نتائج تلاش

  1. کعنان

    کار انشورنس

    السلام علیکم بھائی صاحب میں نے پہلے ہی لکھا تھا کہ اگر آپ کے ساتھ ایسا کچھ ہو چکا ہے تو لکھیں، انشورنس کمپنی میں پیپر میں کیا لکھا ہے یا گوگل سے دوسرں کی انشورنس پر مجھے پوسٹ نہ دکھائیں، کیونکہ کار انشورنس پر آپکو ذاتی علم ہونا ضروری ہے ورنہ میرے لئے اس پر بھی لکھنا آپکی سمجھ سے باہر ہو گا اور...
  2. کعنان

    کار انشورنس

    السلام علیکم میں 1988 سے 1999 تک ریگولر اور 2003 تک کبھی برطانیہ کبھی ابوظہبئی، وغیرہ۔ انشورنس پیپر پر کیا لکھا ہوتا ہے اسے نہ دیکھیں اگر ایکسیڈنٹ ہوا ہو اور آپ نے انشورنس کمپنی سے اس پر بات کی ہو جس سے فائدے سامنے نظر آئے اس پر اگر آپ بتائیں تو مان لیں گے۔ ہمارے ساتھ تو ہو چکا ہے اس لئے آپ کی...
  3. کعنان

    کار انشورنس

    السلام علیکم دبئی میں واقع ہی کار انشورنس سستی ہوتی ہے میں جب وہاں تھا اس وقت 250 درھم سال کی تھی، اور جیسا فیصل صاحب فرما رہے ہیں کہ ایک آنا ادا کئے مرمت کرانا اور کرٹزی کار بھی دینا تو یہ ہمارے وقت نہیں تھا شائد اب ہو گیا ہو ناممکن سی بات ہے۔ ہاں ایسا ضرور ہے کہ دبئی میں بھی ایکسیڈنٹ پر جو...
  4. کعنان

    پابندی وقت کا مختلف ممالک میں کیا مطلب ہے؟

    السلام علیکم برطانیہ میں وقت کی پابندی بہت ضروری ہے، کسی سرکاری و نیم سرکاری محکمہ سے آپکی اپوائنمنٹ ہے جس پر 15 منٹ پہلے ریپشن رپورٹ کرنی ہوتی ہے، لیکن مقرر کئے گئے وقت سے ایک منٹ پہلے بھی آ جائیں تو بہتر ہے ورنہ 3 مرتبہ کال کرنے پر اگر دیسک پر نہیں پہنچے تو جو امرجینسی میں بک ہوتے ہیں انہیں...
  5. کعنان

    فن لینڈ سے سپین، بائی روڈ

    السلام علیکم فاران کار پر آٹو پاس ٹیگ کار کی سکرین پر لگانا پڑتا ہے جس پر ٹول چاجز پر رعایت بھی ہے اور روڈ ٹیکس پر بھی الگ سے ڈسک خریدنی پڑے گی نہیں تو امیج ریکارڈ میں ہو گا اور جرمانہ تو ادا کرنا ہی پڑے گا خیر یہ کوئی بڑا اشو نہیں، مجھے اگر لندن سے اوسلو کی ریٹرن ٹکٹ 25£ میں مل رہی ہے تو پھر...
  6. کعنان

    کار انشورنس

    السلام علیکم انشورنس پر مشکوک معاملہ نہیں بلکہ لیگل سسٹم کے مطابق ہے اس لئے اپنا موبائل نمبر پی ایم پر چھوڑ دو وٹس ایپ پر ہی آپکو انشورنس کوٹ کر کے ریفرنس نمبر دے دوں گا فیس آپ خود ادا کر دینا۔ 6۔1لٹر کا آپکو کس نے مشورہ دیا تھا 2۔1لٹر میں کوئی کار دیکھتے تو بہتر تھا۔ والسلام
  7. کعنان

    کار انشورنس

    السلام علیکم خیال رہے کہ 2048 لائسنس کی ویلیڈیٹی نہیں بلکہ لائسنس ہولڈر کی ٹوٹل عمر پر ایک ایوریج ہے جو عمر کا وہ حصہ ہے کہ شائد بندہ اس عمر تک پہنچنے سے پہلے ایکسپائر ہو جائے جیسا کہ ایسی بیماریوں کا شکار ہو جائے کہ کینسل کی نوبت آن پڑے، ابتدائی عمر میں ہر 10 سال بعد ڈرائیونگ لائسنس رینیو...
  8. کعنان

    فن لینڈ سے سپین، بائی روڈ

    السلام علیکم آپ کے مشورہ دینے پر شکریہ! میں نے جنکشن کا ذکر کیا تھا تو جسے آپ ٹننل کا ایک دوسرے سے ملانا کہہ رہے ہیں، میرے لئے یہ کوئی نئی بات نہیں میں ایسے ٹننلز سے گزر چکا ہوں جس کے اندر سے ہی داخلی اور خارجی راستے ہیں اس لئے کیا ضرورت پڑی ہے کہ Lærdal Tunnel کو ناروے میں دیکھا جائے آپکی...
  9. کعنان

    فن لینڈ سے سپین، بائی روڈ

    بریڈفورڈ سے بریڈستان
  10. کعنان

    فن لینڈ سے سپین، بائی روڈ

    السلام علیکم بھائی میرے آپ میں نے شائد سپین میں یہ لمبے روڈ ٹننل نہیں دیکھے کیا؟ سپین سے فرانس جاتے ہوئے روڈ ٹننل قریباً ساڑے آٹھ کلومیٹر کی ہے۔ ٹننل میں نیویگیٹر کا کیا کام، آپ جس بھی سفر پر ہیں پلاننگ کی ضرورت ہوتی ہے نہیں تو روڈ سائن پر نظر رکھیں وہ کیا انفارمشین دے رہے ہیں۔ ٹام ٹام ٹننل...
  11. کعنان

