نتائج تلاش

  1. ع

    یوں

    انکے امڈتے ہوئے اشکوں سے مجھے کیا مطلب میرے بہتے ہوئے آنسو جو نا پونچھے گا کوئی وہ جو خود دار ہیں خود دار رہیں اے غم ِ دل ان سے کہہ دو کہ تمہیں یوں تو نہ چاہے گا کوئی
  2. ع

    "میری پسند"

    تھک کے بیٹھ جاتا ہوں جہاں چھاؤں گھنی ہوتی ہے ہائے کیا چیز غریب الوطنی ہوتی ہے
  3. ع

    بیت بازی

    یہ ہم بھی جانتے ہیں،زندگی ایک خواب ہے افسر مگر اس خواب کی آخر کوئی تعبیر بھی ہوگی
  4. ع

    کیسا ہے آپ کا حالیہ مزاج پارٹ ٹو

    اس وقت تو بس گذارا ہی ہے :?
  5. ع

    کون ہے جو محفل میں آیا 6

    جو بھی صبح آن لائن آئے
  6. ع

    دل کے موضوع پر اشعار!

    رائیگاں نہیں جاتی دل پہ جو گذرتی ہے آدمی بِکھرتا ہے،شاعری نکھرتی ہے
  7. ع

    عشق

    عشق جب تک نہ کر چکے رسوا آدمی کام کا نہیں رہتا
  8. ع

    ‘زلف‘

    زلف نے تیری سلجھ کر جاناں اور بڑھا دی دل کی الجھن
  9. ع

    کیسا ہے آپ کا حالیہ مزاج پارٹ ٹو

    بہت اچھے مزاج ہیں :)
  10. ع

    کون ہے جو محفل میں آیا 5

    جو بھی آن لائن ہو
  11. ع

    آج کیا پکایا یا کیا کھایا

    آلو گوشت اور چاول
  12. ع

    بیت بازی

    منزل تو کچھ بھی دور نہ تھی اس نشان سے تھک کر جہاں گرا تھا پرندہ اڑان سے برسوں کا ساتھ چھوڑ کر وہ اس طرح گیا جیسے کوئی ستون گرا ہو مکان سے
  13. ع

    دل کے موضوع پر اشعار!

    منزلیں بھی اسکی تھیں راستہ بھی اسکا تھا ساتھ ساتھ چلنے کا،فیصلہ بھی اسکا تھا ایک میں اکیلا تھا،قافلہ بھی اسکا تھا اور پھر اچانک ہی راستہ بدلنے کا فیصلہ بھی اسکا تھا آج میں اکیلا ہوں آج میرا دل مجھ سے یہ سوال کرتا ہے لوگ تو اسکے تھے کیا خدا بھی اسکا تھا!!!
  14. ع

    کیسا ہے آپ کا حالیہ مزاج پارٹ ٹو

    آج ہم بہت خوش ہیں :) :)
  15. ع

    آج کیا پکایا یا کیا کھایا

    دال چاول
Top