میں کہیں پڑھا تھا کے دنیا میں سب کچھ کرنے کا وقت کسی کے پاس نہیں ہے لیکن اہم کام کرنے کا وقت ہر ایک کو دیا جاتا ہے۔
بات شہر یا دہیات کی نہیں ہے آپ ایک کمرے میں اکیلی بیٹھی ہیں اور لائٹ چلی جاتی ہے ایک گھنٹے کے لیئے تو وہ ایک گھنٹہ آپ کو ایک دن کے برابر لگے گا
جب آپ مصروف ہوں تو آپ کو وقت کا پتہ...