نتائج تلاش

  1. مغزل

    بریکنگ نیوز: ---- تحریک طالبان پاکستان کے ترجمان گرفتار

    بریکنگ نیوز تحریک طالبان پاکستان کے ترجمان گرفتار مولوی عمر کی گرفتاری تحصیل خویئزئی کے علاقے سم غخی کے قریب عمل میں آئی پاکستان کے قبائلی علاقے مہمند ایجنسی کے حکام کا کہنا ہے کہ کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے ترجمان مولوی عمر کو ساتھیوں سیمت گرفتار کر لیا گیا ہے۔ مہمند ایجنسی میں...
  2. مغزل

    تعارف نور خان عرف تنہا مسافر کا تعارف

    صاحب ، اس سلسلے میں تو آپ کی مدد ہم کیا کریں کہ ہم خود ڈسے ہوئے ہیں ،۔ فاروق صاحب کے ہاہاہ۔ (شمشاد بھائی یہ مراسلہ بھی تعارف کی لڑی میں‌شامل کردیں ، شکریہ)
  3. مغزل

    اونٹ رے اونٹ یا اا ا اا ا ------------

    اونٹ رے اونٹ یا ------:blushing: ( گدھے کو گدھا مت کہو ، تصویر دیکھو دوستو ) (کیوں کیسا لگا موبائل کا یہ استعمال )
  4. مغزل

    تاسف شامل اور ابو شامل کے لیے صحت کی دعا

    شامل اور ابو شامل کے لیے صحت کی دعا گزشتہ اتوار کو ابو شامل اور شامل ایک حادثے سے دوچار ہوئے شامل کو بھی ہلکی چوٹیں آئیں اور ابو شامل کو شاید زیادہ ان کابایاں کندھا اتر گیا ہے ،بہر حال باقی تمام خیریت ہے ۔ میں ابو شامل سے رابطہ نہیں کر پایا کہ میرے موبائل کی اسکرین نمبر نہیں دکھا پارہی ،...
  5. مغزل

    پ ب الف کا کھیل -------- الٹی گنگا ( نیا سلسلہ)

    پ ب الف کا کھیل الٹی گنگا ( نیا سلسلہ) یہ سلسلہ الٹے حروفِ‌تہجی کے کھیل پر مشتمل ہے ، کیوں ؟؟ کیسا لگا دوستو !! تو شروع کرتے ہیں ۔ یا خدا یہ کیا کردیا مغل نے لفظوں کی الٹی گنگا بہے گی کیا ؟
  6. مغزل

    سلیم احمد سلیم احمد کے متفرق اشعار

    حسن جب سے ہُوا ہے کم آزار عشق بھی بن گیا ہے دنیا دار سلیم احمد
  7. مغزل

    یہ کون سا مقام ہے ؟؟

    یہ کون سا مقام ہے ؟؟ یہ شرم کا مقام ہے !!!
  8. مغزل

    کراچی حادثہ --- کوئی خبر نہیں

    کراچی حادثہ --- کوئی خبر نہیں ناظم میاں کو چھینک آجائے تو خبر ، مگر ۔۔۔ آج صبح دفتر آتے ہوئے شاہراہ پاکستان پر عائشہ منزل اور کریم آباد کے درمیان علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے سامنے ایک تیز رفتار بس نے موٹر سائیکل سوار کو کچل کر ہلاک کردیا، مشتعل افراد نے بس کو آگ لگادی۔۔۔۔ میڈیا میں...
  9. مغزل

    اعتراف

    اعتراف (مرتی ہوئی عورت کی سچ بیانی)
  10. مغزل

    ایجکس ونڈوز --- ایک انقلابی قدم

    ایجکس ونڈوز ایک انقلابی قدم آج میں آپ لوگوں کی خدمت میں ایک نہایت عمدہ ٹیکنا لوجی لے کر آیا ہوں جس کے بارے میں جاننے کے بعد آپ لوگ یقیناً حیران ہوں گے ۔ آپ لوگوں نے ایجیکس یعنی Asynchronous Javascript & XMI کے بارے میں سن ہی رکھا ہوگا اور اگر نہیں تو آپ کو بتاتا چلوں کہ یہ ایسی ٹیکنالوجی ہے...
  11. مغزل

    خبر کی قبر بنائیں ----- محفل کے گورکن

    خبر کی قبر بنائیں --- محفل کے گورکن (قبر کا تلفظ عوامی لیا گیا ہے ) سلسلہ بہت آسان ہے ایک خبر لیجے اور پھر۔۔۔۔۔ :noxxx: آج کی خبر ہے : لاپتہ افرادکا معاملہ وزیرِ انسانی حقوق دیکھیں گے ، گیلانی (حوالہ / ربط) اور خبر کی قبر ہے: جی ہاں انسانی حقوق کے وزیر کو ہی روا ہے ، آپ جناوروں (...
  12. مغزل

