اور اسنے جو حرکت کی تھی۔ ویسٹ کو کہوٹہ کے بارے میں بتایا تھا۔ قادیانیوں کا مسئلہ یہ ہے کہ آپ انکا بتا نہیںسکتے کہ یہ کیا چیز ہیں۔ انکے جو بڑے بزرگ غلام احمد قادیانی ہوئے ہیں۔ انہوں نے تو حضرت عیسیٰ علیہ السالام کے بارے میں انتہائی نازیبہ الفاظ استعمال کئے ہیں کہ آپ بیان نہیں کر سکتے۔
بھائی یہ سب ٹھیک ہے۔ لیکن وہی بات ایک یوزر انگلش میں سرچ کر رہا ہے۔ وہ کسطرح اردو میں سرچ کر سکے گا۔ اسی لیئے تو ٹیگز انگلش میں استعمال کریں۔ تاکہ ہم یوذر کو بتا سکیں کہ محفل پر کیا موجود ہے۔
شاکر بھائی مسئلہ یہ ہے کہ لوگ سرچ ایجن میں انگلش میں سرچ کرتے ہیں۔ ناکہ اردو میں، اگر ہم ٹیگز انگلش میں لگا دیں تو کیا حرج ہے۔ جب آپ نے لکھا ہی اردو میں ہوا ہے تو آپ اسکو کسطرح سے انگلش میں سرچ کر لیں گے۔ اسلیئے سب سے بہتر یہی ہے کہ ٹیگز کا استعمال انگلش میں کیا جائے۔ تاکہ انٹرنیٹ پر اردو آنے...
جی ہاں میں آپکی بات سے متفق ہوں۔ لیکن آپکے خیال میں اردو محفل کیلئے کیا کیا جانا چاہیئے۔ میرے تو خیال میں اگر ٹائیٹل بھی انگلش میں کر دیا جائے تو۔ یعنی اردو پیڈ ٹائٹل سے بھی ہٹا دیا جائے۔
اسلام و علیکم
امید ہے کہ آپ سب لوگ ٹھیک ٹھاک ہوں گے۔ اردو ویب، اردو کی تروج کے لیئے ایک مثالی کردار ادا کر رہی ہے۔ لیکن اتنے سال اور محنت کے بعد بھی اردو ویب پر ممبرز اور ٹریفک کی تعداد 2000 بھی نہیں ہے۔ ہم سب لوگ گوگل یاں ایسے ہی سرچ انجن استعمال کرتے ہیں۔ مثال کے طور پر جب ہم اردو اڈیٹر...
السالام و علیکم
امید ہے کہ آپ لوگ ٹھیک ٹھاک ہوں گے۔ میں کافی عرصے سے اردو ویب سے دور رہا اسکی وجہ میری انتہائی تعلیمی وجوہات ہیں۔ اب میں دوبارہ ایکٹو ہو گیا ہوں۔ جہاں سے ہم نے Gnome کا ترجمہ چھوڑا تھا۔ میں دوبارہ وہیں سے شروع کرنے جا رہا ہوں۔