السلام علیکم
بھائی میرے جب سامنے والے کی کار کا فرنٹ تباہ ہوا تو اس پر 1۔ اس نے آپکو پیچھے سے ٹکر ماری ہو گی، 2۔ آمنے سامنے سے ٹکر ہوئی اس سے ہیزرڈ لائن کراس ہوئی ہو گی اور آپ اپنی لین میں ہی تھے، 2۔ اس نے دائیں یا بائیں جانب س ٹکر ماری، تو ہر صورت میں وہی قصور وار ہے، اور اس پر آپکو ایسس چارج...