نتائج تلاش

  1. مغزل

    ایزی لوڈ - ایک لطیفہ

    :rollingonthefloor: ایزی لوڈ :rollingonthefloor: ساس اپنے داماد کے ہاں کافی ہفتوں سے ٹھہری ہوئی تھی ، داماد بڑا پریشان تھا، ایک دن گھر آیا تو دیکھا ساس آرام کررہی ہے اور پاس ہی ایک سانپ پھن اٹھائے بیٹھا ہے۔ داماد نے دروازے سے ہانک لگائی ۔ ۔ کاٹ کاٹ ۔۔ سالے کاٹ لے ۔۔ سانپ نے منھ بناتے...
  2. مغزل

    ایک شعر کی صحت بابت مدد درکار ہے

    ایک مصرع / شعر کی بابت آپ سبھی صاحبانِ فہم و فراست اور ادب دوستوں سے مدد درکار ہے ۔ ایک مصرع جو کئی اشکال میں سننے پڑھنے کوملتا ہے اس کی صحت ، مکمل شعر ( کلام ہوجائے تو کیا کہنے ) اور شاعر کا نام ( مزید معلومات اضافی نیکی ہوگی ) درکار ہے ۔ امید ہے آپ سبھی صاحبان کرم فرمائیے گا، مصرع کچھ...
  3. مغزل

    مبارکباد وارث صاحب اور ابنِ سعید (سعود ) بھیا کو اردو محفل کا منتظم بننے پر منظوم مبارکباد

    ’’ مبارک سلامت ‘‘ (وارث صاحب اور ابنِ سعید (سعود ) بھیا کو اردو محفل کا منتظم بننے پر منظوم مبارکباد) مبارک سلامت کے ڈنکے بجاؤ کوئی ساز چھیڑو کوئی دف بجاؤ کہ شاہوں کی جوڑی چلی آرہی ہے سعود اور وارث نئے تاجور ہیں نیا حکم ہوگا نیا دور ہوگا الیکٹڈ ، سلیکٹڈ کا قصہ الگ ہے کہ یہ کوئے...
  4. مغزل

    محبت کی اجازت چاہتا ہے ------------- کلامِ زھرا علوی

    ( بزم کی رکن اور اچھی شاعرہ کی تازہ ترین غزل) محبت کی اجازت چاہتا ہے یہ دل مجھ سے بغاوت چاہتا ہے وہ جس موسِم میں گل کھلتے ہیں اکثر اسی موسِم کی صحبت چاہتا ہے یہ دل اک موم کی گڑیا سا میرا تری نظروں کی حدّت چاہتا ہے اداسی کا یہ گہرا زرد موسِم مری آنکھوں سے رخصت چاہتا ہے زھرا...
  5. مغزل

    اب گُزارہ کریں مِل جُل کے گھرانے والے ------ رفیع رضا

    غزل اب گُزارہ کریں مِل جُل کے گھرانے والے موت بازار سے لائے ہیں کمانے والے سوچتے کیوں نہیں یہ جسم اُڑانے والے کُچھ پرندے نہیں ہوتے کہیں جانے والے خُود بھی بارود کے سامان پہ بیٹھےہُوئے ہیں اپنے ہمسایوں کے گھر بار جلانے والے کیا کوئی اور ہُنر سیکھ نہیں سکتے ہیں یہ ہُنر مند ، جنازوں...
  6. مغزل

    اشتہار :: ’’ تبدیلی نام و ودلدیت ‘‘ ---------- سعد اللہ جان برق

    ::اشتہار :: ’’ تبدیلی نام و ولدیت ‘‘ تحریر:: سعد اللہ جان برق بحوالہ : روزنامہ ’’ ایکسپریس ‘‘ (مورخہ5 جنوری2010)
  7. مغزل

    سال کی کوکھ میں پلتے ہوئے دن - ( سال 2010 کی پہلی نظم)

