نتائج تلاش

  1. mwalam

    لینکس کے ترجمے کے کام کی کوآرڈینیشن

    اگر نعمان بھائی بُرا نہ منائیں تو پھر انکی ٹیم ہمارے ہاں بمع اپنے پراجیکٹ کے شفٹ ہو جائے۔ دو جگہوں پر ایک کام نہیں ہو سکتا اور نہ ہی Co-ordination بن سکتا ہے۔ میں نعمان بھائی کے ریپلائی کا انتظار کر رہا ہوں۔
  2. mwalam

    Freespire 1.0

    اسلام و علیکم میں آج آپ کے لیئے ایک تازہ خبر لایا ہوں۔ وہ یہ ہے کہ Linspire کا اوپن سورس ورژن Freespire 1.0 ریلیز ہو گیا ہے ۔ دوسری خبر یہ ہے کہ CNR فری ہو گیا ہے۔ میں نے Freespire انسٹال کیا ہے۔ یقین مانیں دل خوش ہو گیا ہے۔ آپ بھی استعمال کرکے دیکھیں۔ www.freespire.org
  3. mwalam

    لینکس کے ترجمے کے کام کی کوآرڈینیشن

    میرے نزدیک اسکا حل یہ ہے کہ ہم لوگ ‌آپ لوگوں کے ساتھ کام کریں اب آپ لوگ لانچ پیڈ پر کام کریں یاں ای ٹرانس پر۔ یہ آپ کا مسئلہ ہے۔ ابھی ہم لوگوں نے کام سٹارٹ کیا ہے۔ وہاں پر ٹیم بنی ہوئی ہے۔ اس لحاظ سے ہمیں آپ لوگوں کے ساتھ ملکر کام کرنا چاہئے ۔ میں ایک بات نعمان بھائی کو کہوں گا کہ وہ لانچ پیڈ...
  4. mwalam

    لینکس کے ترجمے کے کام کی کوآرڈینیشن

    میں آپ لوگوں سے معزرات خواں ہوں۔ اصل میں میں بیمار ہو گیا تھا - پھر میری خالہ آگئی تھیں پاکستان سے۔ اس وجہ سے میں رابطہ نہ کر سکا۔ اب میں انشاء اللہ active رہوں گا ۔
  5. mwalam

    Windows XP اور لینکس

    میں جانتا ہوں- کہ ترجمہ بہت خرابیاں ہیں۔ لیکن ایک منٹ کے لیئے یہ سوچیں کہ اگر ہم ترجمہ مختلف کر دیتے ہیں ۔ تو لوگ کسطرح لینکس اور ونڈوز کے درمیان switch کریں گے۔ یہ بات یاد رکھیں کہ ونڈوز ہی ایک سٹینڈرڈ ہے۔ اب ہمیں یہ سٹینڈرڈ ماننا ہے۔
  6. mwalam

    Windows XP اور لینکس

    السلام و علیکم ہم لوگ لینکس کے ترجمہ کیلیئے Windows Xp کو سٹینڈرڈ بنائیں گے ۔ اگر ہم لوگوں نے ونڈوز کو سٹینڈرڈ کیطور پر نہ رکھا تو لوگ لینکس کو اردو میں نہیں استعمال کریں گے ۔ میں نے تو اردو اپنی ونڈوز میں انسٹال کر لی ہے ۔ شارٹ کٹ کیز کا بھی مسئلہ حل ہو جائے گا۔
  7. mwalam

    Linux University for Developers

    السلام و علیکم آج میں آپکو لینکس یونیورسٹی فار ڈیولیپرز کا لنک دے رہا ہوں۔ اسمیں فلیش کے ٹیوٹوریل ہیں۔ ربط: Linux University for Developers
  8. mwalam

    پو فائلز جن کا ترجمی نہیں کرنا

    السلام و علیکم ان فائلز کا ترجمہ نہیں کرنا ہے۔ کیونکہ ین کا ترجمہ وقت کا ضیاع ہے۔ gnome-applets-locations.HEAD.ur.po string = 6588 gnome-games.HEAD.ur.po strings = 1178
  9. mwalam

    predicted کا ترجمہ

    جی ہاں بلکل ٹھیک
  10. mwalam

    predicted کا ترجمہ

    Docking اصل میں ایک طریقہ ہے ۔ جس میں آپ اپنے لیپ ٹاپ، یاں PDA کو ‌Docking Station کے ذریعے اپنے ڈیسک ٹاپ کمپیوٹر کو اٹیچ کرتے ہیں ۔ اسکی آصطلاح Docking ہی رہے گی۔
  11. mwalam

    لینکس کے ترجمے کے کام کی کوآرڈینیشن

    میں نے اسکا بھی ترجمہ کیا ہے۔ [s:03dbb2019f]libgtop.HEAD.ur.po[/s:03dbb2019f]
  12. mwalam

    کس فائل کا ترجمہ کون کرے گا ۔

    میں اپنا کام کر چکا ہوں ۔
  13. mwalam

    کس فائل کا ترجمہ کون کرے گا ۔

    میں نے آپکی فائل کو validate کر دیا ہے ۔ اللہ کا شکر ہے %1 کام ہو گیا ہے ۔
  14. mwalam

    فری سپائر دستیاب ہے۔۔۔۔

    میں نے کل vmware پر انسٹال کیا ہے۔ مجھے پسند آیا ہے۔ لیکن یہ صرف کے ڈی ای ہی استعمال کرتا ہے ۔ اسمیں کافی potential موجود ہے۔
  15. mwalam

    لینکس کے ترجمے کے کام کی کوآرڈینیشن

    میں نے اسکا بھی ترجمہ کر دیا ہے۔ [s:6103dcef3c]gnome-keyring.HEAD.ur.po[/s:6103dcef3c]
  16. mwalam

    کس فائل کا ترجمہ کون کرے گا ۔

    انکو ایسے ہی پیسٹ کر دیں۔ انکے ترجمہ کی ضرورت نہیں ہے ۔
  17. mwalam

    لینکس ترجمے کے لیے انتظام و انصرام

    میں نے کام دے دیا ہے ۔ http://www.urduweb.org/mehfil/viewtopic.php?p=67258#67258
  18. mwalam

    لینکس ترجمے کے لیے انتظام و انصرام

    بلکل آپکو سو فیصد اجازت ہے ۔
  19. mwalam

    کس فائل کا ترجمہ کون کرے گا ۔

    السلام و علیکم میں آپ لوگوں میں Gnome کی desktop فائلز کا کام بانٹنے جا رہا ہوں ۔ Translation Set 1 شاکر =strings = 171, dasher.HEAD.ur.po شاکر = strings = 158, deskbar-applet.HEAD.ur.po اعجاز اختر = strings = 52...
  20. mwalam

    ترجمہ کیسے کریں

    ہم لوگ Gnome Desktop کا پہلے ترجمہ کریں گے۔ سب سے پہلے وہ پو فائلز جن کے تھریڈز سو سے کم ہیں انکا ترجمہ کیا جائے ۔ جو کوئی بھی اسکا ترجمہ شروع کرے ۔ پلیز نبیل بھائی کے تھریڈ پر پوسٹ کر دے ۔ ہر ممبر ایک پو فائل کا ترجمہ کرے گا۔ http://www.urduweb.org/mehfil/viewtopic.php?t=3622
Top