کیا بات ہے محترم! کبھی بھارت کبھی سعودی، کبھی امریکہ۔ ماشاء اللہ۔ اللہ آپ کو صحتِ کامل عطا فرمائے۔
م حمزہ محفلین مارچ 4، 2019 #19,821 کیا بات ہے محترم! کبھی بھارت کبھی سعودی، کبھی امریکہ۔ ماشاء اللہ۔ اللہ آپ کو صحتِ کامل عطا فرمائے۔ آخری تدوین: مارچ 4، 2019
فلسفی محفلین مارچ 4، 2019 #19,822 گھٹا اٹھی ہے تو بھی کھول زلفیں عنبریں ساقی ۔۔۔ اچانک یہ مصرعہ ذہن میں آیا ہے۔
فلسفی محفلین مارچ 4، 2019 #19,825 نیا نہیں پرانا شعر ہے خواجہ عزیز الحسن مجذوب کا گھٹا اٹھی ہے تو بھی کھول زلفِ عنبریں ساقی ترے ہوتے فلک سے کیوں ہو شرمندہ زمیں ساقی آخری تدوین: مارچ 4، 2019
نیا نہیں پرانا شعر ہے خواجہ عزیز الحسن مجذوب کا گھٹا اٹھی ہے تو بھی کھول زلفِ عنبریں ساقی ترے ہوتے فلک سے کیوں ہو شرمندہ زمیں ساقی
فہد اشرف محفلین مارچ 4، 2019 #19,827 فلسفی نے کہا: نیا نہیں پرانا شعر ہے خواجہ عزیز الحسن مجذوب کا گھٹا اٹھی ہے تو بھی کھول زلفیں عنبریں ساقی ترے ہوتے فلک سے کیوں ہو شرمندہ زمیں ساقی مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ وااہ کیا خوب شعر زلفِ عنبریں
فلسفی نے کہا: نیا نہیں پرانا شعر ہے خواجہ عزیز الحسن مجذوب کا گھٹا اٹھی ہے تو بھی کھول زلفیں عنبریں ساقی ترے ہوتے فلک سے کیوں ہو شرمندہ زمیں ساقی مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ وااہ کیا خوب شعر زلفِ عنبریں
فلسفی محفلین مارچ 4، 2019 #19,829 فہد اشرف نے کہا: وااہ کیا خوب شعر زلفِ عنبریں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ یہ واقعی غلطی تھی۔ جزاک اللہ خیر
فہد اشرف نے کہا: وااہ کیا خوب شعر زلفِ عنبریں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ یہ واقعی غلطی تھی۔ جزاک اللہ خیر
ع عظیم محفلین مارچ 4، 2019 #19,830 یہ لیجیے میری طرف سے وعلیکم السلام ۔ باقی دوستوں کے جواب کا انتظار کریں