کلام ۔ بیدؔم وارثی
ہم دادِ وفا لیں گے وہ دادِ وفا دیں گے
دنیا اسے دیکھے گی دنیا کو دکھا دیں گے
مانا انہیں پھر مجھ سے احباب ملا دیں گے
کیا بگڑی ہوئی میری قسمت بھی بنا دیں گے
ہے ضبط بڑی دولت اللہ اسے رکھے
ہم چرخ کی بنیادیں آہوں سے ہلا دیں گے
جاں اُن کی ہے دل ان کا ہم ان کے ہیں سب ان کا
وہ لیں...