یکجا کاوش 1
اپنی اس زیست کو خود آپ سجاتے رہیے
قبر سینے میں بھی اک آپ بناتے رہیے
لشکرے مہدی ع کا بننا ہے سپاہی جس کو
قصے حیدر ع کی شجاعت کے سناتے رہیے
نام جب بھی لیں ادب سے نبی ص کا لینا ہے
اپنے بچوں کو یہ تہذیب سکھاتے رہیے
جان بھی جائے چلی جائے یہ جانا ہی ہے
راہے حق سے نہ قدم پیچھے ہٹاتے...