نتائج تلاش

  1. اظفر

    پی ایچ پی بی بی کا نیا ٹیمپلیٹ نمبر 3

    میں نے فخر کو پی ایچ پی بی بی کا ورژن 3 ارسال کر دیا ہے ۔، دیکھتے ہیں یہ اگر اردو میں اس کو کر دیتا ہے تو میں یقینا اس کو استعمال کرون‌گا ۔
  2. اظفر

    آٹو کیڈ کے بارے میں معلومات درکار ہیں ۔۔۔

    میں نے تین سال پہلے پڑھا تھا کورس میں اب تو بھول بھال گیا :)
  3. اظفر

    فحش سایٹوں کو کیسے روکیں

    ارم جی جو چیز آپ کہہ رہی ہیں وہ تو ونڈوز میں بلٹ ان موجود ہے ۔ content advisor کے نام سے انٹرنیٹ ایکسپلورر میں ۔
  4. اظفر

    کیا کسی کو کڑکٹر میپنگ کے بارے میں معلوم ہے

    نہیں مجھے کرکٹ ٹیم کا علم ہے بس
  5. اظفر

    فحش سایٹوں کو کیسے روکیں

    ھاھاھاھا کوئی حال نہیں فخر تمہارا فاروق برادر اس کے کئی طریقے ممکن ہو سکتے ہیں ۔ ایک نہایت ہی عام جوگاڑ سسٹم کی ہوسٹ فایل میں میپنگ کرنا ہے ۔ اس کے علاوہ نارٹن انٹرنیٹ سیکورٹی کے ایسے ورژن جن میں parental control شامل ہے ان میں بھی اپنی مرضی کی ویب سایٹس بلاک کرنے کا آپشن ہوتا ہے ۔ اس کے...
  6. اظفر

    ٹیکنالوجی کی کارستانیاں

    لیکن بیوی نے اسی دوسری خاتون کا گھر ہی کیوں دیکھا جس کے سامنے شوہر کی گاڑی تھی ؟ :cool: یہ تو مجھے " زنانیوں" کی سازش لگ رہی ہے
  7. اظفر

    گفتگو: تیسرا سبق: ایک سادہ ریلس بلاگ

    جی ٹھیک ہے لوکل کا ویسے ہی پوچھا کیوں کہ میرے پاس شروع سے ہی انسٹال ہے ۔ دو دن پہلے پروگرام فایلز کی لسٹ‌میں دیکھ کر دوبارہ یاد تازہ ہو گٰئی اسلیے پوچھ لیا ۔
  8. اظفر

    آج کا بلاگ - آپ کے بلاگ پر نئی پوسٹ کا اقتباس!

    جھوٹ اور ہماری نفسیات کبھی کبھی اپنے معاشرے میں لوگوں کو جھوٹ بولتے ، الزام تراشی کرتے ، دھوکہ فریب کرتے دیکھ کر ہمیشہ سے ہی لوگوں کی نفسیات مطالعہ کرنے کا جی چاہتا ہے تاکہ جان سکوں جھوٹ بولنے ، الزام تراشی ، غلط مفروضے قائم کرنے ، دھوکہ دہی جیسی سوچ یا کام کے پیچھے کیا سوچ عمل فرما ہوتی ہے ،...
  9. اظفر

    ایک منفرد اردو بلاگنگ سروس

    میں نے آج یہ دھاگہ دیکھا مگر وہ ویب تو ڈاون ہے
  10. اظفر

    سر جی آپ آین لاین مل گیے ۔۔۔ مجھے بتائیے گا لاسٹ لیکچر میں اگر ہم انگلش کی جگہ اردو ایڈیتر شامل...

    سر جی آپ آین لاین مل گیے ۔۔۔ مجھے بتائیے گا لاسٹ لیکچر میں اگر ہم انگلش کی جگہ اردو ایڈیتر شامل کرنا چاہیں تو کیا کرنا ہوگا ،
  11. اظفر

    پنجاب پولیس آفیسر: پولیس اکیڈمی حملے میں بھارت ملوث

    اصل موضوع تو نظر نہیں آرہا اب ، خیر اس بات کو نظر انداز نہیں کیا جاسکتا کہ بیت اللہ مسعود اور انڈیا کے اچھے تعلقات ہیں ، اس کی ایک مثال وہ واقعی ہے بیت اللہ مسعود نے پاک آرمی سے چھینا ہوا السلحہ انڈیا کو بیچنے کی دھمکی دی تھی ۔ اس سے مجھے زید حامد کی ایک تحریر یاد آگیی امریکی خفیہ ایجنسی (...
  12. اظفر

    192gbریم کے ساتھ کمپیوٹر

    شکریہ برادر ، میں‌نے اب دیکھا ونڈوز سرور 64 بٹ کے کچھ ورژن ہیں جن میں دو ٹیرا بایٹ تک لمٹ ہے ۔ http://msdn.microsoft.com/en-us/library/aa366778.aspx
  13. اظفر

    یونی کوڈ اور فوٹو شاپ

    مکی بھائی والا لنک چیک کیا ، وہ تو فنکشنل نہیں‌ھے ، ویسے گوگل سےآسانی سے مل گیا لیکن یہاں سافٹ پایریسی کی وجہ سے نہیں دے رہا ۔۔۔۔۔۔۔ ویسے اردو کو سپورٹ‌والے والے سافٹ ویر کے سلسلہ آنکھیں بند ہون‌تو کیسا ہے:)
  14. اظفر

    یونی کوڈ اور فوٹو شاپ

    کیا کوی ایسا طریقہ نہیں کہ فوٹو شاپ میں عربی ورژن کی ایکسٹرا فایلز شامل کر کے گزارہ ہو جاے ؟ نبیل آپ کو اندازہ ہو گا اس بارے میں ۔ 300 میگا بایٹ‌ڈاون لوڈ کرنے اور پہلے سے موجود ورژن کو ان انسٹال کرنے کی زحمت کوئی کوئی ہی کرے گا ، اس کے برعکس اپ ڈیٹ‌کی شکل میں ہو سب کریں گے۔
  15. اظفر

    کیا پی ڈی ایف سے انپیج میں کنورٹ کرسکتے ہیں ؟

    میں اس بارے میں‌ کافی کوشش کر چکا ہون‌۔ چوزہ واپس انڈے میں جانے کیلیے کسی صورت تیار نہیں ۔ ہزاروں کتابیں ہیں جو یونی کوڈ میں نہیں لیکن ان پیج سے پی ڈی ایف میں بنی تھیں ۔ وہ اب تک ویسے ہی ہیں اس کا کوئی ممکنہ حل کیا جانا چاہیے کسی نہ کسی طرح
  16. اظفر

    گفتگو: تیسرا سبق: ایک سادہ ریلس بلاگ

    سعود برادر اسی لیسن کو ہیروکوگارڈن سے ہٹ‌کر لوکل سسٹم پہ ٹرایی کر سکتے ہیں یا ابھی رہنے دیں ؟
  17. اظفر

    ایک اور آن لائن لائبریری

    ھاھاھا ۔ نہیں اس کا یہ ڈیزاین دوسرے بندے نے بنایا ہے ، فخر نے منجمنٹ‌کی بات کی تھی مگر میں نیند میں تھا سو گیا ۔ اب دیکھ رہا ہوں ۔الف عین جی اس ویب میں ریڈر اس طرح‌بنایا گیا ہے کہ کوئی کاپی نہ کر سکے ، حالانکہ میں نے اس کو منع بھی کیا تھا لیکن وہ نہیں مانا ۔ میں نے زیادہ تفصیل سے نہیں دیکھی...
  18. اظفر

    ڈیٹا رکوری

    ان بھائی نے ابھی تک میری بات کا جواب نہیں دیا ۔ میں اتنظار کر رہا ہوں‌۔
  19. اظفر

    بلاگر ڈاٹ کام راؤنڈر ٹیمپلیٹس

    نبیل صاحب نے جواب ہی نہیں دیا تو کیا کہا جا سکتا ہے
  20. اظفر

    پاک گلیکسی : اردو ورڈ پریس تھیم نمبر 001

    لو جی ہمیشہ کی طرح‌قیس یہاں بھی لیٹ‌پہنچا ۔
Top