ایک وقت ایسا بھی آتا ھے جب انسان کو خود اپنی ذات سے آشنائی کی ضرورت پڑتی ھے ۔ اور یہ وقت بہت کٹھن اور صبر آزما ھوتا ھے ۔ کہ انسان کو خود اپنی ، اپنی ضروریات اور اپنے مقام کا تعین کرنا ھوتا ھے ۔ کہ خود اپنے لیے کتنا ضروری ھے ۔ اس وقت سب دلیلیں اور دعوے ایک طرف رکھ کر انسان خود سے ریا کاری برتے...