السلام علیکم
میں شمشاد بھائی کا پیغام ابھی دیکھ سکا ہوں۔
اسد بھائی آپ نے اپنے مواد کی قسم نہیںلکھی ۔ مطلب کس ٹایپ کا ڈیتا تھا ۔ کچھ اقسام ایسی ہیں جن میں 95 فیصد تک ریکوری ہو جاتی ہے جبکہ کچھ ایسی ہیںجن میں 40 سے 50 فیصد سے زیادہ نہیںہوتی ۔ عام فایلز مثلا پکچرز ، پی ڈی ایف ، زپ فایلز ،...