سویڈش میں اسطرح کی کوئی خاص مزیدار چیز نہیں۔ بہت سے الفاظ انگریزی ہی سے ملتے جلتے ہیں، بس پڑھنے میں کافی فرق ہے۔ جیسے 'انفارمیشن' کو لکھتے تو انگریزی ہجوں سے ہی ہیں مگر پڑھتے 'انفارمیخون' ہیں۔ یعنی 'شن' کا خون کر دیتے ہیں :)۔ سٹیشن سے سٹاخون۔
اِس کے علاوہ جرمن زبان کی طرح یہ بھی دو تین الفاظ...