    ’’ سال کی کوکھ میں پلتے ہوئے دن ‘‘ ( سال 2010 کی پہلی نظم) سال کی کوکھ میں پلتے ہوئے دن سال کی آخری رات - - - خوف کے کھردرے ہاتھوں سے تولُّد ہوکر ایک کہرام مچا دیتے ہیں تا شرق و شمال تا غرب و جنوب - -- - چاند گہنایا ہوا دیکھ کے خوش ہوتے ہیں رقص ابلیس کے چیلوں کا دکھاتے ہیں‌مدام صبح...
  8. مغزل

    نہ سَونا اَے دِل ---عیسوی سال کی شبِ آخر و اوّل--- شاہد حمید

    نہ سَونا اَے دِل ( عیسوی سال کی شبِ آخر و اوّل) شاہدؔحمید آج کی رات نہ سَونا اَے دِل آج کی رات مُرادوں سے بھری آتی ہے آج کی رات سواری ہے ہَوا کے رَتھ پر غم مِٹا دیتی ہے ہر لہر خوشی کی آ کر آج کی رات نہ سَونا اَے دِل آج کی رات مُقَدَّر سے چلی آئی ہے جس سے مِلنے کے لئے ایک بَرس...
  9. مغزل

    مبارکباد باجو کو بیس ہزار مراسلات کا ہدف پورا ہونے پر مبارکباد

    ہدیہ تہنیت ( بوچھی ) باجو کو بیس ہزار مراسلات کا ہدف پورا ہونے پر مبارکباد، ( ہم امید کرتے ہیں‌کہ جلد سے جلد شمشاد بھائی کا ریکارڈ ٹوٹے گا )
  10. مغزل

    تاسف فہیم بھائی کی نانی محترمہ رضائے الہی سے انتقال کر گئیں‌

    انّا للہ و انا الیہ راجعون انتہائی افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ محفل کے ہردلعزیز رکن فہیم کی نانی محترمہ آج صبح رضائے الہی سے انتقال کر گئیں‌ ہیں‌، اللہ تعالٰی سے دعا ہے کہ مرحومہ پر اپنی رحمتیں اور برکتیں نازل فرمائے اور پسماندگان کو صبر عطا فرمائے۔ ہم سب فہیم کے غم میں شریک...
  11. مغزل

    جون ایلیا ہم تو جیسے وہاں‌کے تھے ہی نہیں --------- جون ایلیا

    غزل ہم تو جیسے وہاں‌کے تھے ہی نہیں بے اماں تھے اماں کے تھے ہی نہیں ہم کہ ہیں تیری داستاں یکسر ہم تری داستاں کے تھے ہی نہیں ان کو آندھی میں ہی بکھیرا تھا بال و پر آشیاں کے تھے ہی نہیں اب ہمارا مکان کس کا ہے ؟ ہم تو اپنے مکاں کے تھے ہی نہیں ہو تری خاکِ آستاں پہ سلام ہم ترے...
  12. مغزل

    ’’ ضرورتِ رشتہ ‘‘

    ’’ ضرورتِ رشتہ ‘‘ <<نو شادی دفتر >> محفل کے سب سے زیادہ مراسلات کے مالک شمشاد صاحب کے ’’ توتے ‘‘ ( جیسے وہ ط سے لکھتے ہیں) میاں جسے موصوف نے بڑے ناز سے پالا ہے ، دیسی گھی کی چُوری کھاکھا کر گھٹا ہو ا کسرتی وجود، نیک پارسا، حاجی ، نمازی، زکواتی ، ( صرف ’’جہادی‘‘ نہیں ہے ) غرض یہ کہ ہر طرح...
  13. مغزل

    مبارکباد م۔م۔مغل کو دوسری سالگرہ مبارک ہو

    آج 30 نومبر ہے اب سے ٹھیک دوسال قبل ہم نے یہاں قدم رنجہ فرمایا کسی نے پوچھا نہیں تو ۔۔ لیجیے جناب ہم خود ہی میاں مٹھو بن جاتے ہیں۔۔ :biggrin: :biggrin: :biggrin: :biggrin::party: :party: :party: :party: :biggrin: :biggrin: :biggrin: :biggrin: محفل کی ہر دلعزیز شخصیت ، شمشاد صاحب کے ظلِ...
  14. مغزل

