نتائج تلاش

  1. اقبال جہانگیر

    شمالی وزیرستان سے نقل مکانی تک آپریشن روکا جائے، عمران خان

    شمالی وزیرستان سے نقل مکانی تک آپریشن روکا جائے، عمران خان پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہا ہے کہ شمالی وزیرستان میں لوگ ابھی پھنسے ہوئے ہیں اس لئے وہاں آپریشن کو کچھ وقت کے لیے روکا جائے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ وفاقی حکومت کی جانب سے آئی ڈی...
  2. اقبال جہانگیر

    فوجی آپریشن ’ضربِ عضب‘ جہاد ہے: فتویٰ

    فوجی آپریشن ’ضربِ عضب‘ جہاد ہے: فتویٰ ڈان اخبار تاریخ اشاعت 23 جون, 2014 شمالی وزیرستان میں تعینات پاکستانی فوجی کے سپاہی۔ —. فائل فوٹو اے ایف پی اسلام آباد: کل بروز اتوار مختلف مسالک سے تعلق رکھنے والے سو سے زیادہ مذہبی علماء نے شمالی وزیرستان ایجنسی میں دہشت گردوں اور عسکریت پسندوں کے خلاف...
  3. اقبال جہانگیر

    معاہدہ ختم، حافظ گل بہادر گروپ کا فورسز کیخلاف لڑائی کا اعلان

    معاہدہ ختم، حافظ گل بہادر گروپ کا فورسز کیخلاف لڑائی کا اعلان 20 جون 2014 (17:04) بنوں (مانیٹرنگ ڈیسک) حکومت کے ساتھ امن معاہدہ ختم کرتے ہوئے شمالی وزیرستان میں طالبان کے حافظ گل بہادر گروپ کے رہنما نے آج سے سیکیورٹی فورسز کے خلاف لڑائی کا اعلان کر دیا ہے۔ فون پر مقامی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے...
  4. اقبال جہانگیر

    طالبان کے ساتھ جنگ: کرزئی کی نواز شریف کو مدد کی یقین دہانی

    طالبان کے ساتھ جنگ: کرزئی کی نواز شریف کو مدد کی یقین دہانی ڈان اخبار تاریخ اشاعت 20 جون, 2014 فائل فوٹو— اسلام آباد: افغان صدر حامد کرزئی نے گزشتہ روز وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کو بذریعہ ٹیلی فون سیکیورٹی کے معاملات پر تبادلۂ خیال کیا۔ وزیراعظم ہاؤس کے ترجمان نے بتایا کہ انہوں نے اس...
  5. اقبال جہانگیر

    دہشت گردوں کی فائرنگ سے انوائرمینٹل ٹریبونل کے جج جاں بحق

    دہشت گردوں کی فائرنگ سے انوائرمینٹل ٹریبونل کے جج جاں بحق 20 جون 2014 (11:40) کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک ) صو با ئی دارلحکومت کے علاقے جناح ٹاﺅن میں دہشت گردوں نے فائرنگ کرکے انوائرمینٹل ٹریبونل کے جج سخی سلطان ممتاز کو قتل کردیا۔تفصیلات کے مطابق جناح ٹاﺅن کے علاقے میں دہشت گرد انوائرمینٹل ٹریبونل...
  6. اقبال جہانگیر

    پولیس وین پر بم حملے سے 2 اہلکار جاں بحق

    پولیس وین پر بم حملے سے 2 اہلکار جاں بحق 20 جون 2014 (11:24) مانسہرہ (مانیٹرنگ ڈیسک )ضلع تورغر میں پولیس وین پر بم حملے میں 2 اہلکار جاں بحق جب کہ 2 زخمی ہو گئے۔تفصیلات کے مطابق خیبر پختونخوا کے ضلع تورغر کے علاقے اکا زئی دربنی میں نامعلوم افراد نے پولیس وین پر بم حملہ کر دیا جس کے نتیجے میں 2...
  7. اقبال جہانگیر

    آپریشن ضرب عضب :گن شپ ہیلی کاپٹروں کی شیلنگ، متعدد دہشت گرد ہلاک ، کئی ٹھکانے تباہ

    آپریشن ضرب عضب :گن شپ ہیلی کاپٹروں کی شیلنگ، متعدد دہشت گرد ہلاک ، کئی ٹھکانے تباہ 20 جون 2014 (10:53) میران شاہ(مانیٹرنگ ڈیسک )شمالی وزیرستان کے علاقے میران شاہ میں گن شپ ہیلی کاپٹروں کی شیلنگ سے متعدد دہشت گرد مارے گئے جبکہ ان کے کئی ٹھکانے تباہ ہوگئے ، قبائلیوں کو علاقہ خالی کرنے کیلئے دی...
  8. اقبال جہانگیر

