نتائج تلاش

  1. شارق مستقیم

    سائنس کیا ہے؟

    تفصیل؟ اردو ترجمہ کس نام سے ہے اور پبلشر وغیرہ کی کوئی تفصیل؟
  2. شارق مستقیم

    فائر فاکس اور آپیرا

    اوپیرا میں اوپیرا ہی استعمال کرتا ہوں۔ وضاحت کریں گے کہاں اردو نہیں لکھی جارہی؟
  3. شارق مستقیم

    اردو صوتی کلیدی تختہ

    آسان انداز کا قائدہ اپنے کمپیوٹر کو 'اردویانے' کے لئے آسان انداز کا قائدہ اس ربط پر ہے۔ دیکھیں شائد اس سے آپ کو فائدہ ہوسکے۔ http://www.boriat.com/hlp
  4. شارق مستقیم

    یہ میرے ساتھ ہی ہے یا!

    بسکٹ ایسا محسوس ہورہا ہے کہ آپ کا براؤزر cookies کے معاملے میں کوئی گڑ بڑ کر رہا ہے۔ کسی دوسرے براؤزر پر چیک کریں یہ مسئلہ آتا ہے کہ نہیں۔ یہ دیکھیں کہ کسی بھی طرح سسٹم میں کوکی بلاک نہ ہورہی ہو۔
  5. شارق مستقیم

    پاک بقابلہ انگلینڈ

    آغاز نومبر بارہ سے یہ تین ٹیسٹ اور پانچ ایک روزہ میچوں کی سیریز ہے۔ آغاز نومبر بارہ سے ہے۔ مکمل شیڈول
  6. شارق مستقیم

    سائنس کیا ہے؟

    سائنس اور مذہب سائنس اور مذہب۔ یہ ایک بہت ہی دلچسپ موضوع ہے۔ ماضی کے علماء دین (ارسطو وغیرہ) نے اُس دور کے سائنسدانوں مثلاً گلیلیو کے ساتھ جو کچھ کیا، اس کے بعد سائنسدانوں کا ان سے اور دین سے چِڑنا لازمی سی بات ہے۔ البتہ بعد میں اس کائنات کی وسعتوں کو دیکھ کر سائنسدانوں کو بھی خدا کا یقین...
  7. شارق مستقیم

    اردو نیوز سائٹس

    اپنی سی کوشش جی میں اس ضمن میں اپنی سی کوشش کرتا ہی رہتا ہوں۔ عموماً لوگوں کو کمپیوٹر پر اردو لکھنا بڑا مشکل لگتا ہے سو وہ اس سے دور بھاگتے ہیں۔
  8. شارق مستقیم

    متفرقات کی اہمیت

    موبائيل یہ تو اب قدیر بھائی کا ٹریڈ مارک انداز ہوتا جارہا ہے۔
  9. شارق مستقیم

    پاک بقابلہ انگلینڈ

    پاکستان اور انگلینڈ کے مابین بہت جلد ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز ہونے والی ہے۔ انگلینڈ نے حال ہی میں آسٹریلیا کے خلاف بہت اچھی پرفارمنس دی ہے۔ آپ لوگوں کے خیال میں اس سیریز میں کس ٹیم کا پلہ بھاری رہے گا؟
  10. شارق مستقیم

    جنگ فیڈ

    آر ایس ایس فیڈ کا آغاز بڑی نوازش۔ مسئلہ یہ ہے کہ فائر فاکس اس فیڈ کو ایک ایسی فائل سمجھ رہا ہے جسے کھولنے پہ اسے قدرت حاصل نہیں، تبھی ڈاؤنلوڈ کا اشارہ دے رہا ہے۔ دیکھیے کچھ حل کی کوشش کرتا ہوں۔
  11. شارق مستقیم

    آر ایس ایس

    یہ لنک آر ایس ایس کے حوالے سے یہ لنک بہت عمدہ ہے: http://www.rss-specifications.com
  12. شارق مستقیم

