آج یوںہی دل میں خیال آیا کہ یہ حسن پرستی کیا شے ھے کیا بلا ھے ۔ پھر ذرا غور کیا تو یہ معاملہ کچھ عجیب اور کچھ دلچسپ نظر آیا ۔ وہ یون کہ ھر شخص اپنی ذہنی اپچ اور ماحول کے مطابق حسن پرست ھے ۔ اور کیا حسن پرستی صرف جنس مخالف تک ھی محدود کرنے والے شاید بہت ناانصافی کرتے ھیں ۔ حسن پرستی تو ایک بہت...