’لوگوں نے ٹرمپ کو نہیں بلکہ اپنے روزگار کو ووٹ دیے‘
بی بی سی اردو ڈاٹ کام
ظفر سید، 2 گھنٹے پہلے
حالیہ امریکی صدارتی انتخابات میں ڈونلڈ ٹرمپ نے صرف اپنی حریف ہلیری کلنٹن ہی کو شکست نہیں دی بلکہ تمام اندازوں، تخمینوں اور پیشن گوئیوں کو بھی مات دے دی ہے۔
ٹرمپ کے بارے میں عام تاثر تھا کہ وہ صدارت...