    سب سے بڑا چھکا!!!

    trademark آفریدی پاکستانی کرکٹ کا trademark کھلاڑی ہے۔ دیکھنے میں مزیدار، مگر اکثر مایوس کن۔
  13. شارق مستقیم

    بڑی فائلوں کو چھوٹا کرنا

    بآسانی جی ہاں ان فائلوں کو بآسانی سکیڑا جاسکتا ہے۔ اس کے لئے آپ Win Zip ، WinRAR یا ZipGenius نامی پروگرام استعمال کر سکتے ہیں۔ ان میں ZipGenius مفت سافٹ ویئر ہے۔ گوگل کی مدد سے ان ناموں پر تلاش کر لیں۔
  14. شارق مستقیم

    انٹرنیٹ ایکسپلورر کے ایڈوینچر

    اطلاع مائیکروسافٹ کو یہ تو ایکس پی میں دیکھا گیا ہے کہ ہر پروگرام کی بیہودگی کی اطلاع مائیکروسافٹ کو دینے کی کوشش ضرور کرتا ہے۔ اس کا تعلق غالباً سسٹم کی Error Reporting Service سے ہے۔ ویسے ایکس پی اپنے آباء سے نسبتاً زیادہ کریش پروف ہے مگر پھر بھی کبھی کبھار اس طرح کے ریبوٹ دیکھنے کو مل ہی...
  15. شارق مستقیم

    صوتی کی بورڈمشکلات

    معصوم انٹرنیٹ ایکسپلورر کو معصوم آپ نے خوب کہا۔ ویسے آپ کی بات بالکل درست ہے۔ کمپریشن کی سپورٹ ایک ویب سٹینڈرڈ ہے اور یوں سب براؤزر خودکار انداز سے اس زپ کو ان زپ کر لیتے ہیں۔
  16. شارق مستقیم

    اردو نیوز سائٹس

    یونی کوڈ کی طرف منتقل اردو لائف اچھی سائٹ ہے اور اب یونی کوڈ کی طرف منتقل ہو رہی ہے۔ البتہ یہ فورم جو آپ نے بتایا یہ تو رومن اردو میں ہے۔
  17. شارق مستقیم

    جنگ فیڈ

    آر ایس ایس فیڈ کا آغاز جیس آپ کی توجہ دلانے پر میں نے اپنی سائٹ پر بھی آر ایس ایس فیڈ کا آغاز تو کیا ہے۔ اس سلسلے میں آپ رائے سے ضرور نوازیئے گا۔
  18. شارق مستقیم

    متفرقات کی اہمیت

    فون اوہ، تو وہ آپ تھے۔ دراصل موبائل پر عجیب سا نمبر دیکھ کر مخمصے میں پڑ گیا تھا۔
  19. شارق مستقیم

    صوتی کی بورڈمشکلات

    gzip دراصل چاروں پی ڈی ایف فائلیں زِپ کی گئی ہیں۔ ونڈوز کی فائلوں کے حجم کو winzip کی مدد سے اور لینکس کی فائلوں کو gzip کی یوٹلٹی کی مدد سے کم کیا تھا۔ gzip ڈیفالٹ ایکسٹینشن gz. لاتا ہے۔ یونکس اور لینکس کی دنیا میں یہی مقبول ترین اور de-facto سٹینڈرڈ ہے۔
  20. شارق مستقیم

    اردو نیوز سائٹس

    یتیمی کا شکار جی ہاں پاک ٹریبیون کی سائٹ بنانے میں صفائی اور نفاست کا خیال بھی نہیں رکھا گیا۔ اور فونٹ بھی نجانے کونسا استعمال کیا ہے، عمومی رائج فونٹ میں سے تو کوئی نہیں ہے۔ اسی طرح جنگ کی اردو سائٹ بھی یتیمی کا شکار ہے۔ میرا خیال ہے کہ اردو کی نیوز سائٹس میں کوئی سائٹ بی بی سی اردو کے...
Top