جاوید بھائی میں سعودی عرب میں تو نہیں رہتا۔ لیکن مجھے ایک بات کی سمجھ نہیں آ رہی کہ کفیل نے پاسپورٹ اپنے پاس کیوں رکھ لیا ہے۔ آپ کا کام تو بلکل جائز ہے۔ آپ پاکستان کے قریبی کونسل خانہ کو اپنا مسئلہ بتائیں۔ اگر وہ آپکی مدد نہ کریں تو آپ پولیس کو بتائیں۔ کیونکہ کفیل نے آپکا پاسپورٹ غیر قانونی طور...