    پشاور: امن لشکر کے رہ نما کے حجرے کے باہر دھماکا، ایک شخص جاں بحق

    پشاور: امن لشکر کے رہ نما کے حجرے کے باہر دھماکا، ایک شخص جاں بحق پشاور.......پشاور کے نواحی علاقے متنی میں امن لشکر کے رہنما کے حجرے کے باہر دھماکے سے ایک شخص جاں بحق اور پانچ زخمی ہوئے ہیں۔ پولیس کے مطابق دھماکہ خود کش تھا۔متنی کے علاقے میں امن لشکر کے رہنما امان اللہ خان کے حجرے کے باہر...
  9. اقبال جہانگیر

    ضرب عضب کامیابی سے جاری ، ازبک جنگجوﺅں سمیت مزید 15مارے گئے ، مواصلاتی سینٹرتباہ

    ضرب عضب کامیابی سے جاری ، ازبک جنگجوﺅں سمیت مزید 15مارے گئے ، مواصلاتی سینٹرتباہ 19 جون 2014 (15:32) راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک) شمالی وزیرستان میں دہشتگردوں کیخلاف مسلح افواج کا ”ضرب عضب “ جاری ہے اور تازہ کارروائیوں میں مزید 15شدت پسندمارے گئے ہیں ۔ پاک فوج کے محکمہ تعلقات عامہ کے مطابق گذشتہ رات...
  10. اقبال جہانگیر

    پشاور : فاٹا کے سینیٹر کا بیٹا فائرنگ سے ہلاک

    پشاور : فاٹا کے سینیٹر کا بیٹا فائرنگ سے ہلاک پشاور: خیبر پختونخواہ کے علاقے ڈسٹرکٹ ٹانک میں وانا روڈ پر فائرنگ کے نتیجے میں فاٹا کے سینیٹر صالح شاہ کا بیٹا شمس الاسلام ہلاک ہوگیا۔ ڈان نیوز کے نمائندے کے مطابق ہلاک ہونے والا صالح شاہ کا تعلق جمیعت علمائے اسلام (ف) سے ہے۔ ذرائع کے مطابق شمس...
  11. اقبال جہانگیر

    دہشت گردوں کی سرکوبی کےلیے فوجی آپریشن ناگزیر ہوگیا تھا،رحمٰن ملک

    دہشت گردوں کی سرکوبی کےلیے فوجی آپریشن ناگزیر ہوگیا تھا،رحمٰن ملک اسلام آباد (طاہر خلیل) سابق وزیرداخلہ سینیٹر رحمٰن ملک نے کہا ہے کہ شمالی وزیرستان میں شدت پسندوں کے خلاف پاک فوج کے آپریشن ضرب عضب کی کامیابی کےلیے پوری قوم دعا گو ہے انہوں نے کہا کہ پنجاب حکومت بین الاصوبائی سرحدی علاقوں پر...
  12. اقبال جہانگیر

    ہنگو: نامعلوم افراد کی گھر میں گھس کر فائرنگ، 8 افراد ہلاک

    ہنگو: نامعلوم افراد کی گھر میں گھس کر فائرنگ، 8 افراد ہلاک Print Version June 18, 2014 - Updated 530 PKT ہنگو..... ہنگو میں نامعلوم افراد نے ایک گھرمیں گھس کر فائرنگ کردی، فائرنگ کے نتیجےمیں 2 خواتین سمیت 8 افرادجاں بحق اور ایک خاتون زخمی ہوگئی، فائرنگ کا واقعہ ہنگو کے علاقےکاہی میں...
  13. اقبال جہانگیر

    شمالی وزیرستان: ڈرون حملے میں چھ مشتبہ شدت پسند ہلاک

    شمالی وزیرستان: ڈرون حملے میں چھ مشتبہ شدت پسند ہلاک ظاہر شاہ شیرازی تاریخ اشاعت 18 جون, 2014 فائل فوٹو—۔ پشاور: پاکستان کے قبائلی علاقے شمالی وزیرستان میں بدھ صبح ہونے والے ایک امریکی ڈرون حملے میں کم سے کم چھ مشتبہ شدت پسند ہلاک ہوگئے ہیں۔ انٹیلیجنس ذرائع نے بتایا ہے کہ امریکی ڈرون حملہ...
  14. اقبال جہانگیر

