م حمزہ

محفلین
کیا بات ہے محترم! کبھی بھارت کبھی سعودی، کبھی امریکہ۔ ماشاء اللہ۔ اللہ آپ کو صحتِ کامل عطا فرمائے۔
 
آخری تدوین:

فلسفی

محفلین
نیا نہیں پرانا شعر ہے خواجہ عزیز الحسن مجذوب کا

گھٹا اٹھی ہے تو بھی کھول زلفِ عنبریں ساقی
ترے ہوتے فلک سے کیوں ہو شرمندہ زمیں ساقی
 
آخری تدوین:
Top