نتائج تلاش

  1. کعنان

    سوئٹزرلینڈ اور شہریوں کا بنیادی حق آمدن!

    السلام علیکم بے روزگاری کی صورت میں جاب سیکر الاؤنس ملتا ہے، جس پر جاب تلاش کرنے کے لئے سینٹر ایڈوائزر ایک لسٹ دیتا لے جس میں تمام کمپنیوں کے ویب ایڈریسیز ہوتے ہیں اس کے ساتھ ایک سرکاری ویب سائٹ ہے جو ان کی اپنی ہوتی ہے وہاں رجسٹرڈ ہونا پڑتا ہے، اور آنلائن جاب تلاش کرنی پڑتی ہیں، اگر گھر میں نٹ...
  2. کعنان

    نصیر الدین نصیر پیر سید نصیر الدین نصیر گیلانی رحمتہ الله علیہ

    السلام علیکم دو مرتبہ وہاں جانا ہوا کسی کو ملنے کا بہت شوق تھا، مشائخ کرام کا میں بہت احترام کرتا ہوں مگر معذرت کے ساتھ مجھے ان کا اور ان کے بھائی کا طریقہ کار اچھا نہیں لگا تھا۔ والسلام
  3. کعنان

    انکم ٹیکس

    السلام علیکم اس پر اگر آپ پاکستان میں بینک ڈرافٹ سے رقم بھیجتے ہیں اس پر آپ ڈرافٹ پر فیس ادا کرتے ہیں اور ملک میں آنے والی رقم سے فائدہ ہوتا ھے جس پر آپ ان ڈرافٹ کی رسید سنبھال کر رکھیں، جب پاکستان میں کوئی گھر لینا ہو تو اس پر ٹیکس معاف ہوتا ھے اور اگر کاروبار کرنا ہو تو اس پر بھی ٹیکس معاف...
  4. کعنان

    انکم ٹیکس

    السلام علیکم ہمارے یہاں برطانیہ میں ٹیکس سال 6 اپریل سے شروع ہوتا ھے، ہر ہفتہ تنخواہ سے ساتھ ٹیکس بھی کٹتا ھے، مجھے ریٹرن پر کبھی کوئی رقم نہیں ملتی کیونکہ تنخواہ ہائی لیول میں ہے۔ جن کی تنخواہ این آئی سیٹینڈرڈ کے مطابق کم ہے انہیں بہت سے بینیفٹس ملتے ہیں، جیسے بچوں کو سکول ڈنر، 18 سال سے کم...
  5. کعنان

    توہین مذہب کی مختلف اقسام اور ہمارا رد عمل!

    چند خطباء نے جن کی روزی روٹی کا واحد ذریعہ آتشیں خطابت تھی اور ہے ، نے سلمان تاثیر کے قتل کے فتوے دینے شروع کر دئے ، ان میں سر فھرست مفتی حنیف قریشی تھے، جن کو شمشیر اعلی حضرت کا خطاب ان کے مریدین کی جانب سے دیا گیا ہے ، جنہوں نے اپنے خطاب میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم پر یہ جھوٹ بھی باندھا ،...
  6. کعنان

    توہین مذہب کی مختلف اقسام اور ہمارا رد عمل!

    سپریم کورٹ نے سلمان تاثیر قتل کیس کا تفصیلی فیصلہ سنا دیا 28 اکتوبر 2015 اسلام آباد (روزنامہ قدرت ۔۔۔۔۔۔ 28 اکتوبر 2015) سپریم کورٹ نے قرار دیا ہے کہ توہینِ رسالت کے قانون میں بہتری یا اصلاح کا مطالبہ کرنا قابل اعتراض نہیں ہے اور اس کا مقصد جھوٹے الزامات کے حوالے سے اس قانون کے غلط استعمال سے...
  7. کعنان

    توہین مذہب کی مختلف اقسام اور ہمارا رد عمل!

    سلمان تاثیر قتل کیس، تحفظ ناموس رسالت قانون کسی کو توہین کرنے والے شخص کو کس طرح سزا دینے کی اجازت ہے؟ سپریم کورٹ 07 اکتوبر 2015 اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے گستاخی کرنے والوں کے خلاف جو حکم دیا یا گستاخوں کے خلاف کارروائی کرنے والوں کو سراہا تو آج یہ حکم دینے کا اختیار کس کو حاصل ہے ، کیا...
  8. کعنان

    توہین مذہب کی مختلف اقسام اور ہمارا رد عمل!

    12 سیکنڈ بعد 2 منٹ 35 سیکنڈ بعد
  9. کعنان

    الیکٹرک ، الیکٹرونکس معلومات درکارہے

    بجلی چاہے وہ گھروں میں استعمال ہونے والی "اے سی" ہو یا بچوں کے کھلونوں اور موبائل فونز میں استعمال کی جانے والی "ڈی سی" ہو، الیکٹرونز یا برقیوں کی نقل و حرکت سے بحث کرتی ہے۔ یہ الیکٹرون دیگر ذرّات کے ساتھ مل کر ایٹم کی تکمیل کرتے ہیں اور الیکٹرونز کی یہی نقل و حرکت برقی رو پیدا کرتی ہے۔ یہ برقی...
  10. کعنان

