سر میری مادری زبان سرائیکی ہے اور ہمارے شہر اور علاقے میں اردو سکول کالج تک محدود ہے۔۔۔ گھر بازار ہر جگہ سرائیکی بولی سنی جاتی ہے۔۔۔ اس لئے شاید میرے ٹوٹے پھوٹے اشعار میں سرائیکی لہجے کی کثرت ہے جو ٹھوس اردو بولنے والوں کے لئے غیر مانوس ہے۔۔۔ سرائیکی میں بھی پرانی اردو اور ہندی کے الفاظ موجود...