نتائج تلاش

  1. حسیب

    چیمئنز ٹرافی گرینڈ فائنل ۔ پاکستان بمقابلہ بھارت

    اس طرح کی وکٹ پہ کچھ نہیں کہا جا سکتا کہ کتنا سکور کافی ہے
  2. حسیب

    چیمئنز ٹرافی گرینڈ فائنل ۔ پاکستان بمقابلہ بھارت

    اوول میں کھیلے جانے والے میچز میں پہلی اننگز کا سکور Ban 305-6 SA 299-6 Ban 186 all out Ind 321-6 SA 191 all out
  3. حسیب

    چیمئنز ٹرافی گرینڈ فائنل ۔ پاکستان بمقابلہ بھارت

    لائیو سٹریمنگ پہ اشتہارات ہٹانے کے لیے ایڈ بلاکر کا استعمال ہی بہتر ہے. c247.se یہاں آپ کو کئی چینلز کے لنک مل جائیں گے. یہاں صرف سکرین پہ ہی اشتہارات ہوتے ہیں. ایڈ بلاکر سے وہ بھی نظر نہیں آتے
  4. حسیب

    چیمئنز ٹرافی گرینڈ فائنل ۔ پاکستان بمقابلہ بھارت

    پاکستان ورلڈ کپ میں انڈیا سے ابھی تک کوئی میچ نہیں جیت سکا. ۲۰۱۵ کے ورلڈ کپ کے انڈیا پاکستان میچ کی پرموشن کے لیے سٹار سپورٹس والوں نے یہ ایڈ بنائی. اس کے بعد یہ سلسلہ چل نکلا کہ اسی تھیم کو لے کر دونوں ممالک کے لوگ ایک دوسرے کے خلاف ایڈز بناتے ہیں
  5. حسیب

    چیمئنز ٹرافی گرینڈ فائنل ۔ پاکستان بمقابلہ بھارت

    کوئی نئی بات بتائیں انیس بھائی ایسی صورتحال تو افریقہ اور انگلینڈ کے ساتھ میچ میں بھی تھی :lol::lol:
  6. حسیب

    چیمئنز ٹرافی گرینڈ فائنل ۔ پاکستان بمقابلہ بھارت

    پچ کا میچ کے نتیجے میں بہت عمل دخل ہو گا اگر پاکستانی بولر ریورس سوئنگ حاصل کرنے میں کامیاب ہو گئے (جیسا پچھلے تینوں میچوں میں ہوا ہے) یا پھر نئی گیند سے سوئنگ مل گئی تو میچ پاکستان کے ہاتھ میں ہو گا ان شاء اللہ اگر مکمل فلیٹ پچ ہوئی تو انڈیا کو ایڈوانٹیج حاصل ہو گا
  7. حسیب

    چمپئینز ٹرافی: پہلا سیمی فائنل؛ پاکستان بمقابلہ انگلستان

    تو پھر دوسروں کا بھلا ہو جانے دیں ناں
  8. حسیب

    چمپئینز ٹرافی بارہواں میچ: پاکستان بمقابلہ سری لنکا

    وجی اس میں پر مزاح کیا بات ہے؟
  9. حسیب

    چمپئینز ٹرافی بارہواں میچ: پاکستان بمقابلہ سری لنکا

    آئی سی سی ٹورنامنٹس میں سب سے زیادہ سیمی فائنل کھیلنے والی ٹیمیں پاکستان 14 مرتبہ انڈیا 14 مرتبہ آسٹریلیا 14 مرتبہ
  10. حسیب

    چمپئینز ٹرافی بارہواں میچ: پاکستان بمقابلہ سری لنکا

    ہم آپ کے غم میں بالکل شریک نہیں ہیں :lol::lol:
  11. حسیب

    چمپئینز ٹرافی بارہواں میچ: پاکستان بمقابلہ سری لنکا

    آپ سنگاکارا جے وردھنے کے زمانے سے نکل آئیں :lol:
  12. حسیب

    چمپئینز ٹرافی بارہواں میچ: پاکستان بمقابلہ سری لنکا

    یہ لنکنز کو کہہ رہے ہیں ناں
  13. حسیب

    چمپئینز ٹرافی بارہواں میچ: پاکستان بمقابلہ سری لنکا

    گرتے ہیں شہسوار ہی میدانوں میں
  14. حسیب

    چمپئینز ٹرافی بارہواں میچ: پاکستان بمقابلہ سری لنکا

    ایک دو اوور کے بعد میتھوز کو مجبورا پارٹ ٹائم بولرز کو لانا پڑے گا
  15. حسیب

    چمپئینز ٹرافی بارہواں میچ: پاکستان بمقابلہ سری لنکا

    تو آپ کو بلڈ پریشر کا علاج کروانا چاہیے ناں کہ گالیاں دینی چاہیے ہمارے بلڈ پریشر کو میچ سے کچھ نہیں ہوتا الحمد للہ
  16. حسیب

    چمپئینز ٹرافی بارہواں میچ: پاکستان بمقابلہ سری لنکا

    تو پھر لعنتیں نہ بھیجیں. میچ کا مزہ لیں
  17. حسیب

    چمپئینز ٹرافی بارہواں میچ: پاکستان بمقابلہ سری لنکا

    ٹھیک ہے آپ کسی اور تھریڈ میں چلے جائیں
Top