    یو اے ای میں جاب کیسے ڈھونڈے؟

    السلام علیکم انگلینڈ کے شہر برسٹل میں۔ والسلام
  11. کعنان

    یو اے ای میں جاب کیسے ڈھونڈے؟

    السلام علیکم بلال بھائی اپ نے جو طریقہ یو اے ای یا دبئی میں جاب ڈھونڈنے کا لکھا ھے اور جس ویب سائٹس سے آپ نے پیج لگائے ہیں اس جیسی ویب سائٹس پر بڑی جابز ہوتی ہیں اور ان پر تجربہ 10 سے 20 سال تک ہوتا ھے اور ایڈورٹزمنٹ پر غور فرمائیں تو بہ شمار سکلز بھی ہوتی ہیں اور بندہ وہیں موجود ہونا چاہئے...
  12. کعنان

    الیکٹرک ، الیکٹرونکس معلومات درکارہے

    السلام علیکم معذرت کے ساتھ یہ اردو کا مضمون نہیں جو ہر کوئی گوگل سے پڑھ کے سمجھ جائے کہ جب تک اس پر علم نہ حاصل کیا ہو۔ مزید بیسک الیکٹرک پر دو فارمولے ہیں ایک وولٹ پر اور دوسرا پاور پر، اس کا ٹرائی اینگل سے کوئی تعلق نہیں بلکہ آسانی کے لئے اسے ٹرائی اینگل سے سمجھانے کے لئے استعمال کیا گیا ھے...
  13. کعنان

    الیکٹرک ، الیکٹرونکس معلومات درکارہے

    وولٹ یہ وہ توانائی ہے جو ایک الیکٹرون ایک وولٹ کے برقی دباو (وولٹیج) کے تحت فاصلہ طے کر کے حاصل کرتا ہے، یہ وہ دباو ہوتا ہے جسکی وجہ سے بجلی رواں ہوتی ہے یا آسان الفاظ میں یہ وہ دھکا ہوتا ہے جو الیکٹرون کو بہنے پر مجبور کرتا ہے، وولٹ توانائی ناپنے کی اکائی ہے اسے V سے ظاہر کرتے ہیں۔ پاکستان میں...
  14. کعنان

    گورنمنٹ آف پنجاب سے منظور شدہ ڈپلومہ کے بارے میں معلومات درکار ہیں۔

    السلام علیکم 1 سال ہو گیا اس تھریڈ کو گوگل سے اب میرے سامنے آئی۔ اگر صاحب تھریڈ گلف پہنچ چکے ہوں تو پی ایم پر رابطہ کریں، اسی حوالہ سے کچھ معلومات فراہم کرتے ہیں شائد کسی اور دوست یا ان کے بچوں کے کام آ جائیں۔ کسی بھی پرائیویٹ ٹیکنیکل کالج سے آپ کوئی بھی ٹیکنیکل کورس کریں جس پر یہ اپنا ڈپلومہ...
  15. کعنان

    بِٹ کوائن" غیر مرئی سِکّہ

    "بِٹ کوائن" غیر مرئی سِکّہ سید بابر علی بِٹ کوائن کی ایک منفرد بات یہ بھی ہے کہ سسٹم میں صرف 21 ملین بٹ کوائن ہی تخلیق کیے جا سکیں گے۔ فوٹو : فائل کسی بھی ملک کی معیشت میں کرنسی کا کردار بہت اہم ہوتا ہے۔ زمانہ قدیم سے ہی کبھی اناج، نمک، زعفران اور کئی مصالحہ جات کو لین دین کے لیے بطور...
  16. کعنان

    مسلمانوں کو یورپ کی امیگریشن کیسے ملتی ہے؟ایک چشم دید اور دلخراش رپورٹ

    السلام علیکم یورپین ممالک میں جانے پر جو رپورٹ پیش کی گئی ھے لکھنے والا تو کجا "مجلہ الحرمین" والے بھی عجیب لوگ ہیں جنہوں نے اسے اپنے مجلہ میں پڑھے اور اس سے پیش کی گئی باتوں پر سوالات کئے بغیر ہی شائع کر دیا۔ میں اس پر میں کوشش کرتا ہوں وہ رپورٹ پیش کروں جو سادہ اور سمجھنے میں آسان ہو۔ میں...
  17. کعنان

    مسلمانوں کو یورپ کی امیگریشن کیسے ملتی ہے؟ایک چشم دید اور دلخراش رپورٹ

    السلام علیکم بھلہ داستان 20 سال پہلے کی ھے مضمون نگار کے پاس معلومات میں کمی کی وجہ سے اس کے ساتھ جو ہوا اس پر "مسلمانوں کو یورپ کی امیگریشن کیسے ملتی ھے؟" عنوان بھی درست نہیں۔ والسلام
  18. کعنان

    خطبہ حج 2013

    مفتی اعظم کا پیغام کس کے لیے؟ پير 14 اکتوبر 2013 یہاں سے سنیں مفتیِ اعظم شیخ عبد العزیز نے خطبہ حج میں کہا ہے کہ اسلام نے امن کی تعلیم دی ہے اور اسلام دہشت گردی کی اجازت نہیں دیتا۔ ان کے اس بیان کی اہمیت کیا ہے اور مخاطب کون لوگ ہیں۔ بی بی سی اردو سروس کے پروگرام سیربین میں ہم نے یہ سوال...
Top