السلام علیکم
موچی جوٹی کانٹنے والے کو ہی نہیں کہتے، فٹبال کی سلائی، کو بھی موچی کہتے ہیں، خیر میں ایک عرصہ سیالکوٹ بھی رہا ہوں اور جن کے پاس رہا ہوں وہ خود مینوفیکچر اور ایکسپورٹر تھے، انہی کی زبانی ساگا کا آنر فٹ بال سیا کرتا تھا، اور کراچی پورٹ سے اسی کا مال باہر جاتا ہے باقی دوسرے ایکسپورٹرز...