نتائج تلاش

  1. آصف احمد بھٹی

    بھئی مجھے ایک بات بتائیں

    یعنی ! یہاں آ کر بھوکا ہی رہنا پڑے گا ؟
  2. آصف احمد بھٹی

    اپنی انگلیاں کٹنے سے بچا کر رکھنا - (آصف احمد بھٹی)

    السلام علیکم محترم جناب ! الف عین صاحب ! میں آپ کا شکر گزار ہوں ۔ سبز پری ، اور کیا تم سچ مُچ پاکستانی ہوں ، میرے یہ دونوں تحریریں اس سے پہلے دیدہ ور ، عالمی اخبار پر بھی شایع ہو چکی ہیں ، آپ کا ایک بار پھر شکریہ ۔
  3. آصف احمد بھٹی

    بھئی مجھے ایک بات بتائیں

    ویسے ! پکایا کیا تھا ؟
  4. آصف احمد بھٹی

    سلمان تاثیر قتل میں ضعیف روایت کا کردار

    یہ بات تو کم و بیش ہر شخص کو سمجھ آتی ہی ہے کہ جب کوئی قانون کسی ملک کے دستور کا حصہ بن جائے ، پھر چاہے اپ اُس سے متفق ہوں یا نہ ہو اُسے تسلیم کرنا آپ کی اخلاقی ذمہ داری ہے ، اور یوں بھی کسی عام سے کسی بھی قانون کوکہ جو آپ کے خیال میں درست نہ ہو یوں سر عام تنقید کا نشانہ کے بجائے ، مناسب طریقے...
  5. آصف احمد بھٹی

    سلمان تاثیر قتل میں ضعیف روایت کا کردار

    السلام علیکم یہاں میں آپ حضرات کی توجہ اس طرف مبذول کروانا چاہتا ہوں کہ میرے علم کے مطابق ( بہت ممکن ہے میری معلومات غلط ہی ہوں ) مگر حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی شان مین گستخانہ فلم بنانے والا شخص اور اسلام قبول کر کے سعودی عرب جانے والا دو الگ الگ اشخاص ہیں ، البتہ ایک قدر جو ان میں مشترک ہے وہ...
  6. آصف احمد بھٹی

    انداز اپنا اپنا

    ہائے ! مٹھائی . . . :(
  7. آصف احمد بھٹی

    اپنی انگلیاں کٹنے سے بچا کر رکھنا - (آصف احمد بھٹی)

    اپنی انگلیاں کٹنے سے بچا کر رکھنا گر چہ یہ باتیں نا گریز ہیں ! تو سنو گر اپنی اُنگلیاں عزیز ہیں ! تو سنو بے سبب ، فنکار کی رُسوائی ! باقی ہے اب بھی شہر میں ، رسم شہنشاہی ! باقی ہے اب بھی معماروں کے ہاتھ قلم ہوتے ہیں اب بھی شہکار مٹتے ہیں ، ختم ہوتے ہیں اب بھی شہکار ، کوئی مکرر نہیں ہوتا...
  8. آصف احمد بھٹی

    پاکستان بمقابلہ سری لنکا - دبئی میں دوسرا ٹیسٹ میچ

    میچ ہاتھ سے نکلا ہی سمجھیں ، اگر سرفراز کچھ دیر اور ٹک جاتا تو تو شاید میچ ڈرا ہونے کا کوئی چانس بن جاتا ۔
  9. آصف احمد بھٹی

    میں ہمیشہ سے باغی ہوں ۔ ۔ ۔ از ۔ ۔ ۔ آصف احمد بھٹی

    میں ہمیشہ سے باغی ہوں آصف احمد بھٹی ( مکالماتی افسانہ ) تم خاموش کیوں ہو ۔ تم نے پوچھا۔ ابھی میں دیکھنے کی منزلوں پہ ہوں ۔ میں نے جواب دیا۔ مگریہ تمہاری پلکیں کیوں بھیگی ہوئی ہیں ۔ تم نے سوال کیا۔ مجھے بارش اچھی لگتی ہے ۔ میں نے جواب دیا۔ سوچ لو! آئینوں کی یاداشت نہیں ہوتی ۔ تم نے مجھے...
  10. آصف احمد بھٹی

    بھئی مجھے ایک بات بتائیں

    سمجھ بھی لیں گے ۔ مگر ! وہ کھانے کا کیا ہوا ؟
  11. آصف احمد بھٹی

    سگریٹ نوشی سے چھٹکارے کا آسان طریقہ!

    اور دوست یار ! پھر سے سگریٹ پکڑا دیتے ہیں ۔ ہیں نا ۔ ۔ ۔
  12. آصف احمد بھٹی

    بھئی مجھے ایک بات بتائیں

    پہلے کھانے والی بات تو پوری طرح سمجھ لینے دیں ۔
  13. آصف احمد بھٹی

    انداز اپنا اپنا

    ہاں جی ! وہ مٹھائی والی بات تو پھر رہ ہی گئی :)
  14. آصف احمد بھٹی

    بھئی مجھے ایک بات بتائیں

    وہ تو ابھی بنا ہی نہیں
  15. آصف احمد بھٹی

    اگر میں شاعرہ ہوتی ۔۔ از ناعمہ عزیز

    اور اگر میں شاعر ہوتا تو شاید ! میں بھی یہی سب کرتا ۔ ۔ ۔ :) عمدہ خیال ہے ۔ ۔ ۔
  16. آصف احمد بھٹی

    کہا بھی تھا - (آصف احمد بھٹی)

    کہا بھی تھا کہا بھی تھا اب ! روتے کیوں ہو تم تو کہتے تھے بن کر پنچھی اُڑ جاؤنگا لوٹ کر وآپس نہ آؤنگا اس ملک میں بھوک افلاس ہے بدن بدن لہو کی پیاس ہے اب تو تمہارے پاس قیمتی گاڑی عمدہ گھر ہے جو یقینا کچے کوٹھے سے بہتر ہے بنک کا کھاتہ بھی لبالب ہے اور لُٹنے کا بھی ڈر کب ہے اس ملک میں جہاں تم اب...
  17. آصف احمد بھٹی

    انداز اپنا اپنا

    وہ ! مٹھائی والی بات رہ گئی
Top