    شمالی وزیرستان:دو گروپوں میں جھڑپیں،8 افراد ہلاک

    شمالی وزیرستان:دو گروپوں میں جھڑپیں،8 افراد ہلاک June 17, 2014 - Updated 1725 PKT New 0 0 0 میران شاہ.....شمالی وزیرستان میں دہشت گردوں کے دوگروپوں میں جھڑپ کے دوران 8 افراد ہلاک اور10 زخمی ہوگئے۔ذرائع کے مطابق شوال کے علاقے میں کالعدم طالبان کے سجنا اور شہریار گروپوں کے درمیان جھڑپ ہوئی جس...
  15. اقبال جہانگیر

    فوجی جوانوں کو شہید کرنے والا کالعدم تنظیم کا کمانڈر ہلاک

    فوجی جوانوں کو شہید کرنے والا کالعدم تنظیم کا کمانڈر ہلاک 18 جون 2014 (09:19) کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک ) ماڑی پور مشرف کالونی میں رینجرز اور پولیس کی مشترکہ کارروائی کے دوران پاک فوج کے جوانوں کی شہادت میں ملوث کالعدم تحریک طالبان کا مقامی کمانڈر ہلاک ہو گیا۔نجی ٹی وی نے ترجمان رینجرز سندھ کے حوالے...
  16. اقبال جہانگیر

    پولیو سے بچاؤ کے قطرے جائز ہین، ان میں کوئی چیز حرام نہیں، عالمی علما کانفرنس

    پولیو سے بچاؤ کے قطرے جائز ہین، ان میں کوئی چیز حرام نہیں، عالمی علما کانفرنس Posted on June 17, 2014 By Geo1 Webmaster اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں Shortlink: Polio Drops اسلام آباد (جیوڈیسک) بین الاقوامی علما کانفرنس برائے انسداد پولیو کے شرکا نے پولیو ویکسین کے استعمال کو جائز قرار...
  17. اقبال جہانگیر

    طالبان نے 11افغانیوں کو ووٹ ڈالنے کی سزا دے دی

    طالبان نے 11افغانیوں کو ووٹ ڈالنے کی سزا دے دی 17 جون 2014 (00:43) کابل(مانیٹرنگ ڈیسک) الیکشن میں ووٹ ڈالنا بظاہر تو ایک عام سی بات لگتی ہے لیکن افغانستان میں یہ انتہائی خطرناک ثابت ہوسکتا ہے اور ووٹ ڈالنے والوں کو اپنی شہادت کی انگلی سے سے ہمیشہ کے لئے محروم ہونا پڑ سکتا ہے ۔ہفتے کے روز افغان...
  18. اقبال جہانگیر

    آپریشن ضرب عضب،پاکستان نے دہشتگردوں کو فرار ہونے سے روکنے کے لئے افغانستان سے مدد مانگ لی

    آپریشن ضرب عضب،پاکستان نے دہشتگردوں کو فرار ہونے سے روکنے کے لئے افغانستان سے مدد مانگ لی 17 جون 2014 (00:34) اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان نے شمالی وزیر ستان آپریشن کے دوران دہشتگردوں کو فرار ہونے سے روکنے کے لئے افغانستان سے مدد مانگ لی ہے،سرحد سیل کرنے اورکنڑ اور نورستان میں ملا فضل اللہ...
  19. اقبال جہانگیر

    ملک بھر میں دہشت گردی کے احکامات شمالی وزیرستان سے دیئے جاتے ہیں

    ملک بھر میں دہشت گردی کے احکامات شمالی وزیرستان سے دیئے جاتے ہیں کراچی(خصوصی رپورٹ :سید عارفین) شمالی وزیرستان میں آپریشن ضرب عضب کا آغاز ہوچکا ہے ۔ فوجی کارروائی شروع کرنے کی بنیادی وجوہات میں سے ایک وجہ ازبک سمیت دیگر غیر ملکی دہشت گردوں کی اس علاقے میں قائم محفوظ پناہ گاہیں ہیں ۔نہ صرف یہ...
  20. اقبال جہانگیر

    اچھے طالبان ہوں یا برے، آپریشن میں سب کو نشانہ بنایا جائیگا

    اچھے طالبان ہوں یا برے، آپریشن میں سب کو نشانہ بنایا جائیگا اسلام آباد (انصار عباسی) معلوم ہوا ہے کہ اچھے اور برے طالبان میں تفریق کیے بغیر اور فوجی حکام کے ساتھ معاہدے کرنے والے طالبان سمیت آپریشن ضربِ عضب میں تمام جنگجوئوں کو نشانہ بنایا جائے گا۔ باخبر ذرائع کے مطابق صرف ان ہی جنگجوئوں اور...
Top