آپ ایک کام کریں ۔۔۔۔ میری اس تحریر میں آپ کو جو قابلِ اعتراض حصہ یا نکتہِ نظر لگ رہا ہے اس کو کوٹ کریں اور وہاں اپنا اعتراض بیان کجیئے کہ مجھے یہاں اس جملے یا نکتہ نظر سے اس طرح اختلاف ہے ۔ تو شاید میں آپ کے سارے سوالات کا صحیح پس منظر سمجھنے میں کامیاب ہوسکوں ۔
میں ایسا کیوں کروں؟ پہلے تو آپ...