شہری علاقوں کا مجھے نہیں پتا لیکن میں چونکہ ایک گاؤں میں رہتا ہوں اسلئے جانتا ہوں کہ دیہاتوں سے یہ بدکار اور بدکردار لوگ کیسے بار بار ووٹ لے کر منتخب ہو جاتے ہیں۔
ان ایم این اے اور ایم پی اے حضرات کا طریقہ کار وہی ہے جو انگریز نے اپنے دورِ حکومت میں اپنایا تھا۔ اس نے ہر گاؤں میں ایک نمبردار یا...
یہ آرزو تھی تجھے گل کے رُوبرو کرتے- آتش
یہ آرزو تھی تجھے گل کے رُوبرو کرتے
ہم اور بلبلِ بے تاب گفتگو کرتے
پیام بَر نہ میّسر ہوا، تو خوب ہوا
زبانِ غیر سے کیا شرحِ آرزو کرتے
میری طرح سے مَہ و مِہر بھی ہیں آوارہ
کسی حبیب کی یہ بھی ہیں جستجو کرتے
جو دیکھتے تیری زنجیر زلف کا عالَم
اسیر ہونے...
ایک دانا سے کسی نے پوچھا:
جناب میں نے رات خواب میں دیکھا کہ میری گردن کے گرد رسی لپٹی ہوئی ہے اور مجھے کوئی گھسیٹ رہا ہے۔ آپ اس کی تعبیر بتائیں۔
تمہاری عنقریب شادی ہونے والی ہے۔ دانا نے جواب دیا
ایک باتونی عورت نے اپنے شوہر سے کہا:
آپ کے دوست کی بیوی کو آدابِ محفل بالکل نہیں آتے، کل رات پارٹی میں اس سے جتنی دیر میں باتیں کرتی رہی وہ بار بار جمائیاں لیتی رہی۔
شوہر: ممکن ہے وہ بار بار کچھ کہنے کی کوشش میں منہ کھول رہی ہو۔
ان دونوں پروگراموں سے بھی بہتر TuneUp Utilities ہے۔ اس میں سیکڑوں فیچر ہیں میں دو سال سے یہی استعمال کر رہا ہوں اور اس نے کبھی کوئی مسئلہ نہیں کیا۔
اس سافٹ ویر کی سائٹ پر جائیں