مدد

    السلام علیکم بردران مجھے آپ کی فوری مدد در کار ہے میرے پی سی میں وائرس آ گیا تھا جس کو اے وی جی ایینٹی وائرس کے زریعے نکال دیا ہے لیکن اس کےبعد اب ہر دو تین سیکنڈ کے بعد ایک ونڈ آجاتی ہے جس کا نام ہے Window file protection یہ رہی اس کی تصویر میری آپ سے گزارش ہے کہ خدا کا واسطہ ہے جلد از...
  6. رند

    imageshack.us تصاویر اپلوڈ کرنے کا ٹول

    بہت شکریہ مکی بھائی لیکن میں نے آج تک ایمج شیک استعمال نہیں کی میں فوٹو بکٹ استعمال کرتا اب میں اس کو بھی چیک کرتا ہوں کہ کیسی ہے
  7. رند

    پینٹ ڈاٹ نیٹ

    جی محترم الف نظامی بھائی مجھے ایک سی ڈی میں Net . Framework مل گیا اور میں نے اس کو انسٹال بھی کر لیا لیکن پھر بھی یہ Paint .net انسٹال نہیں ہوا کیونکہ اس کو نیٹ ڈاٹ فریم کا ورذن نمبر دو چائیے اور مجھے جو سی ڈی میں ملا وہ ایک اشارعیہ کچھ تھا اس لیے پھر میں فلیش گٹ نامی ڈاؤن لوڈر میں مائیکروسافٹ...
  8. رند

    کتابیں ڈاؤنلوڈ کریں۔۔ اس سے پہلے کہ یہ ویب سائٹ بند ہو جائے

    ارے جناب اس میں تو سب انگلش کی کتابیں اب انگلش بھلا کیسے سیکھوں اودو کی ہوں تو مہربانی فرما کر لنک دے دیں اور یہ سائیٹ ابھی تک اوپن ہو رہی ہے
  9. رند

    Abbyy Finereader 8.0

    ارے جناب ڈاؤن لوڈ کرنے کا تو کوئی لنک دیں اور ایک بات اور ہے وہ یہ کہ نیٹ پہ کھلے عام کریکز کی ویب سائیٹز ہوتی ہیں جو ہوتی ہی اس لیے ہیں کہ وہ کریکز اور serial keys craked exe files patch وغیرہ فراہم کریں تو ان کے خیخلاف کوئی کاروائی کیوں نہیں کی جاتی ؟
  10. رند

    سپیڈ اپ فائر فاکس

    جناب یہاں تو کچھ ہے ہی نہیں
  11. رند

    پینٹ ڈاٹ نیٹ

    بہت شکریہ الف نظامی صاحب میں سی ڈی خرید لوں گا اللہ آپ کو خوش رکھے
  12. رند

    مفت ویب ھوسٹنگ

    جناب اگر آپ اس لنک سے سرچ کرتے تو بہتر تھا اور میں نے خود تین چار ہی کمنیوں کا استعمال کیا ہے جن میں www.sitesled.com www.ueuo.com www.oxyfreehost.com یہ تیوں وہ ہیں جو کہ کم از کم ڈھیڑھ سے ایم بی کی جگہ فراہم کرتی ہیں اور ان تینوں میں سب سے بہتریں www.ueuo.com ہی ہے باقی میں نے چھوٹی جگہ...
  13. رند

    ویب سائٹس کی تیز ترین براؤزنگ

    گلفام بھائی بجا فرمایا آپ نے میں خود موزیلا فائر فاکس استعمال کرتا ہوں اور یہ واقع انٹرنیٹ ایکسپلورر سے انتھائی تیز ہے اور بہت اچھا ہے اور اس کا ایک واضع ثبوت انٹرنیٹ ایکسپلورر سیون کی ساخت و شکل ہے جو کہ انھوں نے موزیلا فائر فاکس کی ہی نقل کر کے بنائی ہے نا صرف موزیلا مائکروسافٹ سے فائر فاکس...
  14. رند

    پینٹ ڈاٹ نیٹ

    ارے جناب یہ تو انسٹال ہی نہیں ہوتا جب انسٹال کریں تو ارر دیتا ہے اور کہتا ہے نیٹ فریم ڈاؤن لوڈ کرو جب میں نے نیٹ فریم کو ڈاؤن لوڈ کرنا چاہاتو پتہ چلا کہ وہ تو بائیس ایم بی کا ہے یعنی میرے کم از کم دو ڈھائی گھنٹے اس کو ڈاؤن لوڈ کرنے میں لگ جائیں گے کیونکہ میں ڈائل اپ استعمال کرتا ہوں خدا راہ اس...
  15. رند

    غزل عباس

    ماشاءاللہ بہت پیارے بچے ہیں اللہ کریم عمر دراز کرے آمین
  16. رند

    چھوٹے بھیا ۔ ۔ حسن ۔ ۔۔ اور باجو ۔۔

    جناب تصاویر بھی اچھی ہیں لیکن کمپیوٹر کا جواب نہیں ماشاءاللہ بہت اچھا کمپیوٹر ہے اور کیا اس کے سی پی یو میں ہی سپیکیر لگا ہوا ہے ؟ یہ جن کی تصاویر ہیں کیا وہ قیصرانی صاحب ہیں ؟
  17. رند

    تین بازو والا بچہ حیران کن

    السلام علیکم مجھے نیٹ پہ اک تصویر ملی ہے جس میں ایک بچہ دیکھایا گیا ہےجس کے تین بازو ہیں اب اللہ ہی جانتا ہے کہ یہ تصویر حقیقی ہے یا ایڈوب فوٹو شاپ کی کرشمہ سازی بہرحال تصویر زیل میں پیش خدمت ہے
  18. رند

    کیا آپ کو کرایہ پر فلیٹ چاہیے

    آداب تصاویر اچھی ہیں اور انھیں دیکھ کر اندازہ ہوتا ہے کہ خدا کی مخلوق کتنی زیادہ ہے اور خدا کی بستی کتنی گنجان
  19. رند

    حسن علوی عید کے دن

    آداب عرض خدمت ہے سو آپ حضرات لندن میں مقیم ہیں ماشاءاللہ بھائی تصاویر بہت اچھی ہیں اور اہلیاں اردو محفل کا ایک دوسرے کیساتھ یہ خلوص دیکھ کر اچھا لگا
  20. رند

    Google blog spot کے لیے اردو کے Template درکار ہیں اور اس میں کیٹاگری کا لنک کس طرح

    محترم بھائی آپ میرے کہنے کا مطلب نہیں سمجھے میں یہ کہنا چاہتا ہوں کہ وہ جو آپ نے مجھ کو ڈیزائن والی فائل دی تھی نا جس کی وجہ سے میرے بلاگ کا ڈیزائن تبدیل ہوگیا تھا ایسی ہی کوئی اور بھی فائل دیں ایک منٹ میں آپ کو لنک بھی دیتا ہوں یہ رہا لنک...
Top