    کھلتے پھولوں کی یہ کہانی ----- غزل

    کھلتے پھولوں کی یہ کہانی ناہید اختر کی آواز میں۔ ( عین عالمِ شباب میں جب ’’ بلیک بیوٹی ‘‘ کی اصطلاح ایجاد ہوئی ہوگی) کھلتے پھولوں کی یہ کہانی دل کو نہ یوں تڑپائے بہت شاخوں پر کم رہنے پائے ہاتھوں میں کملائے بہت دردِ محبت کیا کیا بخشے، پاسِ محبت کچھ نہ سہی ایک ستم کا اُس کے گلہ کیا...
  15. مغزل

    ایک آزاد نظم ---- ’’ گزشتہ سے پیوستہ ‘‘ ------ (تازہ کلام)

    ایک آزاد نظم -(تازہ کلام)- سیدہ بہن ( سیدہ شگفتہ ) کے نام انتساب ’’ گزشتہ سے پیوستہ ‘‘ یاد آیا مجھے پچھلے اظہار میں کچھ نئے زاویے ، کچھ نئے رخ ملے یاد آیا مجھے راستہ پھر مِرا، جب حذر سے سفر مجھ کو مقدور تھا آخرِ وقت میں تھا جہاں ہمنفس ’’ اس طرف روشنی تھی مگر روشنی صرف خوش خواب...
  16. مغزل

    تاسف سرمد خان کی مغفرت کے لیے دعا کی استدعا

    ’’سرمد خان ‘‘ کی مغفرت کے لیے دعا کی استدعا میں کسی وجہ کہ محفل میں نہ آپا یا سو تاخیر سے سہی یہ افسوس ناک خبر پہنچا رہا ہوں کہ اردو محفل کے دیرینہ رکن ’’ سرمد خان ‘‘ جنہیں محفل کے ایک منتظم نے اپنی بات سے اختلاف کی پاداش میں (مبینہ طور پر) معطل کردیا تھا ، گزشتہ جمعرات کو جنوبی افریقہ...
  17. مغزل

    ارکین ِ محفل کی خدمت میں ’’ معذرت ‘‘ نامہ

    ارکین ِ محفل کی خدمت میں ’’ معذرت ‘‘ نامہ سب سے پہلے تو شمشاد بھائی و دیگر منتظمین سے گزارش کرنی تھی کہ کیا کسی صورت میرے مراسلے مجھے کسی ایک جگہ محفوظ مل سکتے ہیں ، میں انہیں ڈاؤن لوڈ کرکے محفوظ کرنا چاہتا ہوں ، ممکن ہو تو بتا دیجیے گا، محفل کے دوستو ! میرے اس بزم میں تقریباً دو سال...
  18. مغزل

    ہائے اس زود پریشاں کا پریشاں ہونا

    ہائے اس زود پریشاں کا پریشاں ہونا یہ تصویر ایک موبائل سروس کمپنی کے لیٹر پیڈ سے ماخوذ ہے : شکریہ انتباہ : فون نمبر کے بقایا ہندسوں کو فوٹو شاپ میں کریدنے کی کوشش نہ کیجے، ہم نے ’’ پکا ‘‘ انتظا م کر رکھا ہے ۔
  19. مغزل

    شاذ تمکنت شاذ تمکنت کے متفرق اشعار

    شاذ تمکنت متفرق اشعار
  20. مغزل

    ’’ پرسش ‘‘ ------- ایک منظوم انشائیہ : از : ذکی عثمانی ؔ

    ایک منظوم انشائیہ ، اسرارالحق مجاز کے حوالے سے ۔ ’’ ناطقہ‘‘ سے ’’ پرسش ‘‘ تھے مجاز ایک شام آوارہ ساتھ میں ان کے کوئی دوست بھی تھا دیکھ کر راستے میں اک مسجد جس کے دروازے پر لکھا تھا شعر ’’ روزِ محشر کہ جاں گداز بود اولیں پرسشِ نماز بود ‘‘ رک کہ کہنے لگا مجاز کا دوست شعر جو یہ لکھا ہوا ہے...
Top