    فن لینڈ سے سپین، بائی روڈ

    السلام علیکم ای بے پر چائنہ کے بنے نیویگیٹر 46 ممالک یورپ اور اس کے اردگرد کے ملا کر 5 انچ سکرین پر 25£ اور 7 انچ سکرین پر 30£ سے 35£ تک بےشمار خوبیوں کے ساتھ ملتے ہیں کبھی بھی اپگریڈ کی ضرورت نہیں۔ ایسا نہیں جو بھی چارج کہاں بھی لاگو ہوتے ہیں لوکل ہو یا باہر سے آنے والا انہیں ادا کرنا پڑتا...
  12. کعنان

    فن لینڈ سے سپین، بائی روڈ

    السلام علیکم یہ وہ انگلش اور پاکستانی (جاب سے، ارد گرد رہائشی، اور ملنے والوں میں سے ) ہیں جو اپنی فیملی کو کوئی ترجیع نہیں دیتے اور اپنی گرل فرینڈز کے ساتھ ہالیڈے پر جاتے ہیں۔ والسلام
  13. کعنان

    فن لینڈ سے سپین، بائی روڈ

    السلام علیکم ویجٹبل اور فش پر سمائل کے ساتھ، آپکو شائد اس بات کا اندازہ نہ ہو کہ یہ اسی تیل میں پکتی ہیں جس میں حرام پک رہا ہوتا ہے۔ اس لئے اس پر احتیاطً میں ہوٹل سیلف کیٹرنگ لیتا ہوں جہاں تمام ضروریات موجود ہوتی ہیں، اگر کہیں حلال میسر نہ ہو تو پھر اس سے کام چلانا جا سکے مگ ابھی تک اس کا موقع...
  14. کعنان

    فن لینڈ سے سپین، بائی روڈ

    السلام علیکم بڑی سمائل کے ساتھ، 21 جون کو اہلیہ بچوں کو لے کر ترکی کے شہر مارمریز وزٹ پر تھی اور 29 جون کو واپسی تھی، فون آیا کہ دلامان ائرپورٹ ٹرانسفر کے لئے کار میں بیٹھ گئے ہیں، فون بند ہوا تو ساتھ ہی ٹی وی پر بریکنگ نیوز چل پڑی کہ استنبول پر تخریب کاروں نے دھاوا بول دیا ہے، آف بڑی مشکل...
  15. کعنان

    فن لینڈ سے سپین، بائی روڈ

    السلام علیکم قیصرانی بھائی یورپ کا سفر نامہ پڑھ کر بہت اچھا لگا، پھر بھی کچھ میری طرف سے آپکے آگلے سفر پر آسانی کے لئے معلومات، نوکیا لومیا موبائل فون نیویگیشن کے لئے بہترین ہے بغیر انٹرنٹ کنکشن کے پوری دنیا میں کام کرتا ہے، اس پر چلنے سے پہلے جن ممالک کا سفر کرنا ہے وہاں کے نقشے لوڈ کر لیں...
  16. کعنان

    سید پور گاؤں کی سیر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    السلام علیکم بھائی، بوفے منگوائے جاتے ہیں پہلی مرتبہ سنا ہے؟ ٹیبل پر بہت سے ڈشیز رکھی جاتی ہیں، جس پر ایک قیمت فکس کی جاتی ہیں کہ اتنی قیمت میں جتنا چاہیں کھائیں۔ کچھ ریسٹورنٹس بوفے پر ایک یا دو دن پروگرام رکھتے ہیں اور کچھ پورا ہفتہ۔ بوفے پر سعودی شیخ کا فتوی بھی شامل کر لیتے ہیں جو...
  17. کعنان

    پاکستان میں 80 فیصد سافٹ ویئر ’چوری شدہ‘

    السلام علیکم خبر پاکستان سے ہے اس لئے سرکاری، نیم سرکاری اور بڑی کمپنیاں و ملٹینیشن اوریجنل سوفٹویئر ہی استعمال کرتی ہیں۔ والسلام
  18. کعنان

    ہیکنگ کس طرح ہوتی ہے؟

    السلام علیکم انگلینڈ میں پبلک سروس تمام سرکاری اداروں سے تقریباً ختم ہو چکی ہے اور ہر کام آن لائن ہو چکا ہے۔ جب بھی کسی ادارہ کی ویب سائٹ پر لاگ ان ہوں ساتھ ہی ایک چھوٹی چیٹ ونڈو کھلتی ہے جہاں اس ادارہ کا ایڈوائزر آپکو ویلکم کرتا ہے اور اس فارم کو فل کرنے میں آپکی مدد کے لئے تیار ہے، آپ کو اگر...
  19. کعنان

    سوئٹزرلینڈ اور شہریوں کا بنیادی حق آمدن!

    السلام علیکم ایک ایک پر تفصیلی لکھوں گا تو صفحے بھر جائیں گے، اس لئے سمجھنے کے لئے بیسک تھیوڑی پیش کر دیتا ہوں۔ ہمارے یہاں اگر تو نوکری کے دوران بیمار ہوتے ہیں اس پر ڈاکٹر جہاں سے آپ علاج کروا رہے ہوں وہ ڈاکٹر بیماری پر چھٹیوں کے لئے ایک سرٹیفکیٹ یا کاغذ کہہ لیں لکھ کر دیتا ہے، جو کمپنی میں...
Top