    یہ کون سی بحر ہے ؟

    آداب وارث صاحب ایک زحمت ، یہ کون سی بحر ہے ؟ میں سمجھنے سے قاصر ہوں ؟ ربط
  13. مغزل

    نبیل بھائی و دیگر اردو تنصیب کاروں کی مدد درکار ہے

    سمپل مشین فورم میں اردو کی تنصیب مگر کیسے ؟ نبیل بھائی و دیگر اردو تنصیب کاروں کی مدد درکار ہے۔ ہم اور یہاں کے کئی دیگر دوست جو یہاں آنے سے پہلے ایس تنویر نامی فورم میں شامل ہیں، اب ایک ایسا وقت آگیا کہ ہمیں اس میں اردو کی تنصیب کے لیے کوشش کرن مقصود ہے۔وگرنہ وہ محفل اجڑ جائے گی،...
  14. مغزل

    آپ کیا سمجھتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔ مغل شہزادے کا ارسال کردہ لطیفہ

    آپ کیا سمجھتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔ تھپڑ مارنے پر شوہر نےناراض بیوی کو کہا کہ انسان اسے مارتا ہے جس سے وہ پیار کرتا ہے۔ جواب میں بیوی نے دو تھپڑ مارے اور بولی آپ کیا سمجھتے ہیں کہ میں آپ سے پیار نہیں کرتی۔
  15. مغزل

    بیوی کا چھاپہ، شوہر اور محبوبہ کی دھنائی

    بیوی کا چھاپہ، شوہر اور محبوبہ کی دھنائی
  16. مغزل

    خبردار ہوشیار

    خبردار ہوشیار ، دولہا کا یہ حال بھی ہوتا ہے ( میرے گھر والے میری شادی نہیں‌کروارہے کا رونا رونے والوں کے لیے )
  17. مغزل

    دیوانہ مرا اگرچہ بن میں --------- شکیل جاذب

    غزل دیوانہ مرا اگرچہ بن میں شہرہ ہے اس کا انجمن میں کس نے مسموم کیں ہوائیں کچھ پھول سے کھل رہے تھے من میں کیا اس کے بغیر دیکھتے ہم دل ہی تو چراغ تھا بدن میں کیسے بھلا بانٹو گے پرندے ؟ دیوار تو اٹھ گئی چمن میں تفصیل ہے اس کی کم نگاہی اک بات تھی ان کہی سخن میں جاذب جو ہے...
  18. مغزل

    لیاقت علی عاصم ہجر سے مرحلہِ زیست عدم ہے ہم کو--------- لیاقت علی عاصم

    غزل ہجر سے مرحلہِ زیست عدم ہے ہم کو فاصلہ اتنا زیادہ ہے کہ کم ہے ہم کو سائے سے اُٹھ کے ابھی دھوپ میں جا بیٹھیں گے گھر سے صحرا تو فقط ایک قدم ہے ہم کو پا بہ جولاں ترے کوچے میں بھی کھیِنچے لائے شحنہِ شہر سے اُمیّدِ کرم ہے ہم کو قحطِ معمور ۂصورت سے ہیں پتھر آنکھیں اب خدا بھی نظر...
  19. مغزل

    جو خود میں سمٹ کے رہ گئے ہیں----- سیدانورجاویدہاشمی

    غزل جو خود میں سمٹ کے رہ گئے ہیں دنیا سے وہ کٹ کے رہ گئے ہیں مجمع تھا یہاں پہ جن کے دم سے وہ بھیڑ سے چھٹ کے رہ گئے ہیں بازارِ سُخن میں ہے مول اپنا ہم لوگ ٹکٹ کے رہ گئے ہیں نگلا ہے زمین نے بستیوں کو بادل سبھی پھٹ کے رہ گئے ہیں اب کھیت میں بھوک اگے گی کیوں کر سب کھوٹ کپٹ کے رہ...
  20. مغزل

    قاصر گلیوں کی اداسی پوچھتی ہے گھر کا سناٹا کہتا ہے------- غلام محمد قاصر

    غزل گلیوں کی اداسی پوچھتی ہے گھر کا سناٹا کہتا ہے اس شہر کا ہر رہنے والا کیوں دوسرے شہر میں رہتا ہے اک خواب نما بیداری میں جاتے ہوئے اس کو دیکھا تھا احساس کی لہروں میں اب تک حیرت کا سفینہ بہتاہے پھر جسم کے منظر نامے میں سوئے ہوئے رنگ نہ جاگ اٹھیں اس خوف سے وہ پوشاک نہیں ، بس خواب...
Top