ازدواجی زندگی کو رومانٹک اور شاندار بنانے کے لیے چند نبوی ٹپس
1 ۔ بیوی کے لیے چہرے پر مسکراہٹ سجائے رکھنا
قال رسول الله ﷺ : " تبسمك في وجه أخيك لك صدقة ".
جامع ترمذی: كتاب: نیکی اورصلہ رحمی کے بیان میں (باب: بھلائی کرنے کابیان)
1956 . رسول اللہﷺ نے فرمایا:'' اپنے بھائی کے سامنے تمہارا مسکرانا...