نتائج تلاش

  1. شارق مستقیم

    ابنِ صفی

    نئے افق ابنِ صفی کے ناول اب مکمل سیٹ کی صورت میں سفید کاغز اور کمپیوٹر کمپوزنگ میں چھپ رہے ہیں تو میں ان سے اپنی لائبریری مکمل کر رہا تھا۔ اب ان ناولوں پر لکھا ہے "اسرار پبلی کیشنز، الکریم مارکیٹ، مین کبیر اسٹریٹ، لاہور" یہ پتہ دیا گیا ہے۔ ڈائجسٹ کی آپ نے اچھی ٹپ دی 'نئے افق' انِ صفی نے جاری...
  2. شارق مستقیم

    عالم دین عبد ال؛کریم پاریکھ صاحب کی صحت کے لئے دعا کریں

    دعا اللہ سے دعا ہے کہ وہ عبد الکریم پاریکھ صاحب کو صحت کاملہ عطا فرمائے اور ان کے حال پر بہت رحم فرمائے۔
  3. شارق مستقیم

    قبائل کے ساتھ ایسا سلوک آخر کیوں

    وہاب آپ کا یہ موضوع ہمیں بھی غور کرنے کا موقع فراہم کر رہا ہے لیکن یہ بتائیے کہ جس طرح سے میڈیا ہمارے سامنے بلوچستان کا مسئلہ پیش کر رہا ہے اور حکومت بلوچ سرداروں کے بارے میں بیانات دے رہی ہے، آپ اس بارے میں کیا کہتے ہیں۔
  4. شارق مستقیم

    مدد ؟؟؟؟

    Search Engine Optimization جیسبادی نے درست کہا۔ گوگل کی سرچ کے حوالے سے ایک پیٹنٹڈ ٹیکنالوجی ہے پیج رینک کے نام سے۔ اس سے گوگل ہر ویب پیج کا ایک درجہ مقرر کرتا ہے۔ جب ایک سرچ نتیجے کے لیے پیج آپس میں لڑتے ہیں تو گوگل انہیں پیج رینک کی مناسبت سے دکھاتا ہے یعنی زیادہ بڑے رینک والا پہلے (فوجی...
  5. شارق مستقیم

    زلزلہ زدگان کس حال میں ہیں!

    ٹھنڈا درست کہا نبیل آپ نے۔ زلزلے کے بعد کا ابتدائی جوش و خروش تو واقعی ٹھنڈا پڑگیا ہے بلکہ اب تو لوگ اس کو بھلاتے ہی جارہے ہیں۔ ویسے میرے ذاتی خیال میں ایک بات یہ بھی ہے حکومت لوگوں کو بہتر انداز سے تمام معاملے سے باخبر نہیں رکھ پا رہی ہے۔ ظاہر ہے لوگوں کو مسلسل پُش کرنا پڑے گا کیونکہ ان کے...
  6. شارق مستقیم

    دوستان محفل کی سالگرہ!

    کوئی قباحت نہیں فیچر میں کوئی قباحت نہیں مگر تاریخ سسٹم میں ڈالنے کا طریقہ خاصا خوفناک ہے۔ میں کچھ کچھ پی ایچ پی جانتا ہوں مگر: طریقہِ تاریخ: مستعمل syntax ، PHP کے date() فنکشن سے مطابقت رکھتا ہے کچھ خاص پلے نہیں پڑتا۔
  7. شارق مستقیم

    نئے شہريوں کے ليے ڈينش معاشرے کے بارے معلومات

    ماشااللہ یہاں بہت سے احباب یوروپ میں پھیلے ہوئے ہیں۔ اگر کوئی صاحب ڈنمارک کا قصد کر رہے ہوں تو اس ربط سے رابطہ کریں۔ اس میں ان کے لیے مفید معلومات ہیں: http://www.inm.dk/medborger/medborger/urdu/
  8. شارق مستقیم

    شارق مستقیم سے ایک سوال۔۔۔۔۔۔۔؟

    عزت افزائی کا شکریہ سیفی بھائی عزت افزائی کا شکریہ مگر وی بی ڈاٹ نیٹ کی زیادہ نالج مجھے بھی نہیں ہے۔ ہاں البتہ آپ جیسا شوق ہے چنانچہ خود ہی کچھ نہ کچھ کوششیں کرتا رہتا ہوں۔ مزے کی بات یہ ہے کہ میں ایک اردو ڈکشنری کی ڈاٹا اینٹری ایپلیکیشن بنانے کی کوشش میں بالکل یہی کام کرچکا ہوں جو آپ کرنا...
  9. شارق مستقیم

    ایک اہم تعلیمی ویب سائٹ

    بہت خوب علی بھائی بہت خوب، امید ہے آئندہ بھی ایسے لنک شیئر کرتے رہیں گے۔
  10. شارق مستقیم

    صوتی اردو کی بورڈ

    نہیں سمجھا جیسبادی میں آپ کی بات نہیں سمجھا۔ میں نے تو کسی کو کِک بھی نہیں ماری۔
  11. شارق مستقیم

    26 اور 62

    اسی طرح اسی طرح یوسفی 'خاکم بدہن' میں لکھتے ہیں: "البتہ بیاہتا بیوی سے ان کی کبھی نہیں بنی۔ بھری جوانی میں بھی میاں بیوی ۶۲ کے ہندسے کی طرح ایک دوسرے سے منہ پھیرے رہے اور جب تک جئے ایک دوسرے کے اعصاب پر سوار رہے۔"
  12. شارق مستقیم

    صوتی اردو کی بورڈ

    adequate اگر میں اپنی بات کروں تو کرلپ کا کی بورڈ adequate ہے اور اسی لیے کبھی کہیں اور دیکھنے کی ضرورت محسوس نہیں ہوئی۔ بہت ہی خاص حروف میں charmap سے اٹھا لیتا ہوں۔
  13. شارق مستقیم

    ابنِ صفی

    کون سی کتاب محب یہ کون سی کتاب تھی اشتیاق احمد کی جو طویل ترین تھی۔ باطل قیامت تو نہیں تھی؟ لاہور والے احباب سے ایک سوال ہے کہ کیا اب بیڈن روڈ پر اسرار پبلی کیشنز نامی کوئی ادارہ ہے؟
  14. شارق مستقیم

    ہندی کی تعلیم

    ارادوں میں کامیاب افتخار صاحب اللہ آپ کو اپنے ارادوں میں کامیاب فرمائے۔ ویسے میں نے سنا ہے کہ انسان کی vocabulary اور سوچ میں گہرا تعلق ہے اور بڑی vocabulary سے سوچ کے دریچے بھی وسیع ہوجاتے ہیں۔ ہندی کے بعد فارسی بھی ضرور سیکھیے گا تاکہ تیل بیچ سکیں۔
  15. شارق مستقیم

    یاہو اور ایم ایس این میں اردو چیٹ

    لا حول لا حول ولا قوۃ! کرلپ والوں سے یہ توقع نہیں تھی۔
  16. شارق مستقیم

    اردو ترجمہ ٹیم

    ایک لغت پر متفق اگر کچھ حضرات ایک لغت پر متفق ہو کر الفاظ ٹائپ کردیں تو کام زیادہ مشکل نہیں۔
  17. شارق مستقیم

    تعارف Salam, I'm Farrukh (مجھے فرخ کہتے ہیں)

    آتے ہی ذپ !!! نئے آنے والے عموماً غیں پے ہوتے ہیں مگر یہ تو آتے ہی ذپ ہوگئے۔ اگر ہم سے کہتے تو ہم بھی ضرور ویلکم کرتے۔ خیر۔ فرخ آپ تو مبارکباد قبول کرو ممبر بننے کی۔ بس اب یہاں آتے رہیئے گا۔
  18. شارق مستقیم

    جنگ

    جنگ اب اپنا آن لائن اخبار نئے انداز سے پیش کر رہا ہے۔ میرے خیال میں اس طرح کا آن لائن اخبار شائد اور کسی زبان میں موجود نہ ہو کیونکہ یہ مکمل فلیش ٹیکنالوجی پر مبنی ہے۔ www.jang.net/jm
  19. شارق مستقیم

    اردو نیوز میگزین پر آرٹیکل کا فارمیٹ!

    امیجز نبیل میں نے کچھ امیجز اکٹھا کیے ہیں۔ یہ بتائیے کہ انہیں ویب پر کہاں رکھا جائے نیز مجھے نئی خبر میں امیج کے استعمال کا طریقہ بھی سمجھا دیجیے کیونکہ اس میں کہیں 'براؤز' وغیرہ کا آپشن نہیں ملا۔
  20. شارق مستقیم

    مخففات اور زونج

    خوب تجویز بہت خوب تجویز ہے اور نہایت پروفیشنل انداز سے کام ہوجائے گا۔ اگر اردو پر اس طرح کی ریسرچ سے جڑے کچھ لوگ اس فورم پر آجائیں تو کام آسان ہوجائے کیونکہ ہم تو تکنیکی لوگ ہیں اردو کو اتنی گہرائی سے نہیں سمجھتے جیسا اس کام کے لئے ضرورت